ایک احسان کریں۔۔ہر جگہ مہاجر مہاجر بحث مت چھیڑیں۔۔پلیز! خدارا!
ہر جگہ مہاجروں کونہیں گھسیٹا کریں۔۔ ہر جگہ مہاجروں کی بحث نہیں چھیڑا کریں۔۔پلیز!
میں آپ کی شکایت کردونگا انتظامیہ سے۔۔ ہر لڑی کو اکٹر بکڑ بمبے بو مت بنایا کریں۔۔
میں آپ کو غیرمتفق کی ہی ریٹینگ دوں گا۔۔ فار انفارمیشن میں کسی بھی قسم کی دھمکیوں کو میں کوئی خاطر میں نہیں لاتا۔۔
آپ صحیح سمجھ رہے ہو۔۔۔میں مراسلہ نگار کی ہر بات سے غیرمتفق ہوں۔تم بھی میرے غیرمتفق ریٹنگ کو نظر انداز کرسکتے ہو۔۔یہ آپ کے لیئے بھی مشورہ ہے۔۔(تم صرف ایک مرتبہ استعمال کیا ہے بدلے کے...
غزل
(بہزاد لکھنوی)
نظر سے نظر کو ملانے چلا ہوں
محبت کی پھر چوٹ کھانے چلا ہوں
الم سے مرا قلب خوں ہوچکا ہے
اس عالم میں بھی مسکرانے چلا ہوں
نقوشِ کفِ پا کی اللہ ری عظمت
ہر اک گام پر سر جھکانے چلا ہوں
پریشان و مجبور و بیتاب و گریاں
محبت کا عالم دکھانے چلا ہوں
خدا جانے کیوں آج پھر اس طرف کو
نہ...
منصور مکرم! صرف آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ ریٹنگ دینے سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔۔۔۔ریٹنگ سے نقطہ نظر واضع ہوجانا چاہیئے کہ بندہ دوسرے بندے کے نقطہ نظر سے غیرمتفق ہے۔۔ اُمید ہے کہ دوبارہ لکھنے کی زحمت نہیں دیں گے مجھے۔۔شکریہ اور خوش رہیئے۔۔
مجھے بھی اپنا بچپن یاد آگیا۔۔بچپن میں، میں بہت چھوٹا تھا۔۔۔جیسے جیسے وقت گزرتا گیا۔۔سال گزرتے گئے۔۔۔
میں نے بھی ایک دو مرتبہ ایسا کیا تھا جیسا کہ آپ نے کیا تھا۔۔۔