نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    کیا تندرست مقصد ہے آپ کا۔۔۔ ویسے کچھ حاصل بھی آیا یا 2 اور 2 = 0 ہو گئے
  2. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    جناب یو آر ایل میں بار بار ڈال رہا ہوں لیکن ٹھیک ہونے کا نام ہی نہیں ہے
  3. مہدی نقوی حجاز

    "خدا قوت"

    جی بالکل یہ ہمارے بھائی پوری طرح راضی ہیں
  4. مہدی نقوی حجاز

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    جناب آپ کی نجی چیز میں دخالت کی معذرت لیکن کیا آپ اپنا مقصد بتانا پسند فرمائیں گے؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    "خدا قوت"

    خدا آپ کو راضی اور خوش رکھے جناب
  6. مہدی نقوی حجاز

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    چھوٹاغالبؔ مجھے خیال ہے کہ آپ کا "مدعا" اپنی جگہ واپس آگیا ہے
  7. مہدی نقوی حجاز

    "خدا قوت"

    مجھے تعجب اس بات کا ہے کہ اس مرتبہ آپ نے میری بات کا مطلب سمجھ لیا اور اس پر اعترض کرنے کے بجائے جواب دیا۔۔۔۔۔ورنہ عادتاً آپ ایسا نہیں کرتے ہیں
  8. مہدی نقوی حجاز

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    تو پھر اپنے "مدعا" کی طرح آپ بھی "عنقے" رہے گے۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    جی اسے میں ٹھیک کیے دیتا ہوں
  10. مہدی نقوی حجاز

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    آپ نے غور نہیں فرمایا میں نے تطبیق "راز گنج پنہان" استعمال کی ہے اور مجھے امید تھی کے یہاں احباب پہلی تنقید میرے فارسی کے کثیر از حد استعمال پر ہی کریں گے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    جی اپنے تھریڈ پر تو آپ خوب بول لیے ہیں۔۔;)
  12. مہدی نقوی حجاز

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    جناب کہاں سے جانا یہ راز گنج پنہان آپ نے؟:eek:
  13. مہدی نقوی حجاز

    "خدا قوت"

    یہیں سے ان تمام احباب کو "خدا قوت" کہتا ہوں جو اس وقت یہاں محفل میں موجود ہیں لیکن نہ post کر رہے ہیں نہ comment۔ ظاہر ہے کہ بہت ہی جانکشی سے کام ہو رہا ہے۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    برائے فروخت

    میرے پاس ایک پرنٹر ہے جس کو آپ حضرات پرنٹنگ کے علاوہ کسی بھی کام میں استعمال کرسکتے ہیں جیسے اسے اپنے "desk dustbin" کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں، اس میں اپنی قیمتی اشیاء کی حفاظت کر سکتے ہیں، وقت آنے پر اسے الماری کی جگہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    جاری ہے اسی طور سے یہ قصہ وفا کا....... جانباز وہی ہیں رسن و دار وہی ہیں.

    جاری ہے اسی طور سے یہ قصہ وفا کا....... جانباز وہی ہیں رسن و دار وہی ہیں.
  16. مہدی نقوی حجاز

    غزل کی نئی زمین پیش خدمت ہے "کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا"

    آہا آپ نے تو کافی دنوں کے بعد بنجارہ نامہ یاد دلا دیا۔۔۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی دف

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب
  18. مہدی نقوی حجاز

    غزل کی نئی زمین پیش خدمت ہے "کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا"

    شکریہ نایاب صاحب مجھے امید ہے آپ دنیا سے ہی "محو" نہ ہوئے ہوں گے۔:rolleyes:
  19. مہدی نقوی حجاز

    غزل ۔ جب نمازِ محبت ادا کیجیے ۔ شانتی صبا

    اس بے مثال شیئرنگ کے لیے شکریہ÷
  20. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ تخت و تج میں نہ لشکر و سپاہ میں ہے جو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے اقبال
Top