نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    آدمی سنجیدہ ہو کر کیا کرے۔۔۔۔

    آدمی سنجیدہ ہو کر کیا کرے۔۔۔۔
  2. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حد ہے یار اتنا بھی نہیں جانتے کہ چائے چائے پینے سے پہلے اور چائے پینے کے بعد پی جاتی ہے۔
  3. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب اس موسم میں ثمر مطلب آم ہوتا ہے یاد رکھئیے گا
  4. فہد اشرف

    عج کا مطلب کیا ہے اکمل بھائی

    عج کا مطلب کیا ہے اکمل بھائی
  5. فہد اشرف

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    جوس تو تقریباً ایک مہینے سے مل رہا ہے
  6. فہد اشرف

    وہی سہی

    وہی سہی
  7. فہد اشرف

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    کھانے کو تو ہمیں بھی نہیں ملا لیکن جوس پی چکا ہوں کئی بار۔
  8. فہد اشرف

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    تھوڑا تفتیش کرنے پر پتہ چلا ہے کہ انوارالحق صاحب نے تقریباً دو دہائی پہلے اسے تیار کیا تھا، لیکن چونکہ اس کی پیداوار پاکستانی پنجاب میں کثرت سے ہوتی ہے اس لیے اسے پاکستانی ہی سمجھا جاتا ہے۔
  9. فہد اشرف

    اکبر الہ آبادی آم نامہ

    نامہ نہ کوئی یار کا پیغام بھیجئے اس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے ایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوں پختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجئے معلوم ہی ہے آپ کو بندے کا ایڈریس سیدھے الہ آباد مرے نام بھیجئے ایسا نہ ہو کہ آپ یہ لکھیں جواب میں تعمیل ہوگی پہلے مگر دام بھیجئے
  10. فہد اشرف

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    ہمارے یہاں شاید نہیں ملتا یا کسی اور نام سے ملتا ہوگا
  11. فہد اشرف

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    خوب جناب! یہ "انور رٹول" کیا ہوتا ہے؟
  12. فہد اشرف

    یہ مصرعہ ابن صفی کے کسی ناول میں حمید سے سنا تھا، آج لائبریری میں قدم رکھتے ہی یاد آ گیا۔ دوسرا...

    یہ مصرعہ ابن صفی کے کسی ناول میں حمید سے سنا تھا، آج لائبریری میں قدم رکھتے ہی یاد آ گیا۔ دوسرا مصرعہ آپ عنایت کر دیں۔
  13. فہد اشرف

    رفتار تو شرمندہ کند کبک دری را

    رفتار تو شرمندہ کند کبک دری را
  14. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)

    مصباح الحق کا اسٹرائیک ریٹ تیزی سے بڑھتا ہوا ۹ گیندوں میں 2 سے سیدھا 11 اعشاریہ 86 پر پہنچ گیا ہے
  15. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)

    50 گیند پہ ایک رن۔کتنی بھی محنت کر لو اسٹرائیک ریٹ زیرو نہیں ہونی ہے اب
  16. فہد اشرف

    نسوار نامہ

    بقول شخصے پٹھان خطا اور نسوار کا پتلا ہے
  17. فہد اشرف

    نسوار نامہ

    نسوار کس چیز سے بنتی ہے؟ کیا اس کا اپنا کوئی درخت یا پودھا ہوتا ہے؟
  18. فہد اشرف

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    کارڈف ہم آ رہے ہیں
  19. فہد اشرف

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    ہالا مادرید فل ٹائم ایٹلیٹکو 2-1 ریال اگریگیٹ ریال 4-2 ایٹلیٹکو فائنل ریال میڈرڈ بمقابلہ یووینٹس کارڈف میں 3 جون کو
Top