نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد، میرا خیال ہے میں آپ کی باتیں صرف پڑھنے والوں میں سے ہو سکتی ہوں نا کہ آپ کی باتوں کا جواب دینے والوں میں سے۔ اتنی مشکل اردو اور اتنی بھاری باتیں پڑھکر تو اپنا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے۔:)
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

    آپ کے خیال میں کھیل ہی کھیل میں بہترین کھیل کون سا ہے؟ سوال گندم جواب چنا اشعار یا گانوں کا کھیل کہانی لکھنے کا کھیل خط لکھنے کا کھیل کسوٹی بوجھئے، آنے والا کون ہے؟ نام بتائیں یا الیکشن کا کھیل۔ (اب تک محفل میں دو الیکشن ہو چکے ہیں۔ تیسرے الیکشن کی تیاری جاری ہے۔...
  3. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہ اکیلا کیوں بھلا مرے، جن کی وجہ سے خود کشی کر رہا ہے ان کو بھی ساتھ ہی مرنا چاہیے نا۔ کیا کسی کا خود اپنے آپ کو مارنے کا جی کرتا ہو گا؟
  4. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    lol۔۔۔اف۔۔۔بس اسی ڈر کی وجہ سے مجھے بھی احتیاط کرنا پڑتی ہے۔ کہ سب کے سامنے گر گئی تو بڑی بے عزتی ہو گی۔:p :grin:
  5. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    اوئے اوئے۔۔نہ روئیں نہ روئیں۔ اصل میں میں نے سوچا کچھ سوال اپ سے پوچھ لوں، ہاں اگر اپ واقعی سوالوں کے جواب دینا چاہتی ہیں تو۔۔۔لیکن اب نہیں پوچھوں گی۔:grin:
  6. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    جاہ و جلال؟ یہ کیا ہوتا ہے؟ شاید آپ بھی رعب و داب کا ہی کہنا چاہ رہے تھے۔
  7. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    اچھا باجو میری طرف سے ایک سوال ۔۔۔ کیا آپ خوشی سے (دل سے) یہ انٹرویو دے رہے ہیں؟
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    میں خود مرتے مرتے بچی تھی ایک بار۔ اس دن کے بعد سے ہی مجھے اتنا ڈر لگتا ہے کہ مجھے اتنے دھیان سے چلنا پڑتا ہے۔ اور اگر کوئی ساتھ ہو تو بس اس کے بازو کو تو میں اچھی طرح دبوچ لیتی ہوں۔ اور اس کے بعد جو گند پڑتا ہے۔ :eek:
  9. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    باقی آپ کی باتوں سے تو مجھے یہ اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ نے جو بولنا اب تک سیکھ لیا ہے، اس کا رعب دوسروں پر ڈال رہے ہیں۔:p
  10. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد، جن کے منہ سے پھول جھڑتے ہیں، ایسے لوگ یقیناً بہت محنت کے بعد ہی اس رتبہ تک پہنچتے ہیں۔ انھوں نے اپنی ساری عمر سیکھنے پر لگائی ہوتی ہے۔ ان کا مطالعہ وسیع ہوتا ہے۔ پھر ان کو تجربہ بھی ہو جاتا ہے۔ ایم اے اردو کے آخری سمسٹر والے ایک نئے استاد میں اور ایک ماہر استاد میں بہت فرق بھی تو ہوتا ہے نا۔
  11. ماوراء

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    پہلے تو میں شاعری کے دھاگوں سے تنگ تھی۔ اب ہر جگہ "اے عشق جنوں پیشہ" دیکھ کر مجھے پتہ نہیں کیا ہونے لگتا ہے۔:eek:.p خیر۔۔۔۔اچھی غزل ہے، محب علوی۔ میں تو کہہ رہی ہوں کہ ساری بک ہی لائبریری میں برقیا لو، یہ ہر غزل کے لیے الگ دھاگے مجھ سے برداشت نہیں ہو رہے۔:(
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    آپ نے تو وقت سے پہلے ہی وہ نوحہ گا دیا۔
  13. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    محب علوی۔۔۔۔آپ سے کچھ کہنا چاہ رہی تھی۔۔۔لیکن جانے دیں۔:confused: فرحت، کتنا تھوڑا وقت۔۔۔؟ 2،3 دن ٹھیک رہے گے کیا؟
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    نہیں نہیں۔۔۔میں اس ڈگر کو بالکل نہیں اپناؤں گی۔lol
  15. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    میں تو شکر کر رہی ہوں، کہ آپ نے اردو میں ماسٹر نہیں کر لیا۔ ورنہ اگر کر لیتے تو کسی کو خاطر میں ہی نہ لاتے۔ ساجد صاحب، ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ ہمیں گفتگو کا جو شروع سے ماحول ملا ہوتا ہے وہ ہم میں اتنا رچ جاتا ہے کہ ہم اسی طرز کو ہمیشہ اپنائے رکھتے ہیں۔ اچھا، اگر ان یا کسی اور صاحب کو آپ...
  16. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    چلو، یہ تو اچھا ہوا کہ آپ کے سٹائل سے ذرا ہٹ کر تھی۔ تبھی مزہ آتا ہے کہ کچھ ذرا ہٹ کر ہو جائے۔ کانوں میں ابھی تک درد ہے؟ چلو خیر ہے نا، ایک دن اچھا لگنے کے لیے یہ بھی برداشت کر لینا چاہیے۔ مجھے جیولری میں سب سے اچھی پائل لگتی ہے۔ یہاں تک کہ میں نے گھر میں بھی پہنی ہوتی ہے۔:p بس سوچا کہ آپ کو...
  17. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    میں بھی حیران ہو رہی ہوں کہ کیا سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے، کہ اب اردو کے الفاظ کو جمع اور ضرب کیا جانے لگا ہے۔ تو مابدولت کو کس نے امورِ سلطنت نپٹانے سے روکا ہے۔میرے اندازوں کو جاننے کے لیے اگر آپ بیٹھے رہے تو پھر بیٹھے کے بیٹھے ہی رہ جائیں گے۔
  18. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    شگفتہ، آپ نے کہا کہ خزاں کے پاؤں تلے رلنے والے زرد پتے بہت اچھے دوست ہوتے ہیں۔ کیا اپنے دوستوں کو کوئی پیر تلے رلاتا ہے؟ (میں صرف یہ جاننا چاہ رہی ہوں کہ آپ نے ان کو دوست بھی کہا، اور پھر ان کو پیروں تلے روند بھی دیا؟ مجھے ان پتوں پر چلنا اس لیے اچھا لگتا ہے کہ ان پتوں پر چلنے سے جو آواز...
  19. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    میں نے تو "ویسے" ایک بار ہی استعمال کیا تھا۔ آپ کو اتنی بار لکھنے کی ضرورت کیوں پیش آ گئی۔:)
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام عبید۔۔!! اب شاید وارث کی ہی باری ہو۔:grin:
Top