=شمشاد;374328]تنگ کرو یہ نا کرو، یہاں تنگ کرو یا وہاں جا کر بھی تنگ کرنا، جانا تو آخر ایک دن ہے ہی۔ اور لڑکیوں کا اصل گھر تو وہی ہوتا ہے۔ ماں باپ کے گھر تو مہمان ہوتی ہیں۔
شمشاد بھائی ابھی میں نے سچی مچی رو پڑنا ہے۔۔:cry:۔۔۔۔۔میں اپ کی جان ایسے اتنی جلدی آسانی سے چھوڑنے والی نہیں ہوں آپ مجھے...