نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    سلامُُ علیکم نایاب :) اردو محفل کے رکن کی حیثیت سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ ذرا اپنا تعارف پیش کیجیے تاکہ مزید بات چیت کی جا سکے۔۔ (ایک مراسلے میں آپ کو خاتون سمجھ کر مخاطب ہوا ہوں ، اس کی تصحیح یہیں کر دی ہے) وسلام
  2. طالوت

    جوتے نامہ

    یہ تحریر بھی انہی کی ہے یا صرف نام کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے ؟ وسلام
  3. طالوت

    زندگی ایک اذیت ہے مجھے

    اب یونہی ، عمر گذر جائے گی اب یہی بات ، غمنیت ہے مجھے بہت خوب وسلام
  4. طالوت

    جوتے نامہ

    بہت خوب ۔۔ (تکنیکی پوسٹ مارٹم تو ماہرین کریں گے) مہتاب قدر ۔۔ یہ صا حب کون ہیں ؟ وسلام
  5. طالوت

    لاہور سے خبر

    :):) دو چار لوگ آپ کو ٹوک چکے ہیں سوچا ہماری نوبت نہیں آئے گی :rolleyes: وسلام
  6. طالوت

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    بندہ غصے میں ہو تو ایسی بے وقوفیاں ہی سرزرد ہوتی ہیں ۔۔ کہ غصہ ہمیشہ ندامت پر ختم ہوتا ہے ۔۔ میں بھی آپ کے لیے دعا گو ہوں ۔۔ اپنے حساب سے کہا کہ کبھی کبھی اندرونی ذائقہ بدلنے کو جی چاہتا ہے ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    لاہور سے خبر

    آپ کچھ نہ کہنے کے باوجود بہت کچھ کہہ گئی ہیں ۔۔:) ہمت علی کے کسی بیان پر کوئی تبصرہ اس لیے نہیں کہ موصوف پٹڑی سے بڑی جلدی اتر جاتے ہیں۔ وسلام
  8. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوش آمدید نایاب (باقاعدہ خوش آمدید آپ کے تعارفی دھاگے میں کیا جائے گا) وہ ناہنجار ، گستاخ اور کم عقل " محترم اور معزز حضرت" میں ہوں ۔۔ آپ کے تجربات ان سے متعلق اچھے ہوں گے ۔۔ میرے اچھے نہیں سو کہہ دیا (سبھی منتظمین کے رویے سے نالاں خصوصا خوشی )۔۔ اچھے کو اچھا کہنا اور برے کو برا اپنا بھی اصول...
  9. طالوت

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    بلاشبہ زونی کے تبصرے باعث خوشی ہوتے ہیں ۔۔ میں اس کا چشم دید گواہ ہوں ۔۔ (یہ آفر مجھے بھی کیجیے گا جب آپ کا جی غم کو چاہے) وسلام
  10. طالوت

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    بدلنے کی وجوہات قابل گور (غور) ہیں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    لاہور سے خبر

    پاکستان: ہندوستانی طیاروں نے دو بار پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ۔۔ ہندوستان : ہمارے طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی ۔۔ زرداری: ہندوستانی طیاروں کی جانب سے وہ تکنیکی غلطی تھی ۔۔ ہندوستان : ہمارے طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی ۔۔ زرداری: غلطی سے موڑ کاٹتے...
  12. طالوت

    سب سے خوبصورت

    واہ میرے مالک ، بے شک تو سب سے بڑا اور بلند خالق ہے ۔۔ پہلی تصویر میں آنکھوں میں خوف و حیرت اور دوسری میں مایوسی چھائی ہے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    لاہور سے خبر

    خوف ہراس بھی اور چھتوں پر بھی ۔۔ لگتا ہے 71 گزرنے کے باوجود لاہوریوں کے حوصلے 65 جیسے ہی ہیں ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    گاندھی اور قائد اعظم کا مکالمہ

    سوال اپنی کم علمی کی وجہ سے کیا جاتا ہے اور انگلی اپنے علم کی وجہ سے اٹھائی جاتی ہے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج موسم قدرے کم ٹھنڈا ہے ۔۔ (کیونکہ صبح غسل بڑے سکون سے کیا تھا) ہمارے مطالعہ پاکستان کے ایک استاد جناب جلیل بتایا کرتے تھے کہ جب وہ کوئٹہ میں پڑھایا کرتے تھے تو سردیوں میں صبح شیو بنانے کے بعد جو پانی باہر اچھالتے گرتے ہی وہ دیکھتے ہی دیکھتے برف بن جاتا ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    گاندھی اور قائد اعظم کا مکالمہ

    قومی شخصیات "قومی" قوم کی وجہ سے ہوتی ہیں ، اصل بات یہ ہے کہ اٹھائی جانے والی انگلی اٹھانے کے قابل ہو ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    گاندھی اور قائد اعظم کا مکالمہ

    ہم سوال کے جواب دینے پر جتنا وقت صرف کرتے ہیں اگر وہ وقت سوال کو سمجھنے میں صرف کریں تو بہت سی الجھنوں سے بچا جا سکتا ہے ۔۔ کیونکہ سوال کا سمجھ جانا ہی دراصل اس کا درست جواب ہوا کرتا ہے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    گاندھی اور قائد اعظم کا مکالمہ

    حضور آپ شاید عبارت کو کچھ اور سمجھ بیٹھے ہیں ۔۔ میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہر فرقہ ہر مسلک ہر مسلمان قائد و اقبال کو اسلام پسند اسلام کا حامی (اپنے اسلام کے مطابق) ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔ اور دیکھنے کی ضرورت یہ ہے کہ وہ ہم جیسے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد والے مسلم تھے ۔۔ ؟ وسلام
  19. طالوت

    بھُس بھرے پرندے اور جانور stuff birds and animals

    لکڑی یا پلاسٹک/ربر کے تھے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    (پاکستان میں موجودگی کے وقت) جی ہاں ۔۔ (کراچی) پانچ سے زیادہ ( متواتر نہیں چلتے پھرتے خرید لیتا تھا) زیادہ سے زیادہ پانچ سال میں زیادہ سے زیادہ ۵ --------------------------- وسلام
Top