کیوںدلایئں بھارت کو یقین بھارت اچھی طرح جانتا ہے کہ ممبئی دھماکوں میںپاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں۔۔پاکستان سے زیادہ انتہا پسند تنظیمیں تو ہندووں کی ہیں انڈیا ان پے پابندی لاگے پہلے جنہوں نے 100 پاکستانیوں کو زندہ جلا کے مار ڈالا اور ان کے کان پے جوں بھینہیں رینگی۔آئی ایس آئی کے ڈی جی کو انڈیا نا...