نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    کراچی کی شہربانو سید کو لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے سیاحتی دوروں کے دوران پہاڑوں سے الفت ہوئی۔ جنوری دو ہزار بارہ میں اُنہوں نے بالائی ہُنزہ کے گاؤں شمشال کی لڑکیوں کے بارے میں سنا جنہوں نے موسمِ سرما میں چھ ہزار میٹر (تقریباً بیس ہزار فُٹ) اونچی مقامی چوٹی سر کی تھی۔
  2. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    جنوب کے سمندر یا شمال کی چوٹیوں کے قریب پرورش پانے والی اِن لڑکیوں کی ذاتی زندگیاں بالکل متضاد ہیں لیکن اب جب وہ ایک ساتھ ہیں تو اُنہوں دنیا کے بلند ترین مقام پر کمند ڈالنے کی ٹھان رکھی ہے۔
  3. محسن وقار علی

    پاکستانی لڑکیاں، بلندی کی تلاش

    پاکستان میں پیشہ وارانہ کوہ پیمائی عموماً گنے چُنے مردوں کا خاصا سمجھی جاتی ہے لیکن اِس روایت کو توڑنے کا خواب لیے، شمالی خطے گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں کی چند نو عمر لڑکیاں میدانی علاقوں کی طرف نکلی ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  4. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    شان سمتھ کی تصاویر کی یہ نمائش نو مارچ 2013 سے 2014 تک جاری رہے گی۔ تصاویر بشکریہ: شان سمتھ/ گارڈین نیوز اینڈ میڈیا لمیٹڈ
  5. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    سمتھ کا کہنا ہے کہ ’عراق جانا میرے لیے ایک اعزاز تھا اور وہاں جس سے بھی ملا میں اس کی بہت عزت کرتا ہوں۔ وہاں جس نے جو کچھ بھی کیا میں اس سے متفق نہیں لیکن یہ بات تو سیاست کی ہے۔‘
  6. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    2008 تک کچھ علاقوں میں تشدد میں اسّی فیصد کمی آ گئی۔ اس موقع پر اتحادی افواج نے عراقی سکیورٹی اہلکاروں کی تربیت پر توجہ مرکوز کی تاکہ وہ ملک کی سکیورٹی کا انتظام سنبھال سکیں۔
  7. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    2007 تک مزاحمت کاروں کے حملوں میں تیزی کے بعد امریکہ نے عراق میں فوجیوں کی زیادہ تعداد بھیجی جبکہ زیادہ متاثرہ علاقوں میں موجود فوج کی مدتِ قیام میں اضافہ کر دیا گیا
  8. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    سمتھ کے مطابق صوبہ انبار کے علاقے عبیدیہ میں ہونے والا آپریشن سٹیل کرٹن سب متعلقین کے لیے ’ہر لحاظ سے خاصا ظالمانہ تجربہ‘ رہا۔
  9. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    ’وہ ہر مکان کی تلاشی لیتے اور وہ لوگ جو اس وقت بھی اپنے گھر بار چھوڑ کر نہیں گئے تھے ان میں سے مردوں، عورتوں اور بچوں کو الگ الگ کر لیا جاتا۔‘
  10. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    2005 میں سمتھ صوبہ انبار میں امریکی فوجیوں کے دستے سے منسلک ہوئے۔ امریکی میرینز کا مشن دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کو ناکارہ بنانا تھا۔ سمتھ کے مطابق یہ مشن خفیہ نہ تھا کیونکہ انہوں نے مشن کے آغاز سے قبل صوبے میں ہیلی کاپٹر کی مدد سے پرچیاں گرائی تھیں کہ ’ہم آ رہے ہیں۔‘
  11. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    امریکہ اور برطانیہ نے دعویٰ کیا تھا کہ صدام حسین کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار ہیں اور وہ انہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ آپریشن عراقی فریڈم کا آغاز طاقت کے بھرپور استعمال سے ہوا تھا۔
  12. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    سمتھ کہتے ہیں ’ہم جنوری 2003 میں جب عراق پہنچے تو صدام حسین کا کنٹرول برقرار تھا۔ بمباری خاصے عرصے بعد شروع ہوئی اور یہ تصویر اس جگہ کی ہے جہاں بمباری سے تباہ ہونے والے مکان کا مالک خرگوش پالتا تھا۔‘
  13. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    سمتھ کو 19 مارچ 2003 کو شروع ہونے والی جنگ سے تین ماہ قبل عراق بھیجا گیا تھا۔ انہوں نے اس دوران عراق کی روزمرہ زندگی کو بھی اپنے کیمرے میں قید کیا
  14. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    سمتھ نے برطانوی اخبار گارڈین کے لیے 2003 سے عراق میں جنگ کی تصاویر کھینچی ہیں۔ اس نمائش میں ایسی تصاویر بھی ہیں جو اس سے قبل منظرِ عام پر نہیں آئیں
  15. محسن وقار علی

    افغان جہاد کے ترغیبی کارٹونز

    بہت اعلیٰ:applause: ہر تصویر کو میری طرف سے "زبردست" کی ریٹنگ:bighug:
  16. محسن وقار علی

    عراق میں جنگ کے دس سال

    2003 میں عراق میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کارروائی کے آغاز کے دس سال کی تکمیل پر برطانیہ کے جنگی فوٹوگرافر شان سمتھ کی تصاویر کی نمائش مانچسٹر میں جاری ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  17. محسن وقار علی

    تیسری جنس۔ چودھری محمد ردولوی

    واہ کیا زبان ہے:love: شریک محفل کرنے کا شکریہ انکل:bighug:
  18. محسن وقار علی

    انسانی سمگلنگ، بردہ فروشی کی جدید اور بدترین شکل...تحریر:سہیل احمد لون…سربٹن،سرے... (دوسری قسط)

    پہلی قسط پڑھیئے وطن عزیز میں انسانی مجبوری کاناجائز فائدہ اٹھانے والے بیوپاری بکثرت نظر آئیں گے۔ جو کام کا جھانسہ دے کر لوگوں کو غیر قانونی دھندے میں ملوث کر دیتے ہیں۔ ان میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ معصوم لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر ان کی جمع پونجی لوٹنے کے ساتھ ان کو جرم...
  19. محسن وقار علی

    انسانی سمگلنگ:بردہ فروشی کی جدید اور بدترین شکل...تحریر:سہیل احمد لون…سربٹن ، سرے... (پہلی قسط)

    آزادی ایک بیش قیمت نعمت ہے جس کی قدر و منزلت کسی محکوم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔ ہم دنیا کے کسی کونے میں جا کر آباد ہو جائیں مگر اپنا ملک ،اپنی مٹی ، اپنے لوگ کبھی نہیں بھولتے۔ یہ فطری سا عمل ہے کہ اپنے ملک میں اپنا صوبہ سب سے اچھا لگتا ہے ، صوبے میں اپنا شہر سب سے ممتاز محسوس ہوتا ہے، شہر میں...
  20. محسن وقار علی

    عوام کے مخلص نمائندوں کا سامنے آنا سوالیہ نشان...تحریر: میر اکرام …لندن

    چوہدری نثار کی ڈگری کا مسئلہ ہو یا جمشید دستی کا آرٹیکل 62اور 63 میں ناہل ہونا اور تین سال قید کی سزا ہونا اور پھر رات و رات اس ملک کی عدالتوں سے باعزت بری ہونا ،اس سے ایک بات تو واضع ہوگئی ہے کہ اگر پاکستان کے ادارے چاہیں اور حکومت چاہیں تو کسی بھی چیز کو ناممکن سے ممکن اور ممکن کو ناممکن بنا...
Top