نتائج تلاش

  1. عثمان

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    کم بارکر بیان کرتی ہیں کہ کیسے وکلاء تحریک کی کوریج کے دوران جلوس کے ہمراہ لوگ اس کی ٹانگوں پر چٹکیاں بھرتے تھے۔ آخر جلوس میں شریک ایک گاڑی میں موجود کچھ وکلاء نے اس کی یہ حالت زار دیکھتے ہوئے اسے گاڑی میں پناہ دی۔ بینظیر کے جنازے میں لوگوں نے اسے نہ بخشا۔ افغانستان میں البتہ اسے یہ معاملہ پیش...
  2. عثمان

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    حالیہ کچھ برسوں میں میری دلچسپی سائنس تک محدود ہے۔ تاہم یہ موضوع آپ کی فہرست میں شامل نہیں۔ :) کچھ عرصہ قبل کم بارکر کی کتاب The Taliban Shuffle: Strange Days in Pakistan and Afghanistan پڑھی۔ شکاگو ٹریبیون کی اس صحافی نے دوہزار سات آٹھ کے دنوں میں پاکستان اور اس سے قبل کے افغانستان کا بڑا دلچسپ...
  3. عثمان

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    ان موضوعات پر میری دلچسپی عموما کم ہی رہی ہے۔ اس لیے شائد کچھ ذیاد نام نہ دے سکوں۔ آج کل ضیا الدین سردار کی Desperately Seeking Paradise: Journey of a Sceptical Muslim زیر مطالعہ ہے۔ مصنف نے اپنے مشاہدات کی روشنی میں جدید مسلم معاشرے کا تجزیہ کیا ہے۔ شائد آپ کو دلچسپ لگے۔ :)
  4. عثمان

    میرا لیپ ٹاپ :)

    بہت خوب! :)
  5. عثمان

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    گذشتہ برسوں جب سوات میں مولویوں کا قبضہ ہوا تھا تو اخبارات میں ان کے گماشتے اس بات کا بڑا چرچہ کرتے تھے کہ سوات ماضی میں ایک خودمختار ریاست تھی۔ اس لیے وہاں پاکستان کے آئین اور قوانین سے ماورا مولوی ریاست قائم کرنے کا جواز ہے۔
  6. عثمان

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    آپ کو یہ تصاویر کہاں سے ملتی ہیں ؟
  7. عثمان

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    اس دھاگے پر مانو بلی سے سوال پوچھنے ہیں۔ یا مانو بلی کے سوالات کے جوابات دینے ہیں ؟ :unsure:
  8. عثمان

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    ان کی ایک پارٹی بھی تھی۔ اس کا کیا بنا ؟
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اچھا چلو۔۔ وہ دودھ باقی مانو بِلیوں کو دے دینا۔ اور وزارت خود سنبھال لینا۔:oops:
  10. عثمان

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    قبلہ آپ کے ہوتے کسی دوسرے جغادری کی کیا ضرورت ہے ؟ اور یہ اعتراف اور ریکارڈ کہاں موجود ہے ؟۔۔ میڈیا میں ؟۔۔ لیکن وہ تو گمراہ ہے۔ میرا سورس تو تب ہو جب میں کوئی دعویٰ کروں۔ نیز گمراہ سورس کی آپ کے ہاں تو ویسے بھی کوئی اہمیت نہیں۔
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تمام وقت دودھ پینا ہوگا۔ :p
  12. عثمان

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    کیا عوام کو گمراہ کرنے والا میڈیا گمراہ نہیں ؟ کس بڑے سے پوچھا جائے ؟ تصدیق کیسے کی جائے ؟
  13. عثمان

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    اس بات کا آپ کو کیسے پتا چلا ؟ بذریعہ میڈیا ؟ لیکن وہ تو گمراہ ہے۔
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وزارت مانو بِلیات :p
  15. عثمان

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    جنگ اخبار اس خبر کی اشاعت سے کچھ عرصہ قبل تک میڈیا ہی کہلاتا تھا۔ ممکن ہے کہ وہ آپ کے لیے کچھ مسالہ خریدنے نکل پڑے ہوں۔
  16. عثمان

    پاکستان میں حجاب پر تشدد

    یہ اوپر کے دو تراشے میڈیا ہی ہے اور کیا آپ کا ذاتی فرمان ہے ؟؟
  17. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جنگل لور۔۔۔ یاد نہیں۔ جم کاربٹ کی کتب پانچ برس پہلے پڑھی تھیں۔ :)
  18. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شکاریات میں میرا پسندیدہ جم کاربٹ ہے۔ اور اس میں بھی اس کی معروف کتاب۔۔ رُدرا پریاگ کا آدمخور
  19. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ٹارزن پڑھنے کا شوق آپ کو کب سے ہوا ؟ :oops:
  20. عثمان

    ارے نہیں، آپ کے لیے کونسا شاہی محل منتظر ہے۔ اپنا بندوبست آپ کو خود کرنا پڑے گا۔

    ارے نہیں، آپ کے لیے کونسا شاہی محل منتظر ہے۔ اپنا بندوبست آپ کو خود کرنا پڑے گا۔
Top