نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    غزل کی نئی زمین پیش خدمت ہے "کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا"

    بات در اصل یہ ہے کہ شعر میں فی البدیہ کہتا ہوں، اور عروض سے کسی قسم کی شد بد نہیں ہے اور یہ غزل بھی نظر ثانی کئے بنا پیش کردی تا کہ اساتذہ اس پر نظر ثانی کریں۔۔۔ آپ کی نظر میں اگر کوئی اصلاح ہو تو فرما دیجے
  2. مہدی نقوی حجاز

    گپ شپ حصہ تین

    آہستہ آہستہ بولنے والے کے مو مبارک بھی جھڑ جائیں گے جیسے جاڑے میں پتے اور پھول۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    غزلی پیش بصارت احباب است، یہ غزل لکھتے میں کیوں کہ بطور کامل زبان فارسی سے آزادی نہیں حاصل کرسکا ۔۔۔

    جناب اصل قضیہ یہ ہے کہ غالب صاحب کو برا تو آپ نہیں کہہ سکتے کیوں کہ وہ اپنے ہنر میں استاد اور شہنشاہ تھے ہم آپ کون ہوتے ہیں ان کے ہنر میں عیب تراشنے والے؟
  4. مہدی نقوی حجاز

    شجرہ اردو محفل

    جی جی اب کہ نئے شجرے میں آپ بھی شامل ہو جائیں گی اگر نایاب بھائی نے بنانے کی زحمت اور مرحمت فرمائی تو۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    راہی عشق نہ بنتا تری مانند کبھی............ میرے رستے میں اگر ہوتی دوراہیں اتنی...

    راہی عشق نہ بنتا تری مانند کبھی............ میرے رستے میں اگر ہوتی دوراہیں اتنی...
  6. مہدی نقوی حجاز

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    کیا بجا جواب لائے ہیں جناب لاجواب کر دیا
  7. مہدی نقوی حجاز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    غزل کی نئی زمین پیش خدمت ہے "کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا"

    غزل کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا جب سر آجائے فسانہ تو جگانا جانا دل اگر خانہ مہماں تھا بر لگتا کیوں مجھکو بے وقت تری یاد کا آنا جانا ہائے وہ دن جو گزارے ہین تری فرقت میں بعد پیوند مجھے یاد دلانا جانا نہ ملے گا کوئی پھر عاشق احمق مجھسا میرے الفاظ قلم بند کرانا جانا حجاز ہم بھی ترے بن...
  9. مہدی نقوی حجاز

    چند سوالات

    مزمل بھائی ایسا بھی اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایسے عناصر کو فعول کے وزن سے پچھلے لفظ سے جوڑا جاتا ہے
  10. مہدی نقوی حجاز

    چور دروازے پہ دل کے مرے کون آیا ہے۔۔۔۔۔ کون ہے جس نے حسیں دام سا پھیلایا ہے۔

    چور دروازے پہ دل کے مرے کون آیا ہے۔۔۔۔۔ کون ہے جس نے حسیں دام سا پھیلایا ہے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی دف

    دف کیسے مارا جاتا ہے یوں تو دنیا میں غیبت سے زیادہ زود ہضم کوئی چیز نہیں لیکن یہ کباب بھی حلق سے اترتے ہی جزو بدن ہو جاتے ہیں۔ معلوم ہوا کہ گولے کے کباب میں ایک حصہ قیمہ، ایک حصہ مرچیں اور ایک حصہ دھاگے پڑتے ہیں۔ سیخ سے اتار کے کڑاکڑاتے گھی کا بگھار دیتے ہیں۔ "سیخ کباب میں بھگار؟ یہ کس خوشی...
  12. مہدی نقوی حجاز

    چور دروازے پہ دل کے مرے کون آیا ہے.... کون ہے جس نے حسیں دام سا پھیلایا ہے

    چور دروازے پہ دل کے مرے کون آیا ہے.... کون ہے جس نے حسیں دام سا پھیلایا ہے
  13. مہدی نقوی حجاز

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    سو ہم بھی تو یہی کہتے ہیں جناب ہمیں اس سے پہلے اپنے ادبی ہیروز کی قلم کا امین ہونا چاہئے
  14. مہدی نقوی حجاز

    دانت کا درد

    جناب یہ تو خوب ہے آپ کو آپ کی صحت مبارک ہو÷
  15. مہدی نقوی حجاز

    اصلاح کردیں

    جی خوب غزل ہے
  16. مہدی نقوی حجاز

    دانت کا درد

    آپ کو شفا ہو نایاب صاحب ویسے آپ ڈاکٹر صاحب کی تو سن نہیں رہے جن کے پاس اس درد کا علاج ہے یہاں آ کر ہم سے اس کی شفا پوچھتے ہیں۔ ہماری مانیں تو جراحی کروا ہی لیں۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    جی اس صورت میں اکثر بن جاتا ہے کیوں کہ تیر وہ ہوجاتا ہے کہ جس پر تکا لگایا جارہا ہوتا ہے وہ خود اس سے منصرف ہوجاتا ہے۔۔۔:angel:
  18. مہدی نقوی حجاز

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    اور شاید تکا کمان ہو گیا ہو۔۔۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    جوش طرفگی....

    دیکھتے ہیں جناب پھر وقت کا ساتھ ملا تو مزید اشعار شیئر کریں گے
Top