نتائج تلاش

  1. طالوت

    گاندھی اور قائد اعظم کا مکالمہ

    قائد و اقبال کی اسلام سے محبت کو تو بڑا اچھالا جاتا ہے ، لیکن کیا کبھی غور کیا ہے کہ یہ دونوں حضرات کیسے مسلم تھے ؟ وسلام
  2. طالوت

    مبارکباد خاتون آہن سیدہ شگفتہ کو 500 دھاگوں کی تکمیل مبارک ہو

    مبارک ہو سیدہ ۔۔۔۔۔ آپ کے شروع کردہ دھاگوں کی طرف مارچ کرنا پڑے گا ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    غزل - ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    بہت خوبصورت حیدر آبادی ۔۔ آخری شعر تو ہر عام و خاص کی زباں پر ہے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    قہقہ ! وسلام
  5. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    مچھلی کی عزت اسی میں ہے کہ اس کو کھایا جائے ;) اور آپ دونوں نے جو ناپسند کی رٹ لگا رکھی ہے ، اور اس کی پیاری سی خوشبو (پکنے کے بعد) کو بو کہا ہے وہ توہین کے زمرے میں ہی آتا ہے :rolleyes: ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہماری بھی اصلاح کی امید جاگی ہے ۔۔ (اور جاگتی امیدوں کو سلانے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں) وسلام
  7. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    آپ دونوں حضرات مچھلیوں کی توہین کر رہے ہیں ۔۔ اور شارک مچھلی کو تو اپنی توہین بالکل پسند نہیں:evil: ۔۔۔۔۔ اسلیے ساحل کے قریب جانے سے گریز کریں ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    :):):) وسلام
  9. طالوت

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    اور وہ خوش نصیب کون ہے ;) تعبیر ۔۔۔۔۔۔کافی دلچسپ قصہ ہے ۔۔ :) مگر یہ تنگ کرنا بہت بری بات ہے :beating: میں نے بھی غلطی سے رات 2 بجے اپنے ایک کزن کو کینیڈا فون کھڑکا دیا وہ تو اچھا ہے کہ ہم لنگوٹیے ہیں ورنہ اس اللہ کے بندے نے مجھے کھڑکا دینا تھا ۔۔:blush: وسلام وسلام
  10. طالوت

    میرا بک شیلف

    آپ کی فہرست کا شدت سے انتظار ہے ۔۔ (پھر تو یہ میری وجہ سے شروع ہوئی کہ جماعت اور متعلقہ لوگوں کا ذکر میں شروع کیا) وسلام
  11. طالوت

    زندگی رنگوں میں (براؤن)

    لیجیے یہ ان کے ایک بھائی ہیں ۔۔ Llama نام ہے انگریزی میں۔۔ جنوبی امریکہ ان کا آبائی وطن ہے ، تاہم ریاستہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا کے بیشتر علاقوں میں بھی بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں ۔۔ یہ سواری کے کام بھی آتے ہیں ۔۔ ممالیہ جماعت سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔ اب امریکہ اور کینیڈا کے ساتھی اگر اس پر...
  12. طالوت

    زندگی رنگوں میں (براؤن)

    نو دس برس پہلے کراچی چڑیا گھر (گارڈن) جانے کا اتفاق ہوا تھا تب وہیں دیکھا تھا۔۔ اس کا انگریزی نام بھی شاید "لاما" ہی ہے ۔۔ یہ تو بس اپنی صراحی دار گردن کی وجہ سے میرے حافظے میں محفوظ رہ گیا :blush: کراچی چڑیا گھر میں ہر جنگلے کے باہر ہرے رنگ کی فولادی پلیٹوں پر سفید رنگ سے جنگلے میں موجود جانور...
  13. طالوت

    جاپان میں نئے ٹریفک سگنل

    پتیسہ ایک مٹھائی ہی ہے ۔۔ ٹرینیں تو ایک طرف ذرا مینار پاکستان کی حالت دیکھیے ، نام ، عمر سکنہ ، پورا شجرہ نسب ، خطاطی کے نادر نمونے ، رابطے کے لیے سیل نمبرز ، دواخانوں کے پتے ، عشقیہ عبارتیں اور پتہ نہیں کیا کیا گند بلا لکھ مارتے ہیں ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    شکریہ :hatoff: جی بد شکل تو ہے مگر اگر Dove استمعال کرے تو چہرے پہ کافی نکھار آ سکتا ہے:blush: دریائی گھوڑا میرے خیال غلط نام ہے ، اسے دریائی گینڈا یا سور ٹائپ کی چیز کہنا چاہیے ۔۔:) جی ہاں سمندری گھوڑا بھی ہوتا ہے مگر وہ بیچارا تو اس کی ایک ٹانگ کے برابر بھی نہیں ۔۔۔ صرف ویڈیو ، ساتھ میں...
  15. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    مجھے بھی تین چار کا ہی پتہ تھا مگر اس کے بیسووں اقسام ہیں ۔۔ شاید میں نے بتایا تھا کہ نیشنل جیوگرافک میرے ٹاپ 3 پسندیدہ چینلز میں شمار ہوتا ہے:hatoff: عزیز خوش ہو لیے:) مگر یہ آپ کو خوش کرنے کے لیے بالکل نہیں، بلکہ مجھے خود جانوروں سے بڑی دلچسپی ہے ۔۔ البتہ پرندوں سے کچھ خاص نہیں ، اسی لیے اب...
  16. طالوت

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    بھائی میرے ، ترجمے سے شمشاد کے کیک کا کیا تعلق ؟ ایک اچھے انسان کو ایک کیک کی خاطر ناراض نہ کر دینا ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    یعنی کے ایویں بھڑکیں مار رہے ہیں کہ فورم میں سیٹ پکی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں بھئی زین چیتے ۔۔ مچھلی کیوں ناپسند ہے ۔۔ میرا تو اتنا مرغوب کھاجا ہے کہ ایک وقت میں قریب قریب ایک کلو مچھلی بھی کھا جاتا ہوں ، بشرطیکہ اچھی بنی ہو ۔۔ اور صحت کے لیے بھی نہایت مفید ہوتی ہے ۔۔ اگر مچھلی ناپسند ہے تو جھینگے...
  18. طالوت

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    آپ اپنا فورم بنا رہے ہیں ؟ کب ؟ کیسے ؟ کیوں ؟ اور میری سیٹ کون سی ہو گی ؟ وسلام
  19. طالوت

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    بالکل درست کہا عزیز ، مگر بعض اراکین یا تو میرے طرح معمولی تعلیم یافتہ ہیں یا پھر ان کے پاس وقت نہیں کہ وہ ترجمہ کر سکیں ۔۔ شمشاد آج سارا دن آپ کی طرف سے کیک کا انتظار کر کے چلے گئے ۔۔ اب آج ان کے لیے یہاں کیک چھوڑ دیں کل وہ آ کر کھا لیں گے ، اور ہاں کیک شکر سے پاک ہونا چاہیے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    ظہیر بھی قران سے لیا گیا لفظ ہے ، جس کے معنٰی "دوست ، مددگار" کے ہیں ۔۔ وسلام
Top