درست ہے۔ اگر معمولی تبدیلی کا بھی ذکر ہے تو یہ یقینا کنٹرول سے باہر ہو سکتی ہے۔ ہر نئی ٹیکنالوجی شروع میں سول مقاصد کے لیے ہوتی ہے، فوجی استعمال تو بعد میں ہوتاہے۔ ایٹم کے استعمال میں بھی یہی اصول کارفرما نظر آتا ہے
شکریہ ظہیر بھائی، عارف بھائی روس نے بنایا تھا میرے علم کے مطابق،
جیہ جی usd 300ملین کا ہے تقریبا مگر ہے کارگو، ائر بس a300اس کے مقابلے کا مسافر طیارہ ہے، قیمت برابر ہے