نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    شکریہ زکریا۔ اف۔۔۔باجو کو پتہ ہی نہیں تھا۔ ویسے میں تو حیران ہوں کہ کمالیہ کا نام کیسے باجو کو یاد رہ گیا۔ :grin:
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    اچھا، میں سمجھی آپ نے کل ہی یہ پوسٹ کی ہے۔ نہیں رہنے دیں، ایڈمنز میں سے کوئی کر دے گا۔
  3. ماوراء

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    باجو، مجھے بھی کچھ تفصیل بتائیں نا۔ یہ شہر کہاں واقع ہے؟:confused:
  4. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

    مجھے تو الیکشن کا کھیل بھی پسند ہے۔۔تو ساتھ سوال گندم جواب چنا کا بھی۔۔۔اور کہانی لکھنے کا کھیل بھی دلچسپ ہے اور خطوط کا بھی۔۔۔اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کس کو ووٹ دوں۔:confused:
  5. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو گپ شپ

    امن، مجھے تو یہ انٹرویو ختم ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ :confused: اور جن انٹرویوز کے اختتامیہ سوالات رہ گئے ہیں ان سے کر لو نا۔ جواب جب مرضی دے کوئی۔۔۔؟؟؟
  6. ماوراء

    موسم کا حال!

    میں نے ایک ہفتہ گرمی میں اتنا شور مچایا کہ اس کے بعد موسم ایسا بدلا کہ اب گرمی آنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ جولائی کا پورا مہینہ بارش ہوئی یہاں تک کہ کچھ شہروں میں سیلاب آ گیا۔ اور ابھی بھی باہر سے کبھی بارش تیز اور کبھی آہستہ ہونے کی آواز آ رہی ہے۔ مختصر یہ کہ بہت سردی ہے۔:(
  7. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    کوئی فرق نہیں۔ بےوقوف لوگ کون ہوتے ہیں، جو رات کو سوتے ہیں یا وہ جو ساری رات تک کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں؟
  8. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ گرم کرنا بھول گئے ہوں گے۔ سردی ہے یا گرمی؟
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    وارث، یہ پوسٹ اس زمرے میں پوسٹ کرنی تھی نا۔اور آپ بھی بتائیں نا یہاں کون سی پوسٹ اس ایوارڈ کی مستحق ہے؟
  10. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    یہاں تو اپنا سدھرنے کا کوئی امکان نہیں، ٹریفک سے کیا امید رکھی جائے۔ اگلا سوال کون پوچھے گا؟
  11. ماوراء

    مبارکباد فاتح صاحب محسن کے عہدے پر

    شاید تھوڑی دیر کر دی میں نے۔ لیکن ابھی بھی چلے گا۔ فاتح صاحب، میری طرف سے بھی مبارک۔ اور وارث، محب علوی اور فاتح کی تو اللہ نے صحیح جوڑی بنائی ہے۔ ہر طرف شعر و شاعری کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ :p
  12. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جیہ بھی غائب ہے۔ دولہا میاں شاید کل آ رہے ہیں۔:rolleyes:
  13. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ایک خرم بھائی ہوا کرتے تھے۔۔میں تو انھیں یاد کر رہی ہوں۔:rolleyes:
  14. ماوراء

    جشنِ آزادی اور راہبر

    زبردست، بہت اچھا سلسلہ ہے عمار۔ لیکن آڈیو میں بھی اب تک نہیں سن سکی۔ بلاگ پر بھی نہیں ملا۔ میرے خیال میں سبھی کو اپنے وطن سے محبت ہوتی ہے۔ لیکن ہر کسی کا اظہارِ محبت کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ مجھے بھی اپنے ملک سے بہت محبت ہے۔ اور اکثر تو بہت جذباتی ہو جاتی ہوں۔ اگر میرے والدین دوسرے ملک میں...
  15. ماوراء

    مبارکباد وارث صاحب محفل پر بھی ماہر ہو گئے

    وارث صاحب، محفل پر ماہر کا عہدہ ملنے پر بہت مبارک۔
  16. ماوراء

    سٹاک ایکس چینج میں کام کیسے ہوتا ہے؟

    میری طرف سے بھی امن اور باقی حضرات کا بہت شکریہ۔ مجھے بھی اس بارے میں کچھ خاص نہیں معلوم تھا۔ ابھی بھی سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔:p
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کہاں درد ہے؟ سر میں۔؟ یا گلا خراب ہو گیا ہے؟
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    باجو۔۔۔بیمار ہو گئی ہیں کیا؟
  19. ماوراء

    مبارکباد عبدالرحمن کو ساگرہ مبارک۔

    واہ، اگست کے شروع میں ہی کسی کی سالگرہ آ گئی۔ محفل میں میرا خیال ہے اگست میں سب سے زیادہ سالگرہ آتی ہیں۔ اور مجھے بھی بارہ مہینوں میں سے سب سے اچھا اگست کا مہینہ اسی لیے لگتا ہے کہ میں بھی اسی مہینے میں دنیا میں تشریف لائی تھی۔ میں ابھی سوچ ہی رہی تھی کہ لسٹ بناؤں کہ اگست میں کس کس کی سالگرہ کون...
Top