نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: آج پڑنے والا تھپڑ کل بھول سکتا ہے، لیکن کل پڑنے والے تھپڑ کو نہ بھولنا۔ (بہت ہی تھپڑ زدہ سوال ہے ویسے).
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اگلی غزل تو ایسے فرما رہی ہیں جیسے پہلے ہم غزلوں کی نصف سنچری کئے بیٹھے ہوں۔ میرا خیال ہے کہ 2019 چڑھنے سے پہلے پہلے پانچ سات شعر جوڑنے میں کامیاب ہو جائیں شاید۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    @کومل ۔۔۔۔ بھی کوئی ممبر نہیں ہیں۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    غزل تو بھول جائیں، مغزل بنتا بھی دکھائی نہیں دے رہا۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    زبردست جناب۔ یہ رہا انعام۔ جب جب آپ چائے پئیں گے تو ہم، محفل اور یہ لڑی آپ کو یاد آیا کرے گی۔
  6. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    بہت پہلے کہیں پڑھا تھا کہ اوسطاً ہر چھ میں سے ایک انسان لیفٹی ہوتا ہے۔ میرے خیال میں شاید ہر آٹھ میں سے ایک زیادہ درست اندازہ ہو۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے شاعری نہ کر کے فورم کی خدمت کی ہے، اگرچہ کہ یہ کافی بے کار و قلیل خدمت ہے۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    عارف کریم میں مرکزی نام عارف ہونا چاہئے بھئی۔
  9. یاز

    آج کی تصویر

    شادی کر کے پھنس گیا یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی عملی تجسیم۔
  10. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    باؤلنگ کے لئے شاید پہلے امپائر کو بتانا پڑتا ہے۔ عبداللہ محمد صاحب فیئری میڈوز کی تھکن اتار لیں تو شاید اس پہ روشنی ڈال سکیں۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: یہ کیا بات ہوئی کہ بندہ مارو امریکہ بھاگ جاؤ۔
  12. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    کرکٹر اعجاز احمد بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ 1992 ورلڈکپ کے فائنل میں بھی بائیں ہاتھ سے چند اوورز کرائے تھے۔
  13. یاز

    تھیم برائے پاور پوائنٹ

    مبارک ہو جی۔ سب سے زیادہ شکریہ تو سین خے بہن کا بنتا ہے۔
  14. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    یہ تو الٹا نہیں ہو گیا؟
  15. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    اسی سے خیال آیا کہ میں چائے ہمیشہ بائیں ہاتھ سے پیتا ہوں۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    بقول رئیسانی صاحب"نمک نمک ہوتا ہے"۔
Top