نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    تو خیر ہے ناں ، تم اور میں کونسا الگ الگ ہیں :battingeyelashes: اسلئے ، تعبیر کو یہ پھول ہم دونوں کی طرف سے کہ ، اے پھوُل یہ پھوُل میرے پھوُل کو دینا :grin: کہنا یہ پھول تیرے پھول (میں نے :grin: ) نے بھیجا ہے ۔ :party: مطلب سارہ اور میں :notworthy: ،
  2. ت

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    تعبیر ، اس میں سے ایک پھول میری طرف سے ۔ :battingeyelashes: :party:
  3. ت

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    یہ جو چیل ِ کوے اڑُ رہے ہیں یہ کہیں ، تعبیر کو ہی نا لے اڑُیں ۔ :worried:
  4. ت

    شک

    :happy: یہ نظم میں نے لکھوائی ہے ۔ :battingeyelashes: :party: ، واقعی فیصل ص نے تو جھٹ پٹ ، اور بہت خوب لکھ ڈالی ۔ اب وارث ، اور فرزانہ ۔، خرم باقی ہیں :grin:
  5. ت

    موُڈ ،

    تین ممبرز آن ہیں اسوقت ایک میں ۔۔ ۔ اور ایک تم ۔ ۔۔ جو تیسرا آن ہے میرا دل کررہا ہے اسی کی گردن دبا کے نیکی کما لی جائے :tongue: :chatterbox:
  6. ت

    موُڈ ،

    جانتی ہوں ۔، پر تمھارے بے ترتیب آگے پیچھے کی بات سے مجھے یونہی لگا :battingeyelashes: ، تو مجھے ہنسی آگئی ۔ ورنہ ہمیں کیا بھئی کسنِگ بین ہوئی تو اچھا ہے حس کم جہاں پاک :dancing: مگر تمھارے سر میں درد کیوں ہے کیا ہوا ۔؟
  7. ت

    پاکستان

    یہ اچھا کیا یہاں قومی ترانہ لکھ دیا ہے ،، مجھے عرصہ ہوا بھول گیا تھا :chatterbox: ایک بار ٹیچرز سب سے انکے ملکوں کے ترانے سننے کی فرمائش کررہی تھی :rollingonthefloor: اور میں چُپ ہوئی کہ آتا ہوتا تو بتاتی بھی ۔ :tongue:
  8. ت

    گلاب

    مجھے سارے پھول پسند ہیں :party:
  9. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    ڈاکٹر کے بس کی بات نہیں ہے :rollingonthefloor: ڈاکٹر نے خود پاگل ہوکے بھاگ کھڑا ہونا ہے ۔ :notworthy:
  10. ت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    امین ص کہاں ہیں آپ ؟ :idontknow: اور کیسے ہیں :chatterbox: ؟ چھوٹے بھا سے بات چیت جاری ہے کہ ختم شد :chatterbox:؟
  11. ت

    موُڈ ،

    :worried: کہاں :worried: ابھی تو میں نے نیکیاں کمائی ہی نہیں ، ابھی ماورہ کو دبانے کا سوچ ہی رہی تھی کہ آپ نے بیچ میں آکر ، یہ ہونے والی نیکی اپنے ذمہ کرلی :rollingonthefloor: ، کبھی مجھے بھی کمالینے دیں ۔۔، آپ کسی اور سے کما لیں ، مثلا امین ص :battingeyelashes: ،
  12. ت

    بے بسی ، بے حسی اور طاقت کاامتزاج

    نہیں ایسا ہیپینڈ کبھی میرے سامنے نہیں ہوا :shameonyou: اللہ نہ کرے ہو ، مگر کسی کا ہوتے دیکھوں تو نائن نائن نائن کال کرسکتی ہوں اسکے علاوہ کچھ نہیں کرسکتی ۔
  13. ت

    اطلاع تبدیلئ نام

    کہاں ہے ؟ کون سا ؟
  14. ت

    میں بہت اداس ہوں

    :battingeyelashes:
  15. ت

    موُڈ ،

    میں نے سوچا کہاں اب آپکو زحمت دی جائے :battingeyelashes: میں تو پہنچ بھی جاتی ہوں تو جب گلا ہی دبانا ہے تو میں ہی دبا دوں ۔۔، سر میں اسکے بہت دنوں سے درد چھڑِی ہوئی ہے ۔ :chatterbox:
  16. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    YouTube - Khwabon Se Nikal Ke (Rama Rama Kya Hai Drama)-Full Song خوابوں سے نکل کے توُ آجا ۔۔ ہواؤں پے توُ چلکے آجا ۔۔ ،
Top