نتائج تلاش

  1. محمد امین

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد) ص 51 تا 60

    صفحات 51-60 کی ورڈ فائل: ربط یہاں پوسٹ کرنے میں فورمیٹنگ خراب ہوگئی، میں نے خاصا خیال رکھا تھا اسکا :(
  2. محمد امین

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد) ص 51 تا 60

    صفحہ 60 پس یہ ضروری تھا کہ خصوصیت کے ساتھ اس کی صفتی اور فعلی دونوں حیثیتیں واضح کردی جائیں، یعنی اس میں رحمت ہے، کیونکہ وہ "الرحمٰن" ہے اور صرف اتنا ہی نہیں، بلکہ ہمیشہ اس سے رحمت کا ظہور بھی ہورہا ہے کیونکہ "الرحمٰن" کے ساتھ وہ "الرحیم" بھی ہے۔ لیکن اللہ کی رحمت کیا ہے؟ قرآن کہتا ہے: کائناتِ...
  3. محمد امین

    ام الکتاب اپڈیٹ

    صفحات 52 تا 60 ٹائپ شد۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D9%84%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF.49327/
  4. محمد امین

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد) ص 51 تا 60

    صفحہ 58 قرآنِ حکیم کے دلائل و براہین پر غور کرتے ہوئے، یہ اصل ہمیشہ پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ اس کے استدلال کا طریقہ منطقی بحث و تقریر کا طریقہ نہیں ہے جس کے لیے چند در چند مقدمات کی ضرورت ہوتی ہے اور پھر اثباتِ مدعا کی شکلیں ترتیب دینی پڑتی ہیں، بلکہ وہ ہمیشہ براہِ راست تلقین کا قدرتی اور سیدھا...
  5. محمد امین

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد) ص 51 تا 60

    صفحہ 57 کیا انسان خیال کرتا ہے کہ وہ مہمل چھوڑ دیا جائے گا ( اور اس زندگی کے بعد دوسری زندگی نہ ہوگی؟) کیا اس پر یہ حالت نہیں گزر چکی ہے کہ پیدائش سے پہلے نطفہ تھا، پھر نطفہ سے علقہ ہوا (یعنی جونک کی سی شکل ہوگئی) پھر وہ علقہ سے (اس کا ڈیل ڈول) پیدا کیا گیا، پھر ( اس ڈیل ڈول کو) ٹھیک ٹھیک درست...
  6. محمد امین

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد) ص 51 تا 60

    صفحہ ۵۵ نظامِ ربوبیت سے وجودِ معاد پر استدلال: اسی طرح وہ اعمالِ ربوبیت سے معاد اور آخرت پر بھی استدلال کرتا ہے۔ جو چیز جتنی زیادہ نگرانی اور اہتمام سے بنائی جاتی ہے، اتنی ہی زیادہ قیمتی استعمال اور اہم مقصد بھی رکھتی ہے، اور بہتر صنّاع وہی ہے جو اپنی صنعت گری کا بہتر استعمال اور مقصد رکھتا...
  7. محمد امین

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد) ص 51 تا 60

    صفحہ ۵۳ حم ﴿١﴾ تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّ۔هِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ ﴿٢﴾ إِنَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ ﴿٣﴾ وَفِي خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَابَّةٍ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ ﴿٤﴾ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَمَا أَنزَلَ اللَّ۔هُ مِنَ السَّمَاءِ مِن...
  8. محمد امین

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد) ص 51 تا 60

    صفحہ ۵۱ برساتے ہیں؟ اگر ہم چاہیں تو اسے (سمندر کے پانی کی طرح) کڑوا کردیں۔ پھر کیا اسی نعمت کے لیے ضروری نہیں کہ تم شکر گزار ہو؟ اچھا! تم نے یہ بات بھی دیکھی کہ یہ آگ جو تم سلگاتے ہو تو اس کے لیے لکڑی تم نے پیدا کی ہے یا ہم پیدا کر رہے ہیں؟ ہم نے اسے یادگار اور مسافروں کے لیے فائدہ بخش بنایا۔...
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    :) :) :) بتا بھی دو اب ۔۔چلو چپکے سے کان میں بتادو میرے اور شمشاد بھائی کے ؛)
  10. محمد امین

    ایک قدرتی جھیل کے کچھ مناظر

    ذرہ نوازی ہے جناب کی :) :) :)
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    ہاہاہاہا
  12. محمد امین

    پاک افغان طالبان کا اپنی اپنی ملکی سکیورٹی فورسز کیخلاف جنگ روکنے کا اعلان

    ساجد بھائی یہ جمیل نستعلیق فونٹ میں مسئلہ ہے :)
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    اگر "ذاتی سوال" نہ ہو تو ہم تفصیل پوچھ سکتے ہیں ان خواہشات کی :) ؟؟
  14. محمد امین

    تعارف میرا تعارف

    آپ کو برا لگا ہم معذرت چاہتے ہیں، ہم نے ہلکے پھلکے انداز میں ہی کہا تھا :) :) ۔۔۔ آپ برا نہ مانیں بھیا۔۔۔
  15. محمد امین

    تعارف میرا تعارف

    آپ ہی اصرار کر رہے تھے میرے بھائی تعارف اور نام پر :)
  16. محمد امین

    تعارف میرا تعارف

    واہ واہ واہ۔۔۔۔تبسم آپ نے تو آج ریکورڈ توڑ دیا بہترین جملے بولنے کا :tongue:
  17. محمد امین

    تعارف میرا تعارف

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہ :laugh::laugh::laugh::laugh: بڑے بے ساختہ جملے کہے ہیں تبسم بہن نے۔۔۔ میرے بڑے بھیا ۔۔۔ انٹرنیٹ ہوا کی مانند ہے :) ۔۔ جس طرح ہوا کا کوئی نام نہیں ہوتا اسی طرح نیٹ والوں کا بھی کوئی نام نہیں ہوتا۔۔۔ تعارف جان کر بندہ کیا کرے جب یہ نہیں پتا کہ اگلا بندہ کل کلاں کو نیٹ استعمال...
  18. محمد امین

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ آپ نے بھی آتے ہی تھانے میں حاضری لگائی ہے۔۔۔ اپنا تعارف کرائیں۔۔ تعارف کے زمرے میں ۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.39/ یہاں ایک نیا موضوع ارسال کریں :)
  19. محمد امین

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    آئی ایس آئی فی الحال کپتان کو ٹائم دے رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    کیوں نہیں ضرورت :raisedeyebrow:
Top