استاد شاگرد سے: بتاؤ شلوار کے ناڑے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد: پی ایچ ڈی
استاد اس کا مطلب کیا ہے؟
شاگرد: پاجاما ہولڈنگ ڈیوائس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سمجھنا کہ گدھے پی ایچ ڈی ہوسکتے ہیں ممکن نہیں۔۔ایسا تو کوئی طوطا ہی سمجھ سکتا ہے۔۔۔کوئی انسان نہیں سوچ سکتا۔۔
جمہوریہ وسطی افریقہ میں فرقہ وارا نہ فسا دات تین سو افراد ہلاک
وسطی افریقی جمہوریہ میں مسلما نو ں کے خلا ف فرانسیسی آپریشن شروع،فرانسیسی فوج کا دارالحکومت بنگوئی میں گشت بنگوئی میں صورت حال انتہائی نازک اور کشیدہ ہے، انٹرنیشنل کرائسس گروپ بنگوئی (قدرت نیوز) افریقی ریاست جمہوریہ وسطی افریقہ کے...
مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد(قدرت نیوز )پارلیمانی کمیٹی برائے امور کشمیر کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ارکان نے مولانا فضل الرحمن کو متفقہ طور پر کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا۔ مولانا فضل الرحمن گزشتہ اسمبلی میں بھی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہ چکے...
جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
اسلام آباد…جسٹس تصدق حسین جیلانی پاکستان کے اکیسویں چیف جسٹس بن گئے۔ صدر ممنون حسین نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ،جس میں صدر ممنون حسین ،وزیراعظم،وفاقی کابینہ کے ارکان، قائد حزب اختلاف...
افتخار چوہدری کی بحالی ، غریب اور کچلے عوام نے مہم چلائی مگر انہوں نے ان کی طرف مڑکر بھی نہ دیکھا،علی احمد کرد کا شکوہ
اسلام آباد(قدرت نیوز) سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن علی احمد کرد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی بحالی کیلئے دو سال تک ملک کے غریبوں نے مہم چلائی مگر جب انہیں یہ سنہرا موقع...
سیاسی کی بجائے آئینی و قانونی چیف جسٹس کیلئے دن گن رہے تھے ، عاصمہ جہانگیر
اسلام آباد(قدرت نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ہم سیاسی چیف جسٹس کی بجائے آئینی و قانونی چیف جسٹس کیلئے دن گن رہے تھے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا...
آپ کی باتیں پڑھنے کے بعد وڑائچ بھی یاد آتا ہے۔۔اور ساتھ ساتھ پی ٹی وی میں ایک اشتہار نشر مکرر بار بار ہوتا رہتا تھا۔۔امریکن سنڈی والا۔۔۔ وہ بھی یاد آتا ہے۔۔۔
میں بھی یہی کہنے والا تھا ۔۔لیکن بھول گیا تھا کہ کب کہنے والا تھا۔۔
ابھی دیکھا تو مجھے بھی یاد آیا کہ میں بھی یہی کہنے والا تھا۔۔لیکن مجھ سے پہلے ہی کسی نے کہہ دیا۔۔۔
مزا تو جب آتا ہے جب جھوٹوں کوجھوٹ چھپانے کے لیئے کوئی جگہ نہیں ملتی۔۔اور چوں چوں چاچا کرنے لگ جاتے ہیں۔۔۔
تحریکِ انصاف حکومت نے شاہی باغ سے قومی پرچم اُتار کر اپنا پرچم لہرا دیا
روزنامہ مشرق پشاور، 15 اگست 2013، صفحہ 12:mean:
جھوٹ بول کر اُسے تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ غلط بات کہہ دی ۔۔غلطی ہو گئی۔۔اللہ معاف کرے۔۔۔
لیکن جھوٹ بولنے والے سدھریں گے نہیں۔
کون کیا کررہا ہے اور کون کیا نہیں کررہا ہے۔۔ کون نسوار کھاتا ہے کون نسوار بیچتا ہے۔۔یہ سب اس کا پرسنل معاملہ ہے۔۔
لیکن یہ کہنا کہ یو اے ای میں نسوار کی فیکٹری موجود...