نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    مبارکباد شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 132 واں جنم دن مبارک

    نو نومبر ایک ایسا دن ہے جس دن علامہ اقبال رخمتہ اللہ علیہ کے والادت ہمارے خطے میں ہوئی تھی جس کے لیے ہمیں اللہ تعالٰی شکرگزار ہونا چاہیے اورساتھ ساتھ دعا کرنی چاہیے اللہ تعالٰی ہمارے گناہ معاف کرکے ہمارے خطے میں ایک بارپھر اقبال جیسے لوگ جنم لیں۔
  2. خورشیدآزاد

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    انور مقصود طنزومزاح کے شہنشاہ اور ہمارے ٹی وی کے ایک لیجنڈ ہیں لیکن اس مضمون سے لگتا ہے بڑھاپے میں سٹھیا گئے ہیں۔
  3. خورشیدآزاد

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    بہت اچھا سلسلہ ہے تعبیربہن ۔ ویسےتو نبیل بھائی کے بارے میں اور جاننے کا موقع ملےگا جس کے لیے شکریہ، لیکن میرا خیال ہے آپ کو یہ سلسلہ جناب الف عین بھائی سے شروع کرنا چاہیئے تھا ، بہرحال میری فرمائش ہے کہ اگلے مہمان الف عین بھائی، ابن سعیدبھائی ، شگفتہ بہن، شمشاد بھائی، خرم بھائی، عارف کریم...
  4. خورشیدآزاد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    میں حیران و پریشان ہوں فاروقی صاحب کہ آپ نے اتنی بڑی بات کردی کہ عمران خان کو آخری امید کہنے پر پاکستان کا ہی اللہ حافظ اور اسکی وجہ یہ بتائی کہ کیونکہ تحریک انصاف نے انتخابات میں کم سیٹیں لی ہیں اس لیے عمران خان غیرمقبول ہیں،۔ مجھے یہ بات بالکل سمجھ نہیں آئی؟ کیونکہ عمران خان ہزار درجے زیادہ...
  5. خورشیدآزاد

    تعارف نون ۔ جیم - تعارف

    خوش آمدید جناب۔
  6. خورشیدآزاد

    اطلاع

    اللہ نگہبان مارواء بہن۔ عارف صاحب کی بات سے مجھے بھی دکھ ہوا ہے، اللہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کا حامی و ناصرہو۔
  7. خورشیدآزاد

    سوچ رہا ہے پاکستان۔۔۔رکشہ

    ویسے زیادہ سوچنے سے آدمی تذبزب میں مبتلا ہوجاتا ہے۔
  8. خورشیدآزاد

    بچی کی پیاری پیاری حرکتیں

    ماشاءاللہ حرکتیں تو پیاری ہیں ہی خود بھی بہت پیاری ہیں، ویسے زبردست فنکاربھی ہیں۔تعارف تو کروائیں ۔ بہرحال شریکِ محفل کرنے کا شکریہ
  9. خورشیدآزاد

    انضی اور مشی ہلکی پھلکی گپ شپ رمیز راجہ کے ساتھ

    یہ ویڈیو میں نے کئی بار بار بار دیکھی ہے لیکن ہر بار مزادوبالا ہوتا ہے ، ہوسکتا ہے آپ نے بھی دیکھی ہو لیکن دوبارہ دیکھیں مزا آئے گا ۔ میرا تو آصف والی بات پر ہنس ہنس پیٹ میں درد ہورہا ہے۔
  10. خورشیدآزاد

    کاشفی کو کیوں بین کیا گیا ہے ؟؟؟؟

    فرحان صاحب بات اب ختم ہونی چاہیئے۔
  11. خورشیدآزاد

    کاشفی کو کیوں بین کیا گیا ہے ؟؟؟؟

    ویسے انتظامیہ نے سب کو وارننگ دی ہے، بصورت دیگر سیاست کے زمرے پر پابندی بھی لگائی جاسکتی ہے۔ میرا خیال ہے ہم شائستہ زبان استعمال کرتے ہوئے بھی تعمیری بحث و مباحثہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
  12. خورشیدآزاد

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    فرحان صاحب آپ حقائق کوتوڑمروڑ کر پیش کرنے کے اتنے عادی ہوگئے کہ اب یہ عمل بے اختیاری ہوگیا ہے اور اب یہ آپ سے خود بخود ہوجاتا ہے۔ آفت بہن نے لکھا ہے انتظامیہ اگر غیر جانبدار نہ ہوتی تو کیا یہاں ہر دوسرا تھریڈ ایم کیو ایم سے متعلق ہوتا ۔ ۔۔۔۔ اور آپ نے اس بیان کو توڑ کر ایسا بنا دیا آفت...
  13. خورشیدآزاد

    ہندی بھاشا اور پاکستانی چینل

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔او خدایا ۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  14. خورشیدآزاد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    بے شک عمران خان کے پاس کرپشن سے بنایا ہوا قارون کا خزانہ نہیں ہے جس سے وہ شوگرز ملز بنا کراور چینی کی مصنوعی قلت پید اکرکے عوام کو لوٹیں اور پھر اسی لوٹی ہوئی دولت کے ذریعے ووٹ خریدیں اور اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ کر پھر عوام کو لوٹیں۔ عمران خان کے کوئی سوِس بنک اکاؤنٹس بھی نہیں ہیں جہاں سے...
  15. خورشیدآزاد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    عمران خان نے 12 اکتوبر کو ہر دردمند پاکستانی کی طرح مشرف کی حمایت کی غلطی اس گمان پر کی کہ شاید مشرف ایمانداری اور بےغرضی سے پاکستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں۔ بے شک وہ غلطی پر تھے اور وہ اس کا برملا اعتراف بھی کرتے ہیں۔ ہر محب وطن پاکستانی کی طرح وہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مزمت کرتے...
  16. خورشیدآزاد

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    زبردست، دیکھ کر بے حد خوشی۔
  17. خورشیدآزاد

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    صدر کو قربانی کا مشورہ دینے والا خود کب یورپ میں عیش و عشرت کی زندگی کی قربانی دے کر عوام کے شانہ بشانہ ان کی مشکلات میں ان کا ساتھ دینے کے لیے پاکستان آئے گا؟؟؟
  18. خورشیدآزاد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    تحریک انصاف کے سربراہ جناب عمران خان نے جیو ٹی وی کے پروگرام میرے مطابق میں اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تہتر کے آئین کو تو چھوڑیئے دنیامیں کہیں بھی ایسا آئین نہیں بن سکتا جس میں ایک قانون طاقتور ڈاکو کے لیے ہو اور دوسرا کمزور کے لیے ہے۔ ایسا تو بنانا ریپبلک میں بھی نہیں...
  19. خورشیدآزاد

    کھانہ بدوش - اردو کے ساتھ ظلم

    YouTube - London Dreams - Khanabadosh *Exclusive Video* یہ گانا ہے سلمان اور اجے دیوگن کی آنے والی ایک بہت بڑی فلم لندن ڈریمز کا ۔ آپ سنیں اور مجھے بتا ئیں کیا یہ اردو کے ساتھ ہندوستانی فلم انڈسٹری کا ظلم نہیں ہے؟؟ اور ظلم کی انتہا یہ ہے کہ فلم کے موسیقار شنکر احسان لوئے اور شاعر پروسن جوشی...
Top