بہت شکریہ، یہاں اسلام آباد میں بھی کافی مہنگے بکرے ہیں، پر مجھے مناسب مل گئے تھے، بکرا 13000 اور دنبہ 12000 میں مل گیا تھا، اس کے علاوہ ایک بکرا جو بہت اچھا تھا 16000 میں ملا تھا۔ مگر تلاش مشکل ہے
میرے خیال میں اصل مسئلہ ہسپتالوں کی آبادی کے لحاظ سے شدید کمی ہے اور پرائیویٹ ہسپتالوں پر کوئی چیک نہیں ہے اور ذرداری کے دور میں تو جو مرضی ہے کرو حصہ دے دو بس۔
محکومیت والی بات تو اب کافی حد تک ختم ہو گئی ہے۔ کم ان کم شہروں میں تو ایسے ہی ہے۔ میرے ارد گرد کے مشاہدے کے مطابق یہ تصور دم توڑ رہا ہے۔ ایک اور بات ہے کہ جن مردوں کی شادیاں زبردستی ہوتی ہے وہاں یہ تصور اکثر پایا جاتاہے۔
میں صدیق بھائی سے متفق ہوں کہ مرد عام طور پہ نازک خواتین کو پسند کرتے...