نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    مجھے بچوں کے لیے اسلامی ویب سائٹ کی تلاش ہے اگر کسی کو معلوم ہو تو شیئر کریں ، نوازش ہوگی۔
  2. خورشیدآزاد

    ایران میں سبز موؤمنٹ کے چہرے کا وہ رخ جو میڈیا میں سامنے نہیں آتا

    جب آپ اپنے مخالف کی زبان ریاستی طاقت کے بل بوتے پرکاٹنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس وقت یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ آپ غلط ہو۔ اگر احمدی نجاد کے ہاتھ صاف ہیں تو وہ اپنے لوگوں پر ہی ریاستی دہشت گردی کے ذریعے ظلم کیوں کررہا ہے؟؟ آخرہمیشہ مغرب ہمارے(مسلمانوں) لوگوں کو ہی ہمارے خلاف کیوں استعمال...
  3. خورشیدآزاد

    پچھلا سال

    سال 2009 کی خوشیاں مانچسٹریونائیٹیڈ انگلش فٹبال پرئیمرلیگ کا چمپیئن بنا۔ پاکستان ٹوینٹی ٹوینٹی کا چمپیئن بنا جس نے حقیقی طور پر روح کو خوش کردیا ، خاص طور پر جب میرے ہم وطن خوشی میں سڑکوں پر ناچ رہے تھے اس وقت خوشی سے گردن کے بال کھڑے ہوگئے اور آنکھوں میں خوشی کے آنسو تیرنے لگے۔ برطانیہ...
  4. خورشیدآزاد

    تاسف فہیم بھائی کی نانی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ سن کر افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ۔
  5. خورشیدآزاد

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں نے شاید ہی کبھی کھیل ہی کھیل میں قسم کے دھاگوں میں پیغام ارسال کیا ہو ، ویسے بھی وقت کی کمی کی وجہ سے پہلے ہی محفل پراپنے مراسلے بند تھے لیکن پڑھنے کے حد تک حاضری لگ جاتی وہ بھی پچھلے پورےہفتے سے گھر پر انٹرنیٹ بندہوجانے کی وجہ سے بند ہوگئی، کل سے انٹرنیٹ کی واپسی ہوئی ہے تو سوچا کیوں...
  6. خورشیدآزاد

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میرے مزاج بہت خراب ہیں، ڈیپریشن کا شکار ہوں ۔
  7. خورشیدآزاد

    بہترین اینٹی وائرسز کا تقابلی جائزہ!

    پچھلے دو تین سالوں سے میں بِٹ ڈیفینڈر استعمال کررہا ہوں ، اس سے پہلے میں نے اے وی جی اور سائےمینٹک کو بھی استعمال کیا ہے لیکن میر ے خیال میں دام اور کام دونوں لحاظ سےبٹ ڈیفینڈر سب سے بہتر ہے۔
  8. خورشیدآزاد

    تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

    اردو محفل پر خوش آمدید کاشف صاحب۔ میرے پاس آپ کے لیے ایک اچھی خبر اور ایک بری خبر ہے، اچھی خبر یہ ہے کہ بقو ل آپ کے آپ کا فارغ وقت نیٹ پے گزرتا ہےتو بھائی اب نیٹ کو بھول جائیں کیونکہ اب یہ فارغ وقت اردو محفل بنا ڈکار لیے اکیلے ہی کھا جائے گا۔ اور بری خبر یہ ہے کہ اردو محفل تیزگام سے بھی...
  9. خورشیدآزاد

    بتائو نواز شریف نے کتنا انکم ٹیکس جمع کرایا۔

    فاتح صاحب آپ نے بھی یہاں ڈھنڈی مار لی۔۔۔۔پلیز ایسا نہ کریں‌یہ زیادتی ہے۔ نواز شریف: انکم ٹیکس کتنا دیا ہے، ایکسائز ٹیکس کتنا دیا ہے اور سیل ٹیکس کتنا دیا ہے۔۔۔اربوں روپے میں اربوں میں۔۔ 5:00 تا 6:50 حامد میر: پانچ ہزار نہیں دیا اربوں میں دیا ہے؟ نوازشریف: میں تو کہتا ہوں آپ بھی ان کی باتوں...
  10. خورشیدآزاد

