نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    اسٹیبلشمنٹ نے ملک کیلئے کام کرنے والوں سے اچھا سلوک نہیں کیا: آصف زرداری

    فرقان بھائی زرداری کو بھی اپنے ثابت جرائم کی عبرت ناک سزا ملنی چاہیے-آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں لیکن "لمٹڈ "(limited) سچ بول رہے ہیں یہ بھی جھوٹ کی ایک قبیل ہے -اسے حیلہ بھی کہہ سکتے ہیں بعض بزگوں نے جان جانے کے خوف سے اختیار بھی کیا ہے -مگر افسوس تو تب ہوتا ہے جب محض ریٹنگ کی وجہ سے اختیار کیا...
  2. یاسر شاہ

    نہ ساقی کی نگہ سے اور نہ پیمانے سے ملتی ہے

    اس میں ناراضی کیسی ؟آپ پاجی بھی کہہ دیجئے -:)
  3. یاسر شاہ

    گو جلوہ گاہِ ناز کا پردہ نہیں رہا

    السلام علیکم گو جلوہ گاہِ ناز کا پردہ نہیں رہا اب میرے دل میں شوقِ تماشا نہیں رہا زرگر صاحب اس کو یوں کیوں نہ کہا : جب جلوہ گاہ ناز کا پردہ نہیں رہا دل میں مرے بھی شوقِ تماشا نہیں رہا یا واں جلوہ گاہ ناز کا پردہ نہیں رہا یاں پہلا سا وہ شوقِ تماشا نہیں رہا اور اشعار میں بھی گنجائش ہے بہتری...
  4. یاسر شاہ

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید

    السلام علیکم بھائی فلسفی ! کل میں یہی لکھنے لگا تھا کہ قطعے کا کوئی مرکزی خیال نہیں کہ آپ دو حضرات کے مراسلے سامنے آگئے -لہٰذا پوچھ لیا کہ کہیں مجھے ہی کوئی مغالطہ نہ ہوگیا ہو اور درحقیقت کوئی خیال قطعے میں موجود ہو -آزمانا چونکہ مقصود نہیں تھا اس لئے پہلے ہی برأت کا اظہار کیا کہ میری سمجھ...
  5. یاسر شاہ

    نہ ساقی کی نگہ سے اور نہ پیمانے سے ملتی ہے

    حضرت اب لائک کرنے کی عمر گزر گئی -:)
  6. یاسر شاہ

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید

    خیر بھائی منذر جب تک مرکزی خیال کوئی بیان کرے یہی کہوں گا کہ تکنیکی طور پہ ایک کمزوری رہ گئی ہے قطعے میں اور وہ ہے- آپ کے مصرع کے درمیان یعنی دو "مفاعلن" کے بعد ذرا وقف چاہئے اور یہاں کوئی بات 'ترکیب وغیرہ ادھوری نہیں چھوڑنی جیسے آپ نے تیسرے اور چوتھے میں چھوڑی ہے : مفاعلن -مفاعلن -مفاعلن...
  7. یاسر شاہ

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید

    سید عاطف علی آپ ہی کچھ بتا دیجئے -
  8. یاسر شاہ

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید

    آپ نے تو شعر کہا ہے -آپ کا کچھ نہ کچھ ما فی الضمیر رہا ہوگا -دیکھئے باذوق قاری یا سامع کیا سمجھتا ہے -
  9. یاسر شاہ

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید

    آپ انتظار فرمائیے -:)
  10. یاسر شاہ

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید

    بھائی فلسفی ہو پائے تو وہ خیال بھی بیان کیجئے کہ جو قطعہ بند میں بیان ہوا ہے -نوازش میں تو قطعے کے اس مرکزی خیال تک پہنچ ہی نہیں پایا جس کی وجہ سے دو اشعار کو جوڑا گیا ہے -
  11. یاسر شاہ

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ﷻ مرحوم کی مغفرت فرمائے -آمین - نہایت صلح جو' بڑے بے بغض'ہمیشہ دعاگو آدمی تھے -
  12. یاسر شاہ

    قرآن سے دوری کیسے ختم ہو

    بھائی ڈیجیٹل دنیا میں بڑی چکاچوند ہے -آنکھیں چندیا جاتی ہیں -آدمی کہیں گم ہو جاتا ہے -ہمارے دو ڈاڑھی ٹوپی والے حضرات یہیں کہیں گم ہو چکے ہیں -ایک صاحب فلمی تبصرے کرتے پائے جاتے ہیں ایک صاحب نصرت کی قوالیوں کے دلدادہ ہیں -لہٰذا خوب سنبھل کر قدم رکھیے گا -بقول اقبال میں نے چاقو تجھ سے چھینا ہے...
  13. یاسر شاہ

