نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    سیاست سے میرا تو نہیں۔۔۔لیکن میری فیملی کا گہرا ترین تعلق ہے۔ میرے پردادا سے لے کر اب میرے بھائیوں تک۔ اور امی بھی بہت ہی شوقین ہیں۔ اور اسی وجہ سے میں نے بیزار ہو کر اپنا تعلق سیاست سے ختم کر دیا ہے۔ شاید کچھ جرثومے مجھ میں بھی آ گئے ہوں۔lol
  2. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    آپ بھی تو ساحلِ سمندر، فیسٹیول پر جا جا کر میرا دل جلاتی ہیں نا۔:( میں تو چلی۔ ادھر آپ ڈنڈا لے کر میرے سامنے کھڑی ہیں۔ ابھی امی جاگ گئیں تو مجھے جاگتے دیکھ کرایسے ہی دیکھیں گی۔:grin:
  3. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    میں نے تھوڑا ہی دئیے ہیں باجو۔ :p یہ تو ان کی محنت کی مطابق ان کی پوزیشن آئی ہے۔ نبیل : زکریا: آصف :
  4. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    lol۔ حالانکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ :p
  5. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    1۔ پسندیدہ منتظم اعلٰی 2۔پسندیدہ ناظم خاص 3۔ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ 4۔ بہترین رکن برائے شعر و شاعری 5 بہترین رکن برائے “میری اپنی شاعری“ 6۔بہترین رکن برائے سیاست 7۔ بہترین مزاح نگار(طنز و مزاح) 8۔ سب سے فعال رکن 9۔ بہترین مددگار رکن 10۔ بہترین کھانے کی ترکیب 11۔ بہترین کھیل 12۔...
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    میری کنفیوژن کا مطلب تھا کہ آپ نے ایک بار ہی اتنا شکریہ دے دیا ہے۔ آئندہ کے لیے بھی تو کچھ بچا کر رکھتے۔ اور دوسرا مطلب یہ تھا شکریہ وغیرہ مجھے کچھ زیادہ پسند نہیں ہے۔ ہاں، اگر کوئی واقعی شکریہ والا کام کروں تو ٹھیک ہے۔
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    کچھ دے کر واپس تو نہیں مانگتے نا۔
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    یہاں بھی اگر کوئی دلچسپی نہیں لے رہا تو یہ ایوارڈ بھی نکال دیا جائے گا۔:!:
  9. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    یاد آیا۔۔۔تھوڑا سا بچا ہوا ہے۔ میں ابھی جاتی ہوں کچن میں اور کھا کر آتی ہوں۔:grin:
  10. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    نہیں نا۔۔۔آپ فون گھر والا اٹھانا ہی نہ۔ جب ان کا نمبر آئے تو۔ اور موبائل پر کیا تو کہنا کہ میں تو بہن کے گھر ہوں۔ انھیں کیا پتہ چلے گا کہ آپ گھر پر ہیں یا بہن کے گھر میں۔ اور اگر خدانخواستہ گھر کی بیل آ کر بجا دیں تو دروازہ ہی نہ کھولنا۔ کہ جیسے گھر میں کوئی ہے ہی نہی۔ں۔:p
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    چلیں۔۔۔جہاں آپ مناسب سمجھیں۔ آپ کے قیمتی ووٹ کی قدر کی جائے گی۔ اور اتنا شکریہ۔۔۔؟:confused:
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین موضوع

    اس تھریڈ پر بات چیت کو دیکھ کر تو میرا خیال ہے "ناراضگی" ایک تھریڈ کھول لیا جائے۔ اور اسی کو بہترین قرار دے دیا جائے۔:) پیارے اراکینِ محفل۔۔۔ آپ کو محفل میں جو موضوع سب سے زیادہ پسند ہو، اس کا ذکر اس تھریڈ میں جلد از جلد کر دیں۔ ورنہ اس ایوارڈ کو ایوارڈ لسٹ میں سے نکال دیا جائے گا۔
  13. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین رکن برائے شعر و شاعری

    نہیں، میرا مقصد صرف اتنا ہے کہ ممبرز کو پتہ چل سکے کہ ووٹنگ اپنے آخری مراحل میں ہے۔ تاکہ جنہوں نے اب تک ووٹ نہیں دیا وہ ایک دو دن کے اندر اندر دے دیں۔ باقی آنے والے ناموں کو میں دوبارہ شامل کر لوں گی۔
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    جی فاتح، زیادہ نام ہونے کی وجہ سے ایسا نہیں کیا جا سکا۔ آپ اگر چاہیں تو ابھی بھی ووٹ دے سکتے ہیں۔ آپ کا ووٹ بھی شامل کر لیا جائے گا۔
  15. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین رکن برائے شعر و شاعری

    آپ نے ضبط کو دیا ہے نا۔ ایک ووٹ۔
  16. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    شمشاد : 9 ووٹ قیصرانی : 5 ووٹ
  17. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    کچھ نے دو، تین لوگوں کے نام دئیے ہوئے ہیں۔ لیکن ووٹ صرف ایک کو ہی دینا تھا۔ اب میں ان تینوں ناموں میں سے کس ایک نام کو چوز کروں۔:confused:
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین نیا شاعر ؟

    آپ کے خیال اس ایوارڈ کا مستحق کون ہے؟ ظفری عبدالجبار راسخ حنا فیصل امن ایمان اعجاز عظیم اظہرالحق محسن حجازی محمد وارث ہما
  19. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین رکن برائے “آپ کی شاعری“

    واقعی، یہ تو نئے شعراء کا الگ سے ایوارڈ ہونا چاہیے تھے۔ چلو، اس کے لیے نیا تھریڈ کھول لیتے ہیں۔ فرزانہ : 7 ووٹ اعجاز اختر : 3 ووٹ شاکر القادری : 1 ووٹ
  20. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    یہاں تو کوئی فیصلہ نہیں ہو پا رہا۔:rolleyes:
Top