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ خبر تخلیق کی ہوئی ہے؟ واقعی امّت اخبار کو داد دینی چاہیے کہ وہ ایم کیوایم سے پنگہ لے رہی ہےورنہ دوسری طرف جنگ جیسے بڑے اخبار نے بھی ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔
  11. خورشیدآزاد

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    میرا خیال ہے یہ قانون ہر مہذب آبادی میں‌رائج ہے جسے noise control ordinance کہا جاتا ہےکہ ایک حد جو پہلے سے مقرر ہے اس سے اونچی آذان سمیت کوئی بھی آواز ہو وہ غیر قانونی ہوتی ہے۔
  12. خورشیدآزاد

    تاسف انّا للہ و انا الیہ راجعون

    انّا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  13. خورشیدآزاد

    گورنر پنجاب سے میڈل نہ لینے پر ڈگری منسوخی کی دھمکی

    ویسے فخرنوید صاحب اس خبر کی پول کھلنے کے بعد میرا خیال ہے امت اخبار کی خبر کو حوالہ بنا کر ایسے حساس موضوع پر کسی پر لعن طعن کرنے میں احتیاط کرنا چاہیے ۔
  14. خورشیدآزاد

    صد سالہ قادیانی خلافت امریکی ڈاک ٹکٹ سازش

    اس میں غیروں کا کوئی قصور نہیں ہے، اگر قصورہے تو ہمارا ہے کہ ہم ہرمعاملے میں جذباتی ہوکر غیروں کوہمارے درمیان میرجعفر اور میرصادق پیدا کرنے کا موقع دیتے ہیں۔
  15. خورشیدآزاد

    گورنر پنجاب سے میڈل نہ لینے پر ڈگری منسوخی کی دھمکی

    بے شک میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہمیں گورنر سلمان تاثیر پر بھی لعن طعن کرنےکے بجائے ان کےدلائل پر غوروفکر کرکے دلائل کے ساتھ اس کا جواب دینا چاہیے۔
  16. خورشیدآزاد

    تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ سن کر بےحد افسوس ہوا اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا گرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں!
  17. خورشیدآزاد

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    وکیلوں‌کی کرپشن سنیں۔۔۔منیر شیخ ڈائیریکٹر حارث‌سٹیل مل کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی اموربابر اعوان ، شریف الدین پیرزادہ اور ملک قیوم جیسے نامی گرامی وکیلوں نے اس سے کروڑوں روپے فیس کی مد میں یہ کہہ کر لیے کہ کیونکہ کہ فلاں فلاں جج ان کا دوست ہے تو وہ مقد مے کا فیصلہ اسی کے حق میں...
  18. خورشیدآزاد

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    ہمارے خطے میں رہنے والا انسان کیوں اتنا بزدل ہوگیا ہے کہ دن دھاڑے یہ رشوت خور سیاستدان اور جرنیل اس کو لوٹ رہے ہیں اور ان کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کے بجائے دم ٹانگوں میں‌دبائے گھروں میں چھپ کر بیٹھا ہے۔۔۔۔شاید یہ کسی نئے مسیحا ایوب، ضیاء، مشرف کے انتظار میں ہےکہ وہ کہانی کے ہیرو کی طرح آئے گا اور...
  19. خورشیدآزاد

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    اسی ویڈیو میں ایک مولانا صاحب ہیں جنہوں نے کہاتھا وہ انصارعباسی کے خلاف کورٹ جارہے ہیں ۔۔۔کیا وہ گئے تھے۔۔!! اس جرم میں جی ایچ کیو بھی شامل ہے ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی گئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Top