نتائج تلاش

  1. محب علوی

    یہ اُداسیوں کا جمال ہے

    بہت خوب ۔ یہ شہر بھر کو کیا بتا رہے ہو بھائی ، نیویارک اتنا قابل اعتماد شہر نہیں ہے مان لو میری بات۔
  2. محب علوی

    مسکین بھیگا بلا

    مقدس کی ایک خصوصیت سے ظفری تم واقف نہیں کہ وہ گھبراتی اور ڈرتی ورتی نہیں کسی سے ۔ اس لیے تم تو اپنا نمبر اب پکا ہی سمجھو۔
  3. محب علوی

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    ٹھیک ہے بھائی صاحب ، ایسے ہے تو ایسے ہی سہی، اٹھاتے ہیں آپ سے استفادہ اور مفت تصاویر منفی تقریر۔
  4. محب علوی

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی :) اصل میں مین ہیٹن میں بندہ گاڑی پر نہیں جا سکتا ورنہ پارکنگ ٹکٹس سے میری تو کمر ٹوٹ گئی ہے اس ماہ ۔ پتہ نہیں میرا ذہن ہی نہیں گیا اس کی طرف ورنہ میں اب تک کل پانچ لائبریریوں کی ممبر شپ لے چکا ہوں مگر اس کا سوچ کر ہی رہ جاتا تھا۔ اب لے لی ہے ممبر شپ۔ ویسے...
  5. محب علوی

    آپ کون سا ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں؟

    گوگل کروم ،اوپرا اور فائر فاکس نیٹ بک پر اینڈرائیڈ پر اوپرا منی
  6. محب علوی

    اصل میں کسی نے میری لکھائی کا تجزیہ کیا تو میں نے سوچا اسے تھوڑا پڑھ ہی لیا جائے۔

    اصل میں کسی نے میری لکھائی کا تجزیہ کیا تو میں نے سوچا اسے تھوڑا پڑھ ہی لیا جائے۔
  7. محب علوی

    جی اب ہو رہی ہے :)

    جی اب ہو رہی ہے :)
  8. محب علوی

    مسکین بھیگا بلا

    ہاں جی ، اعجاز صاحب پر لکھو تو مانوں :)۔
  9. محب علوی

    مسکین بھیگا بلا

    ظفری کے خاکے سے میں سو فیصد متفق ہوں ۔ محب کی جگہ زحال مرزا پر طبع آزمائی کے نہایت دور رس مفید نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
  10. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    نئی رینکنگ میں تینوں یونیورسٹیوں کا معیار گرا ہے اور اب پہلی چھ سے نکل کر سات سو میں شامل ہو گئی ہیں پر صد شکر ہے کہ ابھی بھی سات سو میں شامل ہیں۔ سات سو بہترین یونیورسٹیاں
  11. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    اس ہی لسٹ میں پہلے چھ سو میں ہی UET کراچی یونیورسٹی بھی شامل ہے
  12. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    پروفیسر ہود بھائی نے کبھی پاکستان کے حق میں بات کی ہے ؟ اس شخص کو ساری برائیاں ہی نظر آتی ہیں، کچھ باتیں صحیح ہو سکتی ہیں مگر ہر پہلو کا تاریک پہلو ہی سنا ہے اس آدمی سے میں نے۔ میں نے مزید لنک فراہم کیا ہے عالمی رینکنگ کا اور افراد کی ایک مثال تھی کہ اگر تعلیم ادارہ اتنا کمزور ہو تو اس سے پڑھ...
  13. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    بہت سخت تلاش و بسیار کے بعد یہ رینکنگ کھنگال لانے میں کامیاب ہوا ہوں۔ یونیورسٹی آف لاہور 551 -600 رینک از ٹاپ یونیورسٹیز
  14. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    فی الحال تو یہ ڈان اخبار کا ہی ایک لنک یا پاکستانی لنک ہی مل رہے ہیں ۔ دو سو یونیورسٹیوں کی رینکنگ میسر ہے پر پانچ سو کی نہیں۔ پاکستان کی دو یونیورسٹیاں خبر از ڈان نیوز
  15. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    اگر آپ کا یہ استدلال ہو کہ یہ تو گنے چنے ادارے ہیں تو میں اس پر آپ سے متفق ہوں کہ یہ ادارے چند ہزار طالب علموں کو ہی تعلیم دے سکتے ہیں اور ان جامعات میں بھی ہر شعبہ میں ایک جیسا معیار نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ان میں سے بہت سی جامعات زیادہ پرانی نہیں ہیں۔ کچھ پچھلے تیس اور کچھ بیس برس اور کچھ شاید اس...
  16. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    سوچ کسی گمنام کالج میں کوئی اچھا استاد نہیں ہوگا یہ لازم نہیں اور دوسرا تعلیم کے بعد اکثر لوگ کچھ عرصہ پاکستان میں ہی کچھ عرصہ کام بھی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر تعلیمی نظام بہت کمزور ہو تو پھر آپ ایک معیاری کمپنی میں کام نہیں کر سکتے کیونکہ آپ کو مبادیات تک کا نہیں پتہ ہوتا۔ کسی گمنام کالج...
  17. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    اس بارے میں میں گفتگو نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی اس دھاگے کو ایک غیر ضروری بحث میں الجھانا چاہتا ہوں ورنہ جو لوگ منصفانہ طرز عمل رکھتے ہیں وہ بخوبی دیکھ سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ کس کا کیا رویہ ہوتا ہے۔ مجھے عنیقہ ناز کے متعلق تبصرے کا پتہ ہے اور آپ ان کی حمایت میں بہت کمر بستہ ہیں تو اس سے...
  18. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    میرے کچھ دوست اور ان کے کئی جاننے والے امریکہ کی بہترین کمپنیوں میں کام کر رہے ہیں پاکستان کی جامعات سے ہی پڑھ کر۔ IBM INTEL HP ORACLE MICROSOFT چند مثالیں ہیں جن کے بارے میں براہ راست جانتا ہوں میں۔
  19. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    اردو بلاگر عنیقہ ناز جتنی "غیر متعصبانہ" اور "غیر جانبدارانہ" رائے رکھتی ہیں وہ اردو بلاگران بخوبی جانتے ہیں ، اس لیے پڑھے بغیر ہی میں جانتا کہ کیا لکھا ہوگا۔ عالمی رینک کے مطابق پاکستان کی تین یونیورسٹیاں پہلی پانچ سو میں شامل ہوئی تھی پچھلے چند سال میں۔ قائد اعظم یونیورسٹی NUST پنجاب یونیورسٹی
  20. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    ہو سکتا مگر آپ یہ دیکھیں گے کہ کس زبان میں ملکی سطح پر یہ کام ہو سکتا ہے یا کس میں کتنا کام ہو چکا ہے۔ علاقائی زبانوں کو ابتدا میں ضرور ہونا چاہیے۔ انگریزی کو ختم کرنے کی بات نہیں ہو رہی بلکہ اسے ایک زبان کے طور پر ساتھ پڑھانے اور تعلیم اردو میں کرنے کی بات ہو رہی ہے۔ اس سے انگریزی کی صلاحیت بھی...
Top