    شاہیں کا جہاں اور

    السلام علیکم بہن !نہایت مفید اور مثبت تحریر ہے -لکھتی رہیے-اللہ کرے زور قلم اور زیادہ - دو ایک باتیں ضمنی -آپ کی تحریر آزاد یا نثری نظم کی شکل میں ہے ہرچندکہ یہ نثر ہے -کیوں ؟ پھر آپ کی ایک عبارت پہ غور کیا : "تب یہ کس قدر نا ممکن لگتا تھا کہ وہ یہ راستہ واقعی بنا پائے گا یا نہیں "۔ راستے...
  14. یاسر شاہ

    دنیا ترے مزاج میں ڈھلنا تو ہے نہیں۔۔۔ اصلاح کے لئے

    استاد کے آنے تک احباب کی خدمت میں احباب کی عرض ہے کہ غزل کاقافیہ نادرست ہے بلکہ ایطائے جلی کے سبب قافیہ ندارد ہے -آسان منطق یہی ہے : ڈھلناتو ہے نہیں = ڈھل-ناتو ہے نہیں ہٹنا تو ہے نہیں=ہٹ-نا تو ہے نہیں لڑنا تو ہے نہیں=لڑ-نا تو ہے نہیں چلنا تو ہے نہیں =چل-نا تو ہے نہیں ہٹنا تو ہے نہیں=ہٹ-نا تو...
  15. یاسر شاہ

    پیکر نامہ "نظم"

    پوری نظم غور سے پڑھی -کچھ مقامات قابلِ غور ہیں -انھیں دیکھ لیں' میں غلط ہوں تو رہنمائی کر دیں -نظم بہر حال آپ کی ہی ہے چاہے تو تبدیل کر لیں' چاہے رہنے دیں : طوطی و بلبل کے نغمے اس کے بابِ نطق پر اس کے دنداں ہیرا و یاقوت و مرجان و گہر ہیرا غالباً ہندی لفظ ہے ؟کیا ترکیب میں آ سکتا ہے ؟- پھر...
  16. یاسر شاہ

    پیکر نامہ "نظم"

    واہ صاحب نہایت عمدہ اشعار ہیں -متاثر کن طرزِ بیان-ما شاء اللہ- یہ واقعی آپ کے اپنے اشعار ہیں نا ؟ ایک گزارش ہے کہ حرف بڑا لکھیں(ٹائپ کریں) تاکہ تحریر نمایاں ہو -دوسرے بھی تاکہ محظوظ ہو سکیں -اور کچھ لوگوں کو اگر ٹیگ کر دیں تو ہرج نہیں -
  17. یاسر شاہ

    کھل گیا تھا زندگی کا ہم سے دروازہ غلط ! ۔۔۔ اصلاح کے لئے

    السلام علیکم کاشف صاحب ! کچھ بنیادی باتیں تو محترم اعجاز صاحب نے کیں چند ایک تفصیلی باتیں اور : کھل گیا تھا زندگی کا ہم سے دروازہ غلط ! آج تک ہم بھر رہے ہیں جس کا کفارہ غلط ! :زندگی کا دروازہ : سے مفہوم ہوتا ہے 'آپ کو اپنی پیدائش سے شکوہ ہے-جبکہ زندگی کا دروازہ کھولنا آپ کے اختیار میں نہیں...
  18. یاسر شاہ

    سوال

    انیس بھائی السلام علیکم اس باب میں ایک لطیفہ سن لو :ایک سکھ کسی سرکاری عمارت کا پہرا دے رہا تھا -کسی نے جا کر پوچھا اندر جا سکتا ہوں اس نے کہا نہیں -آدمی نے کہا اور یہ جو اتنے سارے لوگ چلے جارہے ہیں ان کا کیا ہے ؟سکھ نے جواب دیا :انھوں نے تو پوچھا بھی نہیں تھا لہٰذا جارہے ہیں -تم پوچھ رہے ہو...
  19. یاسر شاہ

    پیکر نامہ "نظم"

    واہ صاحب واہ -نہایت عمدہ -رواں دواں اشعار- باقی آئندہ
Top