نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    24 ذی الحجہ- عید مباہلہ - تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو

    24 ذی الحجہ- عید مباہلہ - تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو
  2. اکمل زیدی

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    خوب سعی کنید :applause: اما اسرار نیست ۔ ۔ :waiting:
  3. اکمل زیدی

    دلچسپ ٹوٹکے ۔۔آزمائش شرط ہے!!

    :LOL::LOL: ۔ ۔ ۔ اعلیٰ (y)
  4. اکمل زیدی

    جی جی سنا ہے ..صحیح فٹ کیا آپ نے ..... :)

    جی جی سنا ہے ..صحیح فٹ کیا آپ نے ..... :)
  5. اکمل زیدی

    واہ تابش صاحب . . . اس فارمولے سے اگر کسی کو کتا کاٹ لے تو . و .و .و .........کیا مشورہ ہے...

    واہ تابش صاحب . . . اس فارمولے سے اگر کسی کو کتا کاٹ لے تو . و .و .و .........کیا مشورہ ہے .... :-▐
  6. اکمل زیدی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    شکریہ سر۔ ۔ ۔ اس زیادہ سنگین بات دوسری تھی اس بھی وضاحت کردیں "آزاد خیال " لوگوں کی . . .
  7. اکمل زیدی

    شرک و توحید میں فرق کرنے کے تین بنیادی اصول ۔۔۔

    دھاگے کھولتے رہو یا مقفل کرتے رہو مسئلے والوں کو مسئلہ رہے گا . . . :)
  8. اکمل زیدی

    تو اگر ہو سامنے سب استعارے معتبر

    حسن بھائی آخری شاید یہی اور یہیں لکھا تھا آپ نے . . . . اب تو صرف ریٹنگ نظر آتی ہے آپ کی "سب اچھا ہے " والی . . . باقی بھی استعمال کریں ورنہ زنگ لگ جائے گا ...:D
  9. اکمل زیدی

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    الہی آمین . . . دعا پر شکر گزار
  10. اکمل زیدی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    مطلب کوئی کچھ بھی vomiting کردے سب چلتا ہے ؟ کسی کو کوئی قابل اعتراض نہیں لگا یہاں ....؟ seniors کو کچھ چھوٹ ہوتی ہیں سمجھ آتا ہے ...مگر کس حد تک ؟ ہمارے یہاں ایک چیز ہوتی ہے حَمِیَّت .... اس کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں ... اس نے مجھے یہاں مجبور کیا کہنے پر ....
  11. اکمل زیدی

    میں، اردو اور اردو محفل

    گروہ کا نام ہے ... " ایک خیال" اور "نیک خیال" ... یہ سچی مچ نام دیا ہے کوئی طنزیہ یا مزاق میں نا لے :)
  12. اکمل زیدی

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    واہ خوب لائن سے لگا رہے ہیں تابش بھائی . . . :LOL:
  13. اکمل زیدی

    میں، اردو اور اردو محفل

    جارحانہ . . . . بڑے چھکے چوکے مارنے کے موڈ میں ہیں وہ . . . :D
  14. اکمل زیدی

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    میں بھی بہت اشتیاق سے پڑھا کرتا تھا ... مگر اب ...پڑھنے سے پہلے مصنف کے بارے میں ضرور پڑھتا ہوں . . . ;)
  15. اکمل زیدی

    میں، اردو اور اردو محفل

    ز سے زنجیر ذ سے ذخیرہ .............ٹھیک ہے ؟:D جی یہ تو ہے ...مگر آج کل ادب دوست بھائی کسی اور ہی mood میں لگ رہے ہیں :LOL: آپ نے بھی گروہ بندی کی باتیں شروع کردی . . . :D
  16. اکمل زیدی

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    وارث بھائی جو میں سمجھ پایا ہوں ان کی زندگی میں ابھی بھی دو صفحے ہیں ایک پر شاعری ہے اور اور دوسرے پر حیاتیات ہی ہے یعنی ہماری کامرس کی لینگویج میں tangible اور intangible سمجھ لیں ... پورا کتھارسس اسی میں ہے .... "یہ میرے مطابق ہے " باقی . . . راحیل بھائی بہتر بتا سکتے ہیں . . :)
  17. اکمل زیدی

    میں، اردو اور اردو محفل

    چودھری صاحب ... یہ بڑے بازوق اور ادبی لوگ ہیں .... ان کی کھنچائی میں بھی ایک قرینہ تھا . . . بھونڈی تعریف سے اعلیٰ کھنچائی اچھی لگتی ہے
  18. اکمل زیدی

    میں، اردو اور اردو محفل

    دعا گو ....تجمل بھائی آپ کو تو میں کبھی بھول ہی نہیں سکتا جتنی کھنچائی میرے تعارف پرتعارف - آداب عرض !!! آپ نے اور ادب دوست بھائی نے کی وہ بھی بہت اعلیٰ ..خوب تھی . . .
Top