نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  3. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  4. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مجھے بھی بغاوت کا کوئی شعر نہیں مل رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ایک شعر ذہن میں آرہا ہے جس سے بغاوت کی بو آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔فی الحال اسی پر اکتفا کریں ۔ شکریہ جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلادو علامہ اقبال اگلا لفظ دہقاں
  5. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اب کون منتظر ہے ہمارے لئےوہاں۔۔۔۔! شام آگئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا منیر نیازی
  6. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    آنا رتوں کا جاکے کوئی راز ہے عجیب نخل بہار و برگ خزاں راز ہی تو ہے منیر نیازی
  7. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    آنا وہ منیر اس کا بے خوف و خطر ہم تک یہ طرفہ تماشا بھی شب دل کو پسند آیا منیر نیازی
  8. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اس کو خوشیوں سے خوف آتا ہے وہم کیا ذہن یار میں بیٹھا۔۔۔۔! منیر نیازی
  9. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اس کا آنا تھا خواب میں آنا میں عبث انتظار میں بیٹھا منیر نیازی
  10. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اب وہ گھر باقی نہیں پر کاش اس تعمیر سے ایک شہر آرزو آنکھوں کے آگے جاگتا منیر نیازی
  11. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے پردے میں چلے جانا ، شرمائے ہوئے رہنا منیر نیازی
  12. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اس نگر میں قیام ایسا ہے جیسے بے انت پانیوں میں سفر منیر نیازی
  13. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    ایسی یادوں میں گھرے ہیں ،جن سے کچھ حاصل نہیں اور کتنا وقت ان یادوں میں کھونا ہے ابھی۔۔۔۔۔۔! منیر نیازی
  14. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اذاں مسجدوں سے اٹھی جس گھڑی ہواؤں کے دل اور گہرے ہوئے کنارے فلک کے گلابی ہوئے!!! گلابی سے پھر وہ سنہرے ہوئے منیر نیازی
  15. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اس قدر تو برا نہیں جالب ۔۔۔۔۔! مل کے ہم اس جواں سے آئے ہیں حبیب جالب
  16. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اس قدر بے رخی سے بات نہ کر دیکھ تو ہم کہاں سے آئے ہیں حبیب جالب
  17. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    ایک لگن کی بات ہے جیون، ایک لگن ہی جیون ہے پوچھ نہ کیا کھویا کیا پایا، کیا جیتے کیا ہار گئے۔۔۔۔۔۔!! حبیب جالب
  18. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اس شہر تیرگی میں نگاہ خموش سے سب دوستوں کو رقص کناں دیکھتے چلو حبیب جالب
  19. مہ جبین

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اٹھتا ہوا چمن سے دھواں دیکھتے چلو شاخوں پہ رقص برق تپاں دیکھتے چلو حبیب جالب
  20. مہ جبین

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ہم ہنسے تو آنکھوں میں تیرنے لگی شبنم تم ہنسے تو گلشن نے تم پہ پھول برسائے حبیب جالب
Top