نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    امید ہے ایسا آپ نے خوب سوچ سمجھ کر کیا ہو گا۔ ورنہ ایسا مذاق مجھے پسند نہیں۔
  2. عرفان سعید

    تعارف پہلی ملاقات

    :grin::biggrin::grin::biggrin::grin::biggrin::grin:
  3. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکر ہے میں صرف آن لائن پڑھا رہا ہوں۔
  4. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فورا امریکہ روانگی کے لیے ہوائی ٹکٹ تلاش کر رہا ہوں۔
  5. عرفان سعید

    تعارف پہلی ملاقات

    شہزادے کے شایان شان تعارف تو صرف مابدولت ہی کروا سکتے ہیں۔ محمد امین صدیق ان کی آمد تک آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانا ہو گی۔
  6. عرفان سعید

    تعارف پہلی ملاقات

    محفل میں شہزادے کا ِخیر مقدم کرتے ہیں۔ فی الفور مابدولت کو خبر کرتے ہیں۔ محمد امین صدیق
  7. عرفان سعید

    شادیٔ مرگ ِ شاعری

    اسی فلسفے کی پیروی میں بڑا سائنسدان بنا جاتا ہے۔
  8. عرفان سعید

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    یہ سوال اب تحریک لبیک کے سر براہ پوچھیں گے۔
  9. عرفان سعید

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    دھرنا سیالکوٹ کے چوک پر دیا جائے۔ تحریک لبیک کی رضاکارانہ خدمات حاصل کی جائیں۔
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بیوی کو سر چڑھانے کے لیے کتنی لمبی سیڑھی چاہیے؟
  11. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہشیار ذرا کم وزنی ہے اس لیے انسان جلدی ہو سکتا ہے۔
  12. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی لڑائی میں آپ ایسا کروا سکتی ہیں۔ اب تو ہوشیار بلکہ ہشیار رہنا پڑے گا۔
  13. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گھر میں تو یہ پتھر کھاتے رہتے ہیں۔ افسوس کہ اب باہر بھی!!!
  14. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    آ بیل میری مس کو مار
  15. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    7207 مثبت ریٹنگ کے مقابلے میں صرف 1منفی ریٹنگ۔ یہ ظلم نجانے مجھ جیسے شریف انسان کے ساتھ کس نے کیا؟
  16. عرفان سعید

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    موضوع سے اتنا تعلق نہ ہو۔ لیکن ایک بات یاد آگئی۔ محترم جاوید احمد غامدی سے کسی نے پوچھا: ساس بہو کی لڑائی میں شوہر کو کیا کرنا چاہیے؟ جاوید صاحب نے جواب دیا: چھٹی لے کر باہر کے ملک چلے جانا چاہیے!
  17. عرفان سعید

    کس سے آزادی؟

    جیتے رہیں! آپ نے دل کی بات کہہ دی۔
  18. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پل سے گزرتی سڑک اور ایک عمارت عثمان
  19. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عید کی نماز سے واپسی پر جنوری کے موسمِ سرما میں دریائے کامو ایک اداس منظر پیش کر رہا تھا۔
Top