نتائج تلاش

  1. ت

    اطلاع تبدیلئ نام

    جی ہاں یہ بھی بس میں تھے مگر واقعہ لے کر اترے ۔۔ ۔ میں جس بس میں تھی منہ توڑ کے اتری تھی جب پاکستان تھی تو تب مجھے میرے سسرالیوں نے بس کی سیر کروائی تھی :tongue: کہ بڑے عیش کئے کاروں میں تو اب ذرا بس کے مزے بھی لوں ۔ ۔ تو جب پہلی بار ہی بس میں چڑھنا اور سفر کرنا ہوا تو ۔۔ پتا چلا...
  2. ت

    شیفون کرتی

    لیں، نظر تو آرہا ہے ناں ، اتنا خوبصورت سا اس پے کام ہوا ہے ۔ مطلب ڈائزائن سا بنا ہوا ہے ، مجھے اپنے مطلب کی چیزیں نظر آجایا کرتیں ہیں :battingeyelashes: کیونکہ میں بھی پاجامے پہنتی ہوں تو نت ِ نئے چاہتی ہوں ، اسی لئے اسکے ٹراوزر پے نظر پڑی ۔
  3. ت

    شیفون کرتی

    مجھے تو اسکی کرُتی سے زیادہ اسکا ٹراوزر پسند آیا ہے :battingeyelashes:
  4. ت

    اطلاع تبدیلئ نام

    جی ہاں مجھے یاد ہے آپ نا پِٹ کے آئے ہیں نا ہی پیِٹ کر ،
  5. ت

    میں بہت اداس ہوں

    :battingeyelashes: میں تو پوچھوں گی ۔۔۔ بتاؤ بس بتاؤ ۔ ۔ جیسے پھول توڑنا منع ہوتا ہے لوگ توڑ کے چھوڑتے ہیں :chatterbox: میں بھی وجہ پوچھ کے ہی رہوںگی ۔ ( جس کے لئے لکھ رہے ہو وہ تو ایسے انجان لگ رہی ہیں جیسے انکو کچھ پتا ہی نا ہو کہو تو میں بتادوں ؟
  6. ت

    اطلاع تبدیلئ نام

    آپ وہی ہیں ناں بس والے ؟ :notworthy:
  7. ت

    یہ ہے رشتے داری؟؟

    تو کس نے بولا رشتے داریاں بناؤ :chatterbox: ۔ بناؤ گے تو یہی کچھ ہوگا ناں ۔ ۔۔ ۔
  8. ت

    موُڈ ،

    چلیں باجو اچھا ہی ہوا جو بین ہوا ۔۔ میرا سر درد کررہا ہے لیکن پھر بھی موڈ اچھا ہے ۔ :chatterbox: ؟ :tongue:
  9. ت

    موُڈ ،

    سر کیوں درد کررہا ہے ؟ کہو تو گلا دبا دون ؟ :worried:
  10. ت

    مبارکباد ایک اور منفرد (گھوڑا)

    اُدھاری کھاتے میں لکھ لو ۔۔ کبھی مانچسٹر آئی تو کھا لوں گی ۔
  11. ت

    مبارکباد ایک اور منفرد (گھوڑا)

    :worried: میں سمجھی پتا نہیں کون سا گھوڑا :rollingonthefloor: ایک تو انکل جی بھی عجیب سے ہی نام ٹائیٹل لگاتے ہیں ۔۔ حسن مبارک ہو :battingeyelashes: (مٹھائی ) ،
  12. ت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    بڑی سس ، بڑی بہن ہوتی ہیں ۔
  13. ت

    موُڈ ،

    :rolleyes: اب اور کتنا حد سے آگے گزریں گے ۔ حد سے ہی تو شروع ہوتے ہیں ، مگر لوگ شاید اس وجہ سے تنگ نہیں آئے کہ حد سے آگے گزرتے ہیں بلکے لوگ ڈسٹرب ہوتے ہیں :tongue: اب یہ تو روز کا ممعول ہے ، ہم ٹیوب کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو بیچ میں سب کے سامنے کھڑے ہوکر سٹارٹ ہوجاتے ہیں ، کئی...
  14. ت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    :( آج میری بڑی سس کے گھر چوری ہوگئی ۔ ابھی کچھ دیر پہلے انہوں نے فون کیا تو بتایا ،۔۔ رات تقریبا ساڑھے تین بجے تک انکے گھر میں کچھ چور داخل ہوئے اور نیچے کے سارے گھر میں آرام سے گھومتے پھرتے رہے ہیں اور یہ سب اوپر اپنے اپنے بیڈ روم میں سوئے ہوئے ۔ چور گھر کی چابیاں کیِ رنگز سے اتار لے گئے ،...
  15. ت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    پرندہ تو دو گھر چھوڑ کر تیسرے گھر میں ہے پر کیوں آپ پرندے کا کیوں پوچھ رہے ہیں :idontknow: ۔
  16. ت

    موُڈ ،

    میں اتنا ہنسی ہوں یہ نیوز پڑھکر ، بڑے مزے کی ہے ۔ واقعی ایسے ہی کرتے ہیں لوگ ، اتنے مگن ہوتے ہیں کہ سب کچھ انکا مس ہوجاتا ہے ٹیوب ، ٹیکیسی ، :tongue: کئی بار کیشن میشنوں کے ساتھ ٹیک لگائے کر رہے ہوتے ہیں اور ایسے میں پیسے نکلوانے ہوں تو بہت خون کھولتا ہے ۔ میں تو کہتی ہوں ہر جگہ ہی...
  17. ت

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=433200&posted=1#post433200

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=433200&posted=1#post433200
  18. ت

    موُڈ ،

    ماورہ یو ۔ کے کے ٹیوب اسٹیشن پے کِسنگ بین ۔ ۔ ۔، کہ کپل کسنگِ میں اتنے بزی ہوتے ہیں کہ انکی ٹرین ، ٹیکسیاں مس ہوجاتیں ہیں اور دوسرے لوگ بھی ڈسٹرب ہوتے ہیں اور اب جہاں یہ سائن نظر آیا وہاں کسِنگ بین ہے ۔ اور سائن گول ریڈ دائرہ سے بناکر دو کس ِ کرنے والوں پے ریڈ کراس کا نشان ایک بولی...
  19. ت

    موُڈ ،

    بتاتی ہوں ، میں فون پے بزی ہوگئی ہوں سس کا فون سن رہی ہوں ، واپس آکے مزے کی خبر بتاتی ہوں
  20. ت

    موُڈ ،

    ماورہ ، کہاں ہو بہت مزے کی نیوز ہے ۔ اسے پڑھو ، اُفففف ، مجھے بہت ہنسی آرہی ہے ۔
Top