نتائج تلاش

  1. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    ایک سالگرہ کا۔ دوسرا مراسلوں کی سالگرہ کا۔
  2. عثمان

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    آپ نے تو اپنے پروفائل صفحہ کو بھی تالا لگا رکھا ہے۔ اب دروازہ کھٹکھٹانے کہاں جائیں؟ :):):)
  3. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    جی ہاں۔۔۔ اس لیے آپ دو دھاگے کھولیے گا۔ :):)
  4. عثمان

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    شکر ہے بھائی جان۔۔ آپ دکھائی تو دیے۔ :)
  5. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    محفل میں محبت بھی بٹتی ہے۔ مجھے اس کا علم نہ تھا۔ :)
  6. عثمان

    بھارتی سفارتکار کی ملازمہ سنگیتا کے اہل خانہ کو امریکی تحفظ۔

    یار کیوں مخول کرتے ہو۔ اصل خبر بھارت کی واٹ ہے۔ کچھ ایسا سلوک پاکستان کے ساتھ کیا ہوتا تو آپ سمیت سب قوال تالی کی بجائے سینہ پیٹ رہے ہوتے۔
  7. عثمان

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    ایک سال اور چار ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہوں!:):):)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عرصہ ہوا کرکٹ دیکھے ہوئے۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیسے ہوتے ہیں ؟ تصویر ضرور دکھائیے گا۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیا چل رہا ہے۔:)
  11. عثمان

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    بے شک شرعی طبقہ اکثر و بیشتر کاروباری ہی ہے!
  12. عثمان

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    تصحیح فرما لیجیے۔ "شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔ ۔شرعی طبقے کے لیے ایک مفید میگزین"
  13. عثمان

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    یہ بتائیے کہ تصاویر میں آپ کونسے ہیں ؟ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    معذرت خواہ ہوں۔ میں سمجھا کہ آپ کچھ اور کہنا چا رہے ہیں۔ دعا گو ہوں کہ خدا آپ کو سدا خوش و آباد رکھے۔
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں ، شادی نئی ہو کہ پرانی۔۔ تعریف تعریف ہوتی ہے۔ اور بیگم کے کھانے کی تعریف مسلسل ہوتی رہنی چاہیے۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے آپ بھی اپنی گھر والی کے کھانے کی رپورٹ دیا کریں۔ تا کہ سند رہے کہ شوہر صاحبان تعریفیں محض زبانی کلامی ہی نہیں کرتے۔ :):):)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لیجیے ۔۔۔ چار دن کی جہاز رانی کے بعد تو گھر پہنچے ہیں چھٹیاں گزارنے۔ :):):)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آج بیگم عالیہ کے ہاتھ کی بنی پہلی بریانی کھائی۔ :thumbsup2: بیگم عالیہ کچن میں مصروف رہیں جبکہ ہم سارا دن محفل گردی کرتے رہے۔:party2: بیگم عالیہ کے ہاتھ کے ذائقہ اور ہماری سستی کی کوئی حد نہیں۔ :oops:
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم!
  20. عثمان

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    نوبل انعام یافتہ یوزے سارا ماگو کی کتب ، خاص کر Blindness کی ورق گردانی کیجیے۔ شائد آپ کو دلچسپ لگے۔ مجھے اس کا طرز تحریر بہت پسند ہے۔ اس کا تمام ناول running sentence پر مشتمل ہوتا ہے۔ ختمہ کی جگہ کوما سے کام چلاتا ہے۔ پورے پورے اقتباس پر مشتمل ایک جملہ۔۔۔، پورے باب پر مشتمل ایک اقتباس۔۔ واوین...
Top