نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    جب وقت تھم گیا ۔۔۔

    یہ تصویر انیس سو اٹھہتر میں لی گئی ہے۔ کولکتہ میں آج بھی لاکھوں لوگ غربت کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
  2. محسن وقار علی

    جب وقت تھم گیا ۔۔۔

    انیس سو اٹھہتر میں کولکتہ میں ویران پڑا ایک میخانہ۔
  3. محسن وقار علی

    جب وقت تھم گیا ۔۔۔

    اسی سلسلے کی کچھ اور تصاویر پابلو نے ستیہ جیت رے کی یہ تصویر ان کی فلم ’شطرنج کے کھلاڑی‘ کی شوٹنگ کے دوران کھینچی تھی۔ اس تصویر میں ستیہ جیت رے اپنی اہلیہ کے ساتھ ہیں۔
  4. محسن وقار علی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    عینی سے یاد آیا:idea2: یہ عینی کہاں غائب ہے آج کل:sneaky:
  5. محسن وقار علی

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ محمود بھائی کی امی کو جلد شفا عطا کریں:praying:آمین
  6. محسن وقار علی

    آنندی -از غلام عباس

    بہت خوب شہزاد انکل:applause: شریک محفل کرنے کا شکریہ:bighug:
  7. محسن وقار علی

    بیلے کی کلیاں - نصرت شبنم، وائس آف امریکہ

    آخر ہمارا معاشرہ جا کہاں رہا ہے:unsure: ہر معاملے میں تو "ایکسٹریم ازم" شامل ہو رہا ہے:angry:
  8. محسن وقار علی

    ہم بھی ہو گئے۔ کیا بھلا؟؟؟

    ہم بھی ہو گئے۔ کیا بھلا؟؟؟
  9. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    چھ ہزار میٹر بلند چوٹیوں پر چڑھنا اترنا شمشال گاؤں کی لڑکیوں کا معمول بن گیا ہے مگر جب اُنہوں نے ایک ہزار میٹر مزید اوپر جانے کا ارادہ کیا تو وسائل آڑے آ گئے۔
  10. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    شمشال ماؤنٹینئرنگ اکیڈمی کی رکن شکیلہ نماء کے مطابق ’پاکستان کی کوئی بھی خاتون، ہم سے تربیت حاصل کرکے کوہ پیما بن سکتی ہے‘۔
  11. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    دور دراز کی کٹھن زندگی کی بنیادی کوہ پیمائی میں عبور حاصل کرنے کے بعد اِن لڑکیوں کی خواہش ہے کہ وہ بھی سیاحتی رہنماء (ٹؤر گائیڈ) اور بین الاقوامی کوہ پیماؤں کی معاونت جیسے مقامی پیشوں کے ذریعے اپنے پیروں پر کھڑی ہوں۔
  12. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    دو ہزار تین میں سڑک بننے کے بعد، شمشال گاؤں کے نزدیک ترین شہر ہُنزہ تک، تین دنوں کا پیدل سفر، چھ گھنٹوں کی مسافت میں سِمٹ گیا لیکن اُس کے لیے بھی کار کی بجائے طاقتور جیپ کی ضرورت پڑتی ہے۔
  13. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    تخت بیکا کی بڑی بہن کو شادی کے بعد کوہ پیمائی کا شوق ترک کرنا پڑا۔ اُنہوں نے بتایا کہ لکڑیاں اکٹھی کرنے یا برف توڑ کر پینے کے لیے پانی جمع کرنے جیسے معمولاتِ زندگی ہی مقامی خواتین کی صلاحیتوں کو نچوڑ لیتے ہیں۔
  14. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    ایسا نہیں کہ خواتین کو یہ ہُنر سیکھنے کا موقع نہیں ملتا بلکہ بقول ندیمہ کے ’ہمارے یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کو برابر قرار دیا جاتا ہے البتہ روایتی امورِ خانہ داری اور محدود وسائل کے باعث خواتین پیشہ ورانہ مقام تک نہیں پہنچ پاتیں۔‘
  15. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں کی معیشت کا دارومدار سیاحت پر ہے۔ مقامی مرد، دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کی رہنمائی کرکے یا کوہ پیماؤں کی معاونت کے ذریعے روزگار کماتے ہیں۔
  16. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    کوہ پیمائی کے تجربے کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ ’بھائی کو دیکھ کر کوہ پیمائی کا شوق پیدا ہوا۔ پہلی مرتبہ اُس کے ساتھ گئی تھی۔‘
  17. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    ندیمہ سحر قراقرم یونیورسٹی میں بی اے کی طالبہ ہیں جبکہ اُن کی ساتھیوں میں سے کسی نے پرائمری تو کسی نے مڈل تک تعلیم حاصل کی ہے۔ سب سے زیادہ مرتبہ چھ ہزار میٹر بلند پہاڑ سر کرنے والی مہرا جبیں ان پڑھ ہیں۔ کچھ حد تک اردو سمجھتی ہیں لیکن اپنے کارنامے سنانے کے لیے اُنہیں مادری زبان واخی کا سہارا لینا...
  18. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    ذاتی وسائل سے نو لڑکیوں کے اِس گروہ نے ستمبر اور اکتوبر کے وسطی ہفتے میں چھ ہزار میٹر کی تین چوٹیاں سر کر ڈالیں۔
  19. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    اِس کارنامے سے متاثر ہو کر شہربانو، کوہ پیما لڑکیوں کے بارے میں دستاویزی فلم بنانے شمشال گئیں جہاں اُن کی ملاقات کوہ پیمائی کی مقامی اکیڈمی میں زیرِ تربیت ندیمہ سحر، تخت بیکا، شکیلا نما اور مہرا جبیں سمیت آٹھ مقامی لڑکیوں سے ہوئی۔
Top