نتائج تلاش

  1. عثمان

    چند متفرق تصاویر

    یہ سامنے پہاڑ ہے کیا ؟
  2. عثمان

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    ارے نہیں۔۔ بیگم کو تو چھٹیوں سے چند دن قبل ہی میکے کا چکر لگوا دیا تھا۔ تا کہ چھٹیاں دونوں مل کر گزاریں۔ :)
  3. عثمان

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    دس ہزار مبارک ہوں۔ سوچتا ہوں میں بھی انہی چھٹیوں میں اپنے پانچ ہزار مکمل کر لوں۔
  4. عثمان

    کچے کیلے کے پکوڑے

    کیا اسی کو "کھڑی بولی" بھی کہا جاتا ہے ؟
  5. عثمان

    کچے کیلے کے پکوڑے

    کیا نام ہے ؟
  6. عثمان

    کچے کیلے کے پکوڑے

    میرا تو خیال تھا کہ آپ کی علاقائی زبان اردو ہے۔ :)
  7. عثمان

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ

    بہت خوب! امید ہے آپ اپنے کام سے متعلق کچھ نہ کچھ یہاں شئیر کرتے رہیں گے۔ :)
  8. عثمان

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم

    صاحب۔۔ آپ کی ذہنی حالت بلاشبہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
  9. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    لیجیے۔۔ ہم نے علم اللہ بھائی کے دھاگے پر قبضہ کیا جمایا کہ وہ ناراض ہو کر کینٹین چل دیے۔ :)
  10. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    بھرے ہوئے میں مزید کیا ڈالنا۔۔ ورنہ تو وہ بھرا ہوا نہیں ہے۔ :)
  11. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    پھر غلط! کپ تو پہلے ہی چائے سے بھر چکا ہے۔ اس میں مزید کچھ نہیں آئے گا۔ :)
  12. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    چائے کے کپ میں کافی ۔۔۔ کافی ہی کہلائے گی۔ چافی نہیں۔ :)
  13. عثمان

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ

    ریاضی کے کس شعبہ سے تعلق ہے۔ کچھ بتائیے۔ :)
  14. عثمان

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ

    بہت خوب۔۔۔ خوش آمدید! ریاضی کا میں بھی سدا طالب علم ہوں۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی!!
  15. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    کافی کے مگ میں ٹی بیگ ڈال دیجیے۔:)
  16. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    ہم تو ابھی چائے پی کر فارغ ہوئے ہیں۔ :)
  17. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    ماہی احمد کی تاریخ رکنیت 28 اگست 2013 ہے۔ گویا ابھی چار ماہ بھی نہیں ہوئے۔ :)
  18. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ۔۔۔
  19. عثمان

    آئی ٹی میں مدد کو نہیں ۔۔۔ بلکہ آئی ٹی کی مدد کو آرہے ہیں۔ :)

    آئی ٹی میں مدد کو نہیں ۔۔۔ بلکہ آئی ٹی کی مدد کو آرہے ہیں۔ :)
  20. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    ہائیں۔۔۔ آپ نے تو چار ماہ میں تین ہزار دے مارے۔ یار بھائی علم اللہ۔۔۔ آپ اس مقابلے میں نہیں ٹھہرنے کے۔ :)
Top