نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پہلے ہی اوور میں وکٹ بھی گرا لی گئی، چوکا بھی لگا لیا گیا۔
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کیون او برائن کو آج آتے ہی آؤٹ کر لیا گیا ہے۔ 323 پہ 8۔
  3. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    بجا فرمایا قبلہ۔ لارڈ آف دی رنگز سے پہلے آخری فلم سیریز جس میں سیکوئیل ابتدائی فلم (یا فلموں) سے بہتر محسوس ہوا، وہ گاڈ فادر تھی۔ اس کا دوسرا پارٹ بہت جاندار تھا۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوچ رہا ہوں کہ اب کس کو آواز دوں؟ شاید محمد عدنان اکبری نقیبی ہی کچھ بتا سکیں اس بابت۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور اُس لڑی کو پانی پت یا پلاسی کا نام دے دیا گیا ہے۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    پانچویں مصرعے میں "زیک" لکھ دیتے تو مقطع بھی ہو جاتا۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    All of the above کی آپشن نہیں ہے کیا؟
  8. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    :boxing::beating:
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پہ وقوع پذیر لطیفے

    یہ تو بالکل سچ ہے۔ ہر سیریز کے آخری میچ میں اعجاز احمد کے اندر سے جن برآمد ہوتا تھا۔ خصوصاً 1996، 97 کے سالوں میں
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پہ وقوع پذیر لطیفے

    لو جی اعجاز احمد تو واقعی ممبر نکل آئے۔ اگرچہ ابھی تک گولڈن ڈک پہ چل رہے ہیں۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پہ وقوع پذیر لطیفے

    تیرہویں سالگرہ پہ کئی ایسے تھریڈ بنے ہیں جن میں ممبران کا ذکر کثرت سے ہو رہا ہے۔ جیسے اشاروں سے نام ڈھونڈیں یا لفظوں میں نام تلاش کریں۔ ایسے میں جواب دیتے ہوئے ممبران کے نام ٹیگ کرنے کی عادت اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ آجکل ہم کرکٹ اور سیاست کے تھریڈز میں کھلاڑیوں اور سیاستدانوں کے ناموں کو بھی ٹیگ...
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو لگتا ہے کہ جیسے نواز شریف موٹر سائیکل چلا رہا ہو۔ جو سامنے آ رہا ہے، اس کو ٹکر ضرور مارنی ہے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    یہ بھی درست، لیکن کم از کم ایک نام اور بھی ہے۔
  14. یاز

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    ہمارے ایک استاد جی نے بتایا تھا کہ واہ کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکہ خیز مواد کی بھرائی یا ٹیسٹنگ والے کمرے یا لیب میں اس طرح کی سیفٹی تھی کہ اس کو آہنی دروازہ بند کر کے کنڈی لگاتے تھے تو کنڈی کا "ارل" کسی سوئچ کو دباتا تھا جس کے بعد ہی آگے کا عمل ہوتا تھا۔ یعنی اس سے یقینی بنایا جاتا تھا کہ...
  15. یاز

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    سیفٹی میکنزم تو کئی ہو سکتے ہیں۔ کئی قسم کے سینسرز یا مکینیکل امپروومنٹ کے ساتھ اس کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔ ایک سادہ سیفٹی پیڈل سوئچ بھی ہو سکتی ہے کہ اس کو پاؤں سے دبائیں تو ہی مشین چلے، یعنی کسی بھی حادثے کی صورت میں مشین آغاز میں ہی رک جائے اور کم نقصان کرے۔ لیکن ان سب سے ایک تو قیمت میں...
  16. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    شہرہ آفاق فلم سیریز "دہ لارڈ آف دی رنگز" بھی آر آر ٹولکین کے ناول پر مبنی تھی۔ اس ناول پہ پہلے بھی فلمیں بنی تھیں، لیکن پیٹر جیکسن کی ہدایت کاری میں بننے والی تینوں فلمیں اپنی مثال آپ ہیں اور اپنے وقت میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑے۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    ذو معنی اصطلاح ہے بھائی۔ لاچار بھی اور لا چار بھی۔
Top