نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    اعجاز، ایوارڈ لسٹ یہاں ہے۔
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    اب یہ اتنی بڑی بات بھی نہیں تھی کہ حق الیقین کا درجہ رکھنے والے بتاتے۔:confused:
  3. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    :o لگتا ہے آپ کی بیگم آپ کو جوتے کھلاتی ہیں۔:p اللہ سب کو ایسی ہی بیگمات دے۔:p
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اف۔۔۔میں بھی گھر میں ہی ہوتی ہوں۔ لیکن بور ہو جاتی ہوں۔ اسی لیے چوبیس گھن۔ٹے یہیں چپکی رہتی ہوں۔ واقعی آجکل تم بی ایس بی پر بھی بہت کم آ رہی ہو۔ لگتا ہے کہیں بہتر جگہ پر مصروف کیا ہوا ہے تم نے اپنے آپ کو۔
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام سارا، کیسی ہو؟ اتنے دنوں سے کہاں غائب تھی؟ ہاں بالکل، تم نے اپنے لحاظ سے صحیح اور میرے خیال سے غلط ووٹ دے دیا۔:( لیکن کوئی مسئلہ نہیں۔اپنے خیال کے مطابق ہی دینا چاہیے۔
  6. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    وارث تو پتہ نہیں کیا کیا کھاتے رہتے ہیں۔
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    آج سارا اتنے دنوں بعد نظر آ رہی ہے۔ شاید یہاں بھی آ جائے۔ لیکن لڑکی نے ووٹ غلط جگہ دے دیا ہے۔:confused:
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    وارث، آپ کو زیادہ معلوم ہو گا۔ مجھے تو جو معلوم تھا اتنا ہی بولا ہے۔:confused:
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    ویسے یہ ایوارڈ تو فیصل بھائی کو ہی ملنا چاہیے۔
  10. ماوراء

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    باجو، بھگوڑا "بھاگ جانے والے کو کہتے ہیں۔
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    جس کو آپ دینا چاہتی ہیں۔ جلدی سے ووٹ دے دیں۔ میں کچھ دنوں میں اس کام کو بھی شروع کرنے والی ہوں۔
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ سب سے زیادہ عمر رسیدہ رکن مرد - رکن عورت

    اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے لیے تو سب کو اپنی اپنی اصلی عمر بتانا ہو گی۔:rolleyes:
  13. ماوراء

    مبارکباد امن کی محفل پر پہلی سالگرہ۔

    ہاہاہاہا۔۔۔اللہ آپ کو عقل عطا فرمائے۔ آمین۔ امن کو تو مبارک آپ دے ہی چکے ہیں۔ میں نے یہ تو بالکل نہیں کہا کہ امن کی جگہ مجھے مبارک دیں۔lol۔ وہ تو میں نے مذاق کے موڈ میں ایسے ہی کہہ دیا کہ آپ دوسری بار جو مبارک دے رہے ہیں تو مجھے بھی دے دیں۔ (نہ بھی دیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔:grin:) امن...
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میری یاداشت کے مطابق دو تک تو بات ٹھیک ہے۔ لیکن یہ تیسرا کون مجھے مس کر رہا تھا؟:rolleyes: چلو، اچھا کیا بتا دیا۔ میں ذرا کام کر لوں۔:grin:
  15. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    اف۔۔۔سارے کام ختم کریں۔۔اور اوپر سے مہمان آ جائیں تو۔۔۔۔:confused:گرمیوں کی چھٹیاں ہیں نا۔ سب فارغ ہوں گے۔ اسی لیے آپ کی طرف آ جاتے ہوں گے۔ ویسے ان کے آنے سے پہلے آپ کیوں نہیں ان کی طرف چلی جاتیں۔ جب کسی کا فون آئے تو آپ کہا کریں کہ ۔"اوہ۔۔ابھی تو میں تمھاری طرف ہی آنے کا سوچ رہی تھی۔":p...
  16. ماوراء

    فراز اب کے ہم پر کیسا سال پڑا لوگو!

    زکریا اور شاعری۔۔۔۔:confused: اچھی غزل ہے زکریا۔ ان دو سالوں میں زکریا کی میں نے شاعری سے متعلق یہ تیسری پوسٹ دیکھی ہے۔ اے خدا تو ہمیں آئس کریم والے سے لے دے آئس کریم آ کر ہم اپنے خواب کیوں بیچیں
  17. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    شمشاد بھائی۔۔۔آپ کہاں ہیں؟؟ واپس کب آ رہے ہیں؟؟ میں آپ کو بہت یاد کر رہی ہوں۔ آپ کو کہا تھا کہ بھابھی کا فون نمبر پاکستان کا دے دیں۔ وہ بھی نہیں دیا آپ نے۔:(
  18. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    سارہ، سچی سے آرام سے بہانہ بنا لو کہ سر میں شدید درد ہے۔ امی امی دیکھیں بخار تو نہیں ہو رہا۔ اف۔۔۔مجھ سے تو کھڑا بھی نہیں ہوا جا رہا۔میں ذرا کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر ریسٹ کر لوں۔:p (میں تو ایسے ہی سارے بہانے بناتی ہوں۔ تم بھی ایسے ہی کرنا۔) اور شکر ہے کہ تمھاری بہن نہیں ہے۔ توبہ میری بہن تو...
  19. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    اب آپ نہ کرتے ہوں اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ سب ہی ایسا کرتے ہوں گے۔ یہ نکما انسان کون ہوتا ہے؟
  20. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    کوئی بات نہیں شگفتہ۔ جمال اعظم بھی جانے آجکل کہاں غائب ہیں۔ شکریہ محب۔ فائل مجھے مل گئی تھی۔۔۔لیکن۔۔۔۔ایک مسئلہ باقی ہے۔۔۔۔لیکن رہنے دو۔۔۔میں خود ہی اسے حل کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔:rolleyes:
Top