نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    پاکستان کے آئین کے مطابق رشوت لینا اور دینا جرم ہےلیکن اس سکینڈل کو ایک سال ہوگیا ہےلیکن اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. خورشیدآزاد

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    انتظامیہ اگر ضابطہ اخلاق بنا بھی لے تو اس پراچھی طرح سے عمل پیرا ہونا تو اراکین کی زمہ داری ہے اور کاشفی صاحب سے معذرت کے ساتھ کہ کسی بھی موضوع پر بحث کا پہلا اصول ہے کھلے دل و دماغ کے ساتھ اس پر خیالات کا تبادلہ کیا جائے ۔ اگر آپ الطاف حسین یا مشرف کی دن رات پوجا کرتے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں...
  3. خورشیدآزاد

    فلم 2012 پر آراء

    آہ ۔۔۔۔میرے پسندیدہ حقیقی فنکار نکولس کیج آپ کو پسند نہیں‌ہے ۔۔۔:eek: اور جس فلم نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا وہی آپ نے نہیں دیکھی۔۔۔میرا آپ کو مشورہ آپ نکولس کیج کی فیس آف اور لارڈ آف وار ضرور دیکھیں مجھے یقین ہے آپ کی رائے تبدیل ہوجائے گی۔
  4. خورشیدآزاد

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    میں نے پورےکالم کا مطالعہ تو نہیں کیا ہے لیکن اس موضوع پر میرے اپنے ذاتی خیالات ہیں جو میں یہاں انتہائی مختصراً بیان کروں گا۔ آپ دنیا کے بہت سارے ممالک میں دیکھیں گے کہ باہر سے آئے ہوئے لوگوں نے وہاں عالی شان مساجدتعمیر کی ہیں جیسے آپ ہانگ کانگ کی کولون مسجد کو ہی لے لیں یہ مسجد ہانگ...
  5. خورشیدآزاد

    فلم 2012 پر آراء

    وحید صاحب میرے ساتھ بھی آپ جیسا ہی معاملہ حالانکہ میں یہ دعوٰی نہیں کرسکتا کہ میں نے بہت زیادہ فلمیں دیکھیں ہیں لیکن اب تک جو فلمیں پسند آئی ہیں جیسے The Hurricane ، Training Day ویسے ڈینزل واشنگٹن کی تقریبا تمام فلیں پسند ہیں، اسکے علاوہThe Bourne Identity، Face Off، The Terminal ، Die Hard...
  6. خورشیدآزاد

    عمر پچپن کی ۔۔۔ کام بچپن کے

    اپ گانے کے بول سنیں اوراندازِ رقص دیکھیں‌آپ کے ذہن میں پہلی بات آئے گی کہ اس شخص کو جو ناچ رہاہے، اس کو نچانے والوں کو اور اس کے ارد گردہر خاتون و مرکود ایک لمحے کے لیے خیال نہیں آیا کہ اس محفل میں معصوم بچے اور بچیاں بھی ہیں ۔ یہاں بھارتی فلم کا ایک مشہور ڈائیلاگ یاد آرہا ہےکہ۔۔۔۔۔۔۔گِرو...
  7. خورشیدآزاد

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( پہلا حصہ )

    اس ربط پر پراسیس لائیبریری نامی ویب سائٹ ہے جو اس سلسلے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوسکتی ہے-
  8. خورشیدآزاد

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    ویسے آخری تبصروں سے تو لگتا ہے یہ محترمہ تو خود سیکیورٹی رسک ہے۔
  9. خورشیدآزاد

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    اصل میں یہی لوگ ہیں مسلئے کی جڑ،لیکن صرف ان کا بھی قصور نہیں ہے۔ عام طور پر جنسی بے راہ روی میں نوجوان طبقہ اور ادھیڑ عمر مرد مبتلا ہوتے ہیں اوراگر اسلام کی بات کی جائے تو اسلام کہتا ہے لڑکا ہو یا لڑکی بالغ ہوتے ہی ان کی شادی کردی جائے جو ظاہرہے آج کل کے حالات میں‌ناممکن ہے۔ دوسری طرف...
  10. خورشیدآزاد

