نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ناصحا ! تجھ کو خبر کیا کہ محبّت کیا ہے---احمد فراز

    یہی غزل انڈیا میں پڑھتے ہوئے "والہانہ داد"
  2. یاسر شاہ

    ناصحا ! تجھ کو خبر کیا کہ محبّت کیا ہے---احمد فراز

    ناصحا ! تجھ کو خبر کیا کہ محبّت کیا ہے روز آ جاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے ' یوں ہے احمد فراز
  3. یاسر شاہ

    پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے

    جی وارث صاحب جزاک اللہ خیرا - عرض کیا تھا کہ حکایت کا مفہوم پیش کر رہا ہوں چونکہ حافظے کی بنیاد پہ لکھ رہا تھا - خطبات کی بھی تقریباً ٢٠ سے زاید ضخیم جلدیں ہیں -سخت دشوار ہے مذکورہ حکایت تلاش کرنا لہٰذا آپ کی بات تسلیم کئے بنا چارہ نہیں کہ میں فارسی سے کورا ہوں اور آپ فارسی دان - اس بہانے آپ...
  4. یاسر شاہ

    درد تھا وقتی مسلسل ہو گیا - منیب الف

    بھائی جان آپ کی محبّت کا دل و جان سے ممنون ہوں -عنایت آپ کی-:)
  5. یاسر شاہ

    پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے

    عزیزم نوید السلام علیکم ! امید ہے بخیر و عافیت ہونگے - میں کسی دردناک غزل کہنے والے سے یہ پوچھ لیا کرتا ہوں - مان نہ مان میں تیرا مہمان کی مصداق کچھ میری بھی گزارشات پیش خدمت ہیں- امید ہے گراں نہ گزرینگی : پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے لیکن ایسا نہ ہوا، پھر وہی صحرا نکلے مصرعہ...
  6. یاسر شاہ

    گر کلام اللہ کو اچھا کوئی قاری ملے

    شاید قاری خوشی محمّد
  7. یاسر شاہ

    تجھے اس پر ندامت ہے ؟ نہیں تو ۔۔۔جون ایلیا

    ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری ! تجھے اس پر ندامت ہے ؟ نہیں تو
  8. یاسر شاہ

    گر کلام اللہ کو اچھا کوئی قاری ملے

    یہ میری بہت پسندیدہ تلاوت ہے -مزے کی بات ادریس ابکر کی اسی طرز اور لے میں تلاوت باوجود تلاش کے سننے کو نہ مل سکی -کیا طرز ہے' کیا لے ہے' کیا درد ہے -سبحان اللہ -حوصلہ افزائی کا شکریہ
  9. یاسر شاہ

    گر کلام اللہ کو اچھا کوئی قاری ملے

    گر کلام اللہ کو اچھا کوئی قاری ملے چشمِ نم ہر چشم ہو ہر دل دلِ جاری ملے
  10. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    داد دینے حاضر ہوا ہوں -یہ اشعار پسند آئے - ساقی نشہ نہیں رہا آبِ نشاط میں مدہوش کر گئیں مگر آنکھیں جناب کی تائب ہوئے ہی تھے کہ انھیں دیکھ کر قریب بیکار ہو گئی تگ و دو انقلاب کی لفظوں پر اعتبار تو بالکل ہی اٹھ گیا تاویل خط میں دیکھ کے خانہ خراب کی کچے گھڑے کو ہاتھ میں تھامے ہوئے تھا عشق بپھری...
  11. یاسر شاہ

    درد تھا وقتی مسلسل ہو گیا - منیب الف

    السلام علیکم ! منیب صاحب امید ہے خیریت و عافیت سے ہونگے -ہلکا پھلکا مزاح سوجھ رہا ہے لیکن چونکہ آپ سے پہلی پہلی مراسلت ہے ' سو موقوف کرتا ہوں - بقول شخصے : راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں البتّہ اتنا تو کہے دیتا ہوں کہ آپ کی طبیعت مائل بہ ایجاد ہے...
  12. یاسر شاہ

    اے شبِ ماتم تری فرقت میں گھبراتا ہوں میں

    بعد میں خیال آیا کہ مصرع "آئنے کے سامنے یہ سر جھکا پاتا ہوں میں" میں آپ نے "جھکا پاتا ہوں "سے مراد "جھکا ہوا پاتا ہوں " لی ہے -جو ابہام پیدا کر رہی ہے -
  13. یاسر شاہ

    اے شبِ ماتم تری فرقت میں گھبراتا ہوں میں

    عزیزم ریحان صاحب ! آپ کی غزل پڑھی-بہت پسند آئی -اس میں مجھے علّامہ اقبال کا رنگ نمایاں محسوس ہوا -چند ایک گزارشات بلاتکلف سی پیش کرتا ہوں - آئنے کے سامنے یہ سر جھکا پاتا ہوں میں غیر تو پھر غیر ہیں خود سے بھی شرماتا ہوں میں پہلا مصرعہ عجز بیان کا شکار لگا -آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں کہ "آئنے...
  14. یاسر شاہ

    شکریہ جناب حوصلہ افزائی کا -

    شکریہ جناب حوصلہ افزائی کا -
  15. یاسر شاہ

    بات کرتا ہی نہیں کوئی وہ لبرل سیدھی ------ اونٹ رے اونٹ تری کونسی ہے کل سیدھی !۔۔۔ از تازہ غزل...

    بات کرتا ہی نہیں کوئی وہ لبرل سیدھی ------ اونٹ رے اونٹ تری کونسی ہے کل سیدھی !۔۔۔ از تازہ غزل -(coming soon)
  16. یاسر شاہ

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    مجھے تو حیرت ان مسلمانوں پر ہے جو ایسی غلاظت کو بھی' دل ہی میں سہی' برا نہیں جانتے اور ناپسندیدگی کا احتجاج ثبت نہیں کرتے -اگر اس پر کوئی محفل سے معطل ہوتا ہے تو لعنت بھیجئے ایسی محفل پر -ہمیں کوئی اس کا نشہ ہے کیا ؟
  17. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    اے خدا ایں بندہ را رسوا مکن گر بدم ہم سرِّ من پیدا مکن ay khudaa eeN bandah raa ruswaa makun gar badam ham sirr e man paidaa makun مولانا رومیؒ ترجمہ:اے خدا اس بندے کو رسوا نہ کیجئے -اگر برا بھی ہوں تو میرا راز (مخلوق پر ) ظاہر نہ ہونے دیجئے -
  18. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    از کرم از عشق معزولم مکن جز بہ ذکرِ خویش مشغولم مکن az karam az ishq mazoolam makun juz ba zikr e khwaish mashghoolam makun مولانا رومیؒ ترجمہ :اپنے کرم کے طفیل ہمیں اپنے عشق سے معزول مت کیجئے اور سوائے اپنی یاد کے ہمیں کہیں مشغول نہ کیجئے-
  19. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    یارِ شب را روزِ مہجوری مدہ جانِ قربت دیدہ را دوری مدہ yaar e shab raa roz e mahjoorii ma deh jaan e qurbat deedah raa doorii ma deh مولانا رومیؒ ترجمہ: اپنے رات کے دوست کو جدائی کا دن مت دکھا اور جس جان نے تیری قربت دیکھ لی ہو اسے اپنے سے دور مت کر -
  20. یاسر شاہ

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    جی بالکل اور : "اہل دہلی اور یا اہل لکھنئو......" میں "اور" کو حذف کر دیں
Top