نکاح سادگی سے کرنے والی بات سے بالکل اتفاق ہے
میرے سسرال میں ساری کی ساری شادیاں نہایت سادگی
سی ہی ہوئیں ہیں اور سب الله کے فضل سے خوش و خرم ہیں
جو پیسے شادی میں ضائع ہوں یا کئے جائیں وہ اولاد کو دے دئیے
میرے سسر نے ۔ الله انھیں جنت نصیب کرے ۔
انسان سادگی اپنائے اور دوسروں کی احساسات اور...