نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    ڈش پکانے کا مقدس سوچ تو رہی ہیں لیکن ہمت ساتھ نہیں دے رہی اور یہ وجہ بھی ہے کہ یہ ان کے لئے بالکل نئی بات ہے پہلے کبھی تو یہ کام کرنے کا سوچا بھی نہیں۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    چلیں ٹھیک ہے نیا تکا! مقدس کا دور دور تک شاعری سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور وہ شاعروں کو مہا پکاؤ سمجھتی ہیں
  3. مہدی نقوی حجاز

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    بالکل ہاں۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    آپ نے کب نہیں تپایا؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    شمشاد بھائی اپنے بارے میں کچھ اچھا سوچ رہے ہوں گے
  6. مہدی نقوی حجاز

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    مقدس کو کوئی نہیں ملا تو ہمیں تپانے آگئیں ہیں
  7. مہدی نقوی حجاز

    غزلی پیش بصارت احباب است، یہ غزل لکھتے میں کیوں کہ بطور کامل زبان فارسی سے آزادی نہیں حاصل کرسکا ۔۔۔

    جی جناب میں آپ کی اور اعجاز صاحب کی بات سے کاملا متفق ہوں لیکن یہاں مصلحت شاعرانہ سمجھ کر درگزر فرما دیں
  8. مہدی نقوی حجاز

    جوش طرفگی....

    خوش رہئے جناب محمد وارث
  9. مہدی نقوی حجاز

    جوش طرفگی....

    حضرت جوش ملیح آبادی کی نظم "طرفگی" یہ نصیب خضر دوراں زھے شان کبریائی کہ وہ رہزنوں سے مانگے، تب و تاب رہنمائی اسے روزگار لائے سر کوئے زشت رویاں کہ نہ پائے حور میں بھی جو فروغ دل ربائی یہ عجیب ماجرا ہے کہ امیر ہفت قلزم سوئے ہر سراب دوڑے پئے آب دل کشائی کہوں کس سے میں یہ جا کر مری قوم بد گلو نے...
  10. مہدی نقوی حجاز

    السلام علیکم

    خوش آمدید :welcome:
  11. مہدی نقوی حجاز

    گرل فرینڈ

    عدیل منا صاحب چھپے رستم نہیں چھپے سہراب معلوم ہوتے ہیں کہ پیغامات میں موصول شدہ تمام تحریروں کو "ٹایپ" کرنے کی زحمت فرمائی اور انہیں ایک "منی" مزحیہ مضمون کے طور پر ہماری بصارتوں کے نظر کیا۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    شکریہ برگ حنا

    شکریہ برگ حنا
  13. مہدی نقوی حجاز

    یہ نصیب خضر دوراں ز ہے شان کبریائی...... کہ وہ رہزنوں سے مانگے تب و تاب رہنمائی

    یہ نصیب خضر دوراں ز ہے شان کبریائی...... کہ وہ رہزنوں سے مانگے تب و تاب رہنمائی
  14. مہدی نقوی حجاز

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    یا شاید وہ تلوار ہمارے بلند و بالا مقام کی لائق نہیں تھی، اس دور میں مسلمان کے ہاتھوں میں قلم ہونی چاہیے تلوار نہیں
  15. مہدی نقوی حجاز

    ضرورت مصرع

    کافی پختگی کے ساتھ مصرع لائے ہیں جناب۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    ضرورت مصرع

    جناب آپ سے یہ کس نے عرض کی کہ ہماری غزل تیار ہوگئی ہے۔۔۔ ہماری ہر ہر غزل کو تقریبا ہفتہ لگتا ہے۔۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    ضرورت مصرع

    جی عدیل صاحب آپ کچھ ہمارے مزاج مبارک کو بدمزہ کر رہے ہیں براہ کرم اب کے درزی کے پاس نہ جایئے گا اور "ریڈی مینٹ" ہی دریافت کی جے گا۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    جناب وارث "کنار آمدن" فارسی میں ایک محاورہ ہے جسکے معنی ہیں "راضی ہونا، یا مصالحت کرنا، یا ایک دوسرے کی بات سمجھ پانا"۔ سو یہاں اس مصرع میں بھی اسی طرح استعمال ہوا ہے۔۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    محمد وارث صاحب بے جا اظہار نظر کے لئے معذرت لیکن زبان فارسی میں لفظ "مگس" عام مکھی کے لیے مستعمل ہے اور شہد کی مکھی کے لیے "زنبور" استعمال ہوتا ہے۔
  20. مہدی نقوی حجاز

    ضرورت مصرع

    عدیل میاں آپ کی بندہ نوازی ہے کہ ہم جیسوں سے مانوس ہیں آپ۔۔۔۔۔۔ ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں۔۔۔۔;) لیکن آپ ایک بات کی وضاحت کر ہی دیجے کہ آپ ہمیشہ کمر باندھے ہم سے دست و پنجہ ہونے کے لئے کیوں تیار رہتے ہیں جب کہ آپ کو بھی اس بات کا علم ہے کہ ہم نہایت شریف النفس آدمی ہیں۔۔۔:bringiton:
Top