بہت خوب محترمہ ..
اس کی ending پر بانو قدسیہ کا کسی زمانے میں پڑھا ہوا ناول "راجہ گدھ " کا ایک اقتباس یاد آگیا صحیح طرح سے تو یاد نہیں آیا مگر لب لباب یہ تھا کے "اگر محبت کے پرندے نے رہنا ہے تو تمام تر قوت پرواز رکھتے ہوئے بھی نہیں اڑے گا ...اور اگر نہیں رہنا تو مظبوط سے مضبوط قفس بھی توڑ کر نکل...