نسخ میں پڑھنا مشکل تھا اس لیے نستعلیق میں پوسٹ کر رہا ہوں
طنز و مزاح
چاہ ِ چائے
(نادر خان سَرگِروہ ۔۔۔ سعودی عرب )
ایک شام ۔۔۔ چائے پر ہمارے ایک دوست کالی چائے کی شان میں قصیدے پڑھنے لگے کہ اِس کے پینے سے ’’ یہ ‘‘ فائدے ہوتے ہیں اور ’’ وہ‘‘ نقصانات نہیں ہوتے ۔ اُنھوں نے آسٹریلیا میں کی...