نتائج تلاش

  1. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    ویلکم فرحت :party: ، :happy:
  2. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    کیا کہہ رہی ہو ماورہ :battingeyelashes: فرحت شاعری کرتیں ہیں اور بہت اچھی شاعرہ بھی ہیں ، میری دوستیاں شاعرانہ لوگوں سے ہیں :grin: جن میں فرزانہ کو دیکھ لو ، اور فرحت ۔ :battingeyelashes:
  3. ت

    شیروانی سوٹس

    ہماری انگیجمنٹ ، مئی ، جون تک ہوگی ، تب تک ہوپفلیُ شیروانی پے سب کی رائے ،پسند آپس میں مل ہی جائے ۔ میں یہاں سے دیکھا لوں گی مزید شیروانی ۔ :battingeyelashes:
  4. ت

    شیروانی سوٹس

    :happy: ہاں یہ سب بھی بہت کام کی ہیں ، ابھی میں نے اپنے داماد جی کے لئے خریدنی ہے شیروانی ۔ اب تعبیر نے مشکل آسان کردی ۔ بہت نائس ۔ بہت شکریہ تعبیر ،،
  5. ت

    ونٹر کلیکشن

    واؤؤ ، زبردست ، یہ میرے کام کے ہیں ۔ :party: نائس ۔ :battingeyelashes:
  6. ت

    موُڈ ،

    ہاں کہتے تو آپ بھی ٹھیک ہیں ۔
  7. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    جا رے جا او ہرجائی ،
  8. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    اچھی بات ہے ، بھابھی کو میرا سلام پوہنچائیے گا ، :happy:
  9. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    مجھے بھی بتاؤ ناں کیا ، اور کونسی پرانی یادیں ہیں :chatterbox:
  10. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کہاں ہیں بھابھی ۔؟ اور آپ کہاں ہیں ؟ بہت دن ہوئے بھابھی سے ہیلو ہائی کئے تو پتا نہیں کیسی ہیں ۔؟ ذرا حال چال بتائیے سب کے سب کیسے ہیں اور کہاں کہاں ہیں ؟ کیوں ہیں ؟ کب سے ہیں :idontknow: ؟
  11. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    پرانی یادیں میری ، فہیم ، پرچھائیوں میں ڈوبتا دیکھوں ماورہ ، جس نگری میں ہم رہتے ہیں پتھر گیت گاتے ہیں آنسو تک جم جاتے حجاب :chatterbox:
  12. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ماورا ، فہیم ، حجاب ، کیا ہوگیا ہے تم سب کو ۔، کتنے عجیب عجیب نوٹ لگا رکھے ہیں م س ن پے ۔ ۔ ۔، :idontknow:
  13. ت

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    پروفیسر لیری ہانگ کو عملی مظاہرے کے لئے بندہ/ بندی چاہئیے ہی ہوگا ، کوئی پروفیسر کو میرے سسرالیوں کا پتا دے ۔ دیکھتے ہیں اسکی گولیوں کا تجربہ کامیاب رہتا ہے کہ میری ۔ ۔۔۔
  14. ت

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    ایسی گولیاں سب کو اپنی ساس صاحبہ کو بھی کھلانی اہئیے :tongue: میرے پاس ہو تو میں پورا گولیوں کا ڈبہ انڈیل دوں ساسوں کے حلق میں :chatterbox: خود بندہ لے نا لے ۔۔۔ :party: مگر سسرالیوں کو ضرور صبح و شام رات اس گولیوں کی خوراک ملنی چاہئیے ۔ :chatterbox:
  15. ت

    شک

    جی وارث ، مجھے بھی نظم بہت پسند آئی ہے ۔ بہت عمدہ شعر ہیں سارے ہی ۔ :happy:
  16. ت

    شک

    ہم نے بھی تو اردو کی لے کر اسے انگلش میں ڈھالنا ہے ناں ۔ ۔اب انگلش میں بہت مشکل ہوتی ہے اردو شاعری کو ڈھال کر ، صیح مطلب الفاظوں کے ساتھ ، مگر کوشیش تو کی جاسکتی ہے ۔ :happy:
  17. ت

    موُڈ ،

    تو پھر کیا دبا کر ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ ۔
  18. ت

    موُڈ ،

    یہ آپکآ موڈ ہر وقت مغموم ہی کیوں رہتا ہے ۔ کیا پرابلم ہے :chatterbox:۔؟
  19. ت

    موُڈ ،

    جناب ، اب تو یہ روز کا معمول ہے ۔ :battingeyelashes: کتنے عرصے سے یہ آپکے دفتر والے آپ کو اور موڈ کو تنگ اور خراب کررہے ہیں ، آپ بھی کچھ بدلے میں کریں ناں ، کبھی تو دفتر والوں کا بھی خراب ہونا ہی چاہئیے ۔ :chatterbox: ادلے کا بدلہ :notworthy:
  20. ت

    سرگودھا سے کون ہے؟

    :chatterbox: جدھر ِ جدھر میرے سسرالی پائے جاتے ہیں اب وہاں وہاں تو میں نے پہنچنا ہی ہے ناں گولہ بارود کرنے :tongue: وہ بھی ہر شہر میں بکھرے پڑے ہیں ۔۔
Top