اللہ کا شکر ہے شگفتہ ، امین کو جہیز کے لینے میں کوئی دلچسپی نہیں بلکہ وہ تو ان فضولیات کو بالکل بھی پسند نہیں کرتا ہے
میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتی لیکن جب ہم رشتہ لینے لڑکی کے گھر گئے تھے تو اسی دن میں نے ان کی والدہ کو یہ بات واضح کردی تھی کہ ہم کو یہ بے جا رسومات بالکل بھی پسند نہیں...
بچوں کی تربیت کے لئے ڈانٹ، مار اور پیار محبت سب ہی ضروری ہیں اور ہمارے والدین نے موقع اور محل کے لحاظ سے ہی ہماری تربیت کی ہے نہ بے جا ڈانٹ اور نہ بے جا لاڈ پیار کیا بس ایک اعتدال میں ہی رکھا ہے ہمیشہ ۔۔۔۔شکر ہے اللہ کا
یعنی کھلایا سونے کا نوالہ اور دیکھا شیر کی نگاہ سے
انکل آپ کے حکم کی تعمیل میں ہی اتنا مشکل لفظ پوچھا تھا :)
"سنگ و خشت "
جس کا مطلب ہے ، اینٹ اور پتھر۔۔۔۔۔ غالب نے اسکو اپنے شعر میں استعمال کیا ہے
دل ہی تو ہے کہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