اپ کو کیا لگتا ہے انڈیا پاکستان پے حملہ کیوں نہیں کرتا۔اپ کے خیال میں انڈیا کوئی امن پسند ملک ہے جنگ نہیں چاہتا۔۔۔جب کہ اس کے پاس سب کچھ ہے اور پاکستان سے کہیں بڑھ کے جنگی صلا حیت ہے۔۔۔۔۔۔۔وہ صرف اس لیے نہیں لڑتا ہم سے کہ جانتا ہے اسے جان چھڑانا مشکل ہو گی ڈرتا ہے پاکستانیوں کی ہمت سے حوصلے سے...