نتائج تلاش

  1. محب علوی

    چھوٹا سا کام

    بہت عمدہ بلال ، بہت مفید اور پر اثر انداز میں لکھا ہے۔
  2. محب علوی

    مسکین بھیگا بلا

    دیکھا دیکھا میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ مجھ غریب پر تو سب کا ہی زور چلتا ہے۔ اب اگر کسی نے فون بیچنے یا ٹھیک کروانے کے لیے بھی دیا ہو تو بھی یہی کہانی بنتی ہے۔
  3. محب علوی

    مسکین بھیگا بلا

    ساجد ، آپ جتنی مرضی بچت لیں ۔ اب آپ کو کوئی مقدس کے تیز دھار قلم سے نہیں بچا سکتا۔ سیاست کی نظامت بھی نہیں چل سکے گی یہاں۔ میری باری کا تو سوال ہی نہیں ، میری تو اتنی بار باری آئی ہے کہ اب نہ آئے تو حیرت ہوتی ہے۔ سچ ہے غریب آدمی کو سبھی تختہ مشق بناتے ہیں ۔ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات...
  4. محب علوی

    مسکین بھیگا بلا

    ہاہاہاہا میں پورا پڑھ رہا تھا بلکہ اپنی بے خبری و بے پروائی کا سر عام اعتراف بھی کر رہا ہوں۔ کیا آؤں مجھے تو ابھی سے دھڑکا لگ گیا ہے ، میرے تو "خیرخواہ" ہی بہت ہیں۔ اگر تمہارے درجن سے ڈیڑھ درجن ہو گئے ہیں تو میری تو سنچری پکی سمجھو۔ ;) اور ابھی کچھ دیر قبل "ظالم" ظفری کو بھی گھومتے اور...
  5. محب علوی

    مسکین بھیگا بلا

    جی خوش ہوا فاتح کو زیر سایہ خاکہ دیکھ کر :) کافی سے زیادہ دیر تک تو میں بھی اسی خیال میں رہا کہ کسی نہایت "گھاگ" ، "جستجویانے" اور "سیانے" بندے نے پس پردہ رہ کر مقدس کے کندھوں پر خاکے کی بندوق رکھ کر فاتح سے اگلے پچھلے حساب برابر کر دیے ہیں مگر پھر فاتح کے جوابات اور مقدس کی تحقیق اور سر درد...
  6. محب علوی

    فراز غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    لو نام خدا میں نے لیا اور ثواب الٹا تمہاری جھولی میں۔ چلو کسی بہانے تمہاری جھولی میں بھی ثواب گرا ۔
  7. محب علوی

    مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

    میری طرف سے شمشاد کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ماہ و سال کا حساب اب بے معنی سا ہو گیا ہے۔
  8. محب علوی

    فراز غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    اللہ اللہ ، یہ جملے سننے کو دل کب سے ترس رہا تھا۔ کاش فاتح پر یہ کیفیت ایسے ہی طاری رہے اور یوں ہی وہ مجبور و معصوم بنا رہے ۔ ;)
  9. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    میں پہلے ہی اس شعبہ میں اپنی کم علمی کا اعتراف کر چکاہوں مگر اس کا زبان سے زیادہ حکومتی سرپرستی اور ثقافت سے تعلق ہے کیونکہ اس وقت اعلی تعلیم تو انگریزی میں ہی ہو رہی ہے تو یہ اعتراض انگریزی پر زیادہ لاگو ہوگا بجائے اردو پر تنقید کے۔ بہرحال صنعتی شعبے کی زبوں حالی اظہر من الشمس ہے۔ اس کے علاوہ...
  10. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    پہلی بات تو یہ بہت ہی محدود طبقہ کی مادری زبان ہے ۔ پنجاب میں پنجابی مادری زبان ہے سندھ میں سندھی بلوچستان میں بلوچی پختونخواہ میں پشتو صرف کراچی اور حیدرآباد میں کافی حد تک یہ مادری زبان ہے۔ اس لیے آپ کی مادری زبان والی بات تو غلط ہے۔ بچپن سے کہاں پڑھتے ہیں ؟ اب بلکہ کافی عرصہ سے...
  11. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    بحث تو بہت طویل ہے مگر چونکہ آخر میں آپ نے ذکر کیا ہے انجنیئر کا اور انجینئرنگ کے بارے میں یہ بھی کہا ہے کہ وہ ہمارے دیس میں ہو ہی نہیں رہی تو مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ محمد امین ، بھائی تم کچھ زیادہ ہی نا امید اور قنوطی ہو رہے ہو ۔ اب میں نے لفظ قنوطی استعمال کیا ہے pessimistic نہیں حالانکہ اب...
  12. محب علوی

    گنتر گراس کی نظم کا ترجمہ:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    اجی اس میں شکریہ کی کیا بات ہے ۔ مجھے آپ سے ایک گلہ البتہ ہے کہ میں نے بچوں کو اردو کی طرف راغب کرنے کے لیے ایک دو تجاویز دی تھیں ان پر اظہار خیال نہیں کیا آپ نے۔ :) میری نظر میں یہ ایک سنجیدہ اور اہم مسئلہ ہے جس پر ہمیں مل جل کر سوچنا اور اس کےکئی ممکنہ حل نکالنے چاہیے۔ دلچسپ قصہ یاد آ...
  13. محب علوی

    فراز غزل - "ترے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں "

    فاتح کا انتظار ہے۔ :)
  14. محب علوی

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    یہ لیں کل ہی نیو یارک پبلک لائبریری کی تصویر رات میں لی تھی۔
  15. محب علوی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    میں مولانا آزاد کی تحریر سے متاثر ہوں اور ان کی سیاسی جدوجہد کا بھی قائل ہوں مگر ان کے سیاسی نظریات سے اختلاف ہے۔ اگر آج ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت پاکستان میں مسلمانوں کی حالت سے بہتر ہوتی اور وہ زیادہ ترقی یافتہ اور مراعت یافتہ ہوتے تو یقینا ان کی یہ تقریر آج بالکل صحیح ثابت ہوتی مگر...
  16. محب علوی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    اس دھاگے میں ہی تو سب سے زیادہ معنی رکھتی ہے یہ پوسٹ
  17. محب علوی

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    بالکل کل ہی تو اس کی ممبر شپ لی ہے.
  18. محب علوی

    آج کوئی بھی اچھی یا مثبت خبر نہیں ملی

    آج کوئی بھی اچھی یا مثبت خبر نہیں ملی
Top