نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    میرے ساتھ تو چند دن پہلے بھی ہی ہوا کہ کتا آررہا تھا، میں کھڑا رہا مگر ظالم لپک کر آیا اور عین وقت پر مجھے دوڑنا پڑا۔ میں نے ایک کمرے میں پناہ لی اور وہ کافی دیر تک کمرے کے باہر بیٹھا رہا۔ پتہ نہیں میں نے تو اس کو کچھ کہا بھی نہیں تھا۔ کتوں کی اپنی عادات ہوتی ہیں
  2. mfdarvesh

    تراشیدہ پنسلی آرٹ ۔(Pencil Carving Art)

    بہت خوب، واہ
  3. mfdarvesh

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    چلیں اس بار تو ایسا نہیں ہوا پورے ملک میں چاند ایک ہی دن نظر آگیا ہے۔ خلاف معمول اس بار بہت جلد فیصلہ ہو گیا تھا
  4. mfdarvesh

    حسن ظن۔۔۔۔ڈاکٹر عبیداللہ۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    میرے خیال میں ہمارے ہاں کچھ مختلف حالات ہیں۔ استعمال شدہ اشیاء مثلا کمپیوٹر ضرورت کے مطابق چل رہے ہیں اور بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور بہت سستے ہیں۔ اب لیپ ٹاپ بھی آگئے ہیں۔ گاڑیاں ضروری ہیں اور اس کی وجہ پاکستان میں ان کی مونوپلی ہے۔ ہمارے ہاں ان کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں اور بلا وجہ زیادہ ہے، اس...
  5. mfdarvesh

    ٹی وی

    بہت شکریہ، وہ وقت سادہ اور سچا تھا اب سب کچھ مصنوعی ہے۔
  6. mfdarvesh

    جوتا گردی

    بہت شکریہ کیا بات ہے
  7. mfdarvesh

    آج کی تصویر

    وہ وہاں سے مانیٹرنگ کررہے ہیں۔ سیلاب کی صورت حال :)
  8. mfdarvesh

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    بہت حیران کن اور کافی خوفناک
  9. mfdarvesh

    انڈے

    بہت اچھی ہیں مگر بندہ شائد بہت ویلا تھا
  10. mfdarvesh

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہمیں نوشہرہ یوں ڈبونا منظور ہے مگر ڈیم نہیں۔ یہ ساراپانی کالاباغ ڈیم کو بھر دیتا۔ کاش یہ ڈیم ہوتا تو یہ تباہی تو نہ ہوتی، سارا پانی ضائع ہو جائے گا۔
  11. mfdarvesh

    طیارے کے حادثے کی تحقیقات

    پتہ نہیں کس طیارے کا بلیک باکس تھا، ایک سے تین ماہ لگ سکتے ہیں، اس کو ڈی کوڈ کرنے میں
  12. mfdarvesh

    خوابوں کی سیر

    واہ کیا نیند ہے۔ بہت خوب
  13. mfdarvesh

    طیارے کے حادثے کی تحقیقات

    باہر کے ادارے بھی انہی لیڈران کا تحفظ کرتےہیں۔ بے نظیر کے کیس کی رپورٹ دیکھ لیں۔ اقوام متحدہ نے کیا کیا ہے۔ جنرل ضیاالحق کے حادثے کی تحقیقات امریکی ادارے نے کی تھیں کیا نتیجہ نکلا۔ جب تک ہم خود مخلص نہیں ہوں گے، کچھ نہیں ہوگا۔
  14. mfdarvesh

    کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں

    اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے میں ان کے ستائے ہوئے دیکھے ہیں۔
  15. mfdarvesh

    ساحل سمندر ۔۔۔۔ 1 صدی قبل

    ان میں فحش پن کافی کم ہے۔ موجودہ دور کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ بلکل نہیں ہے۔ اب کیا ہو گیا ہے ان کو؟
  16. mfdarvesh

    کریلے اور میراثی

    چلو جو بھی اے، ہے فٹ، چنگا اینالائز کیتا س
  17. mfdarvesh

    میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز

    اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے آمین۔
  18. mfdarvesh

    افغانستان کا ایک گاّوں

    بہت عمدہ مگر وہاں رہنے والے تو بہت مشکلات کا شکار ہوں گے۔ شکریہ
  19. mfdarvesh

    دنیا کا پہلے 3ڈی کیمرا، عام صارفین کیلئے!

    جی ہاں یہ تو ہے۔ 2ڈی کی جگہ تو نہیں لے سکتی پر اچھی ایجاد ہے، شکریہ
  20. mfdarvesh

    اسلام آباد مین ائر بلو کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ

    ایک عینی شائد کے مطابق طیارہ بہت نیچی پرواز کر رہا تھا حتی کہ بلیو ایریا کی عمارتوں سے ٹکرانے کا خدشہ لگ رہا تھا اور طیارہ لینڈنگ موڈ میں تھا۔ ٹائر کھلے ہوئے تھے۔ یہ بھی معلوم ہوتا ہے کی پائیلٹ دانستہ طیارہ آبادی سے باہر کے جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ اصل تو تحقیق سے پتہ چلے گا
Top