نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    عدل و انصاف کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاھیئے چاھے ڈبلیو لکھیں چاھے وائے زیڈ
  2. خوشی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں آج کل نور ظہیر کی " میرے حصے کی روشنائی " پڑھ رہی ہوں
  3. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    :) بہت شکریہ سعود جی مجھے لگتا ھے میں نے سیکھ لیا آپ کی بہت شکر گزار ہوں
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    خوشی کا آداب قبول کیجئے
  5. خوشی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
  6. خوشی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  7. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اسی دھاگے میں پوچھا تھا شایدکہ 2 اقتباس کیسے کیا جا سکتے ھیں‌ایک ساتھ
  8. خوشی

    پھول ڈھونڈنے میں مدد چاہیے۔

    کپڑا اور دھاگے بھیجو ہم کاڑھے دیتے ھیں پھول:)
  9. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    دن اچھا گزرا ھے مگر اس وقت بوچھی نظر نہیں‌آ رہیں اس لئے عجیب سا لگ رہا ھے
  10. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج اچھے ھیں بوچھی ایسے کام نہ کیا کریں کسی دن تصویریں ادھر اُدھر ہو گئیں تو آپ نے مجھ پہ بھی شک کرنے لگ جانا ھے کہ قریب کو میں ہی ہوں:)
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    خداحافظ جیتے رھیں خوش رھیں
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    حفظ ماتقدم کے طور پہ بتا رھے ھیں یا کوئی اور وجہ ھے
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    چلیں‌آپ کو سمجھ آ‌گئی ہم خوش ہوئے
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں کسی کو مس نہیں‌ کرتی کیونکہ کسی کو مس کروں پھر میرا دل چاھتا ھے مس کال کرنے کو:) اور بوچھی اتنی پھرتیلی ھیں کہ وہ مس کا بھی اٹھا لیتی ھیں
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    خوشی کا آداب قبول کیجئے
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    دریا دلی ثابت کرناچاہ رہی آپ ڈرنے لگے
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ثوبیہ کو بھی یہی مشورہ دیا تھگا ایک دن مگر آپ کو خاص اس لئے کہا کہ آپ کو ٹ سے لفظ‌تلاش کرنے میں دقت پیش نہ آئے
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ذرا دم لینے دیں آپ کو سارے جواب مل جائیں گے
  19. خوشی

    بریکنگ نیوز

    میرا تو پہلے ہی کندھا اترا ہوا ھے ویسے بوچھی مجھے مل کے ہی ٹھیک ہو جائیں گی اتنا مجھے یقین ھے
  20. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    زبانی تو اس وقت ا لفاظ کی ادائیگی مشکل ھے کل کچھ یاد کرکے آئیں گے پھر سہی
Top