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    میں‌سمجھا انقلاب کی نوید ہے۔۔۔۔۔۔بہرحال پیشگی عید مبارک
  11. خورشیدآزاد

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    جس مراسلے پر مجھے احتراز ہوتا اسی میں تدوین کرکےسرخ‌رنگ کے ساتھ رکن کواس سے اجتناب کرنے کی گذراش کرتا۔ اور سب سے ضروری بات کہ ایک موڈریٹر کوتمام حدود اردومحفل کے قوانین کے مطابق معلوم ہونے چاہیئے اور اسکے مطابق ہی اقدام لینا چاہیے۔ تدوین کے بغیر اراکین کو انتباہ (یعنی اقتباس کے ذریعے رکن کو...
  12. خورشیدآزاد

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    جس جس نے ناشائستہ زبان استعمال کی ہے سب کو ایک ایک وارننگ دے کرمیرا خیال ہے یہ معاملہ یہیں ختم کردیا جائے۔
  13. خورشیدآزاد

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    گرائیں کوئی بات نہیں یار۔۔۔۔یہ آپ کی اخلاقی جیت ہے۔
  14. خورشیدآزاد

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    نبیل صاحب آپ منتظم اعلٰی اور اس فورم کے مالک ہیں اسلیئے فورم کو آپ اپنے بنائے ہوئےقوائدو ضوابط کے مطابق چلانے کا آپ کے پاس پورا حق ہے۔ لیکن جو دھاگے آپ نے حذف کیئے ہیں میں نہیں سمجھتا ان سے فورم کا ماحول خراب ہورہا تھا، اور جو تھوڑی بہت توخ تڑاخ ہوئی تھی وہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ دھاگوں کو...
  15. خورشیدآزاد

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    بوچھی صاحبہ پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کو کچھ معلوم نہیں ہے ،کہ ہوا کیا ہے اور آپ بیچ میں خواہ مخواہ نہ صرف ناک گھسیڑ رہی ہیں بالکہ پورا معاملہ جانے بغیر طرفداری کرکے زیادتی بھی کررہی ہیں،تیسری بات یہاں مرد عورت کا سوال کہاں سے آگیا؟؟؟ ناشائستہ گفتگو چاہےخاتون ہو یا مرد دونوں کو اس سے اجتناب...
  16. خورشیدآزاد

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    معذرت کے ساتھ شمشاد بھائی میں آپ سے متفق نہیں ہوں اور میرا خیال ہے آپ بعض اوقات خیرضروری اختیارات کا استعمال کرتےہیں ۔ جو دھاگے آپ نے حذف کیئے ہیں اس کی قطعًا ضرورت نہیں تھی، اگر کسی انفرادی رکن نے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کی تھی تو اس کے ساتھ محفل کے قوانین کے مطابق انفرادی طورپر معاملہ...
  17. خورشیدآزاد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    مہوش بہن مجھے آپ کے مراسلے پڑھ کر انتہائی حیرت ہوتی ہے کیونکہ آپ جب معاملہ شیعہ سنی کا ہو تو انصاف اور ظلم وزیادتی کی بات کرتی ہیں ، لیکن ایم کیوایم کے معمالے کو آپ نے اپنی انا کو مسلئہ بنایا اور سیاست سے ہٹ کر اپنی "کوئی اور" دشمنی کے جذبات میں ظالموں اور قاتلوں کی طرفداری کررہی ہیں ۔محترمہ...
  18. خورشیدآزاد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔فرحان صاحب آپ کتنے پانی میں ہو یہ اب کچھ کچھ اندازہ ہورہا ہے مجھے۔۔۔۔ارے بھلے مانس آدمی پاکستان کا نریندرمودی الطاف حسین تو ہندوستانی نریندر مودی کے آقاؤں سے نہ صرف ملیں ہیں بالکہ ہندوستان میں پاکستان کے بارے میں پھکڑ بازی بھی کی ہے۔ یہاں ہماری پشتو زبان میں ایک محاورہ...
  19. خورشیدآزاد

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    نہیں اعجاز بھائی یہ بلا نہیں ٹلنے والی۔۔۔ تعبیر :notlistening:
  20. خورشیدآزاد

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    نبیل صاحب بیٹی کی صورت میں آپ کے گھر میں رحمت کے نزول ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔
Top