نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جمائیاں آ رہی ہیں اس سے پہلے کہ نیند بھی آ جائے ، شب بخیر
  2. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چہرے پر تشد بہ نتیجہ ضد برائے خرید توت سیاہ کے نشانات تو نہیں، یہ دیکھنا ہے نہ دیکھیں گے تو خیریت ہی ہوگی ، قمیص اٹھا کے دکھانے کا کہنے سے تو رہے کے پیٹھ پر بھی روئی دھنی جاسکتی ہے
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت سے ہوں بس مجھے تو ضد پر بہت مار پڑتی تھی ، اب انہیں اسکائپ پر بلا کر اپنی تسلی کرنی پڑی گی
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باری آگئی ، آگئی ۔۔ کہاں آگئی ؟
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر کی بات ہے اُن کے لئے جو آپ کے لئے گھر کی بات ہے کہیں پیسوں کے لئے ضد تو نہیں کر رہے ، کس چکر میں پھنسا دیا آپ نے
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی ہونا ہے زود یا بدیر (ی کی باری تھی)
  7. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں یہاں تو اب لائبریریا ں بغیر کتابوں اور شیلف کی بنائی جا رہی ہیں دو اس سال شروع ہوچکی ہیں جس میں توسیعی عمل یا کام ہوتا رہے گا اسکول میں اب تک اتنا نہیں مگر کالجز اور یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس سے کتابیں رفتہ رفتہ ختم ہو رہی ہیں ۔سب کورس کی یا مطلوبہ کتابیں آ ن لائن دستیاب ہیں خود میں بھی 3...
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معصوم چہرے سے ضرور لگتے ہیں رضا صاحب لیکن اتنے بھی کچے نہیں ، پپیسے تو شروع میں ہی بھیجنے ہونگے انہیں کسی کا خون صاف کرنا اور کسی کے خون میں ہچکولے اور فکر ڈالنا یہ کیا بات ہوئی
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں مزے کی بات یا ذوق اب ہم لوگوں میں کہاں ! ویسے بھی، تبدیلی خواہ کتنی ہی مفید کیوں نہ ہو اُسے مدافعت کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں کیا آپ نے حکمت شروع کرنی ہے جو پانچ سات بوتلیں منگوارہے ہیں رضا صاحب کو پیسے بھیجیں گے تب ہی وہ جواب دیں گے ، اب یہ تو نہ کریں ناں کہ کسی کے خون صاف کرنے سے پہلے ہی اِن کی جیب صاف :):)
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانے بھر میں رُسوا ہوں مگر اے وائے نادانی سمجھتا ہُوں کہ میراعِشق میرے رازداں تک ہے علامہ اقبال
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مُبتلائے درد کوئی عُضو ہو ، روتی ہے آنکھ کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ علامہ اقبال
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شب بھر ، رات بھر ، پوری شب، پوری رات پروگرام یا ارادہ ۔۔۔ خواہاں یا تہیّہ شُبھ شُبھ بولو بھی
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسرت کے نوزائیدہ دل پر ہمیں حسرت نہیں بلکہ حیرت ہے کہ وہ وہ خود یوں کہہ رہے ہیں : حیرت غرورِ حُسن سے شوخی سے اضطراب دل نے بھی ، تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام
  15. طارق شاہ

    بھارتی اداکار فاروق شیخ انتقال کر گئے

    اناللہ واناالیہ راجعون
  16. طارق شاہ

    بھارتی اداکار فاروق شیخ انتقال کر گئے

    آپ کو یا اُنھیں؟
  17. طارق شاہ

    کار گاہِ زندگانی کو زیاں سمجھا تھا میں

    مکرمی جناب ذوالفقار نقوی صاحب ! اپنی یہ بہت اچھی بلکہ خوب و مربوط طرحی غزل شیئر کرنے پر تشکّر اور بہت سی داد قبول کیجئے مضامین زود فہم، معنیٰ خیز اور دل و دماغ پر پُراثرہیں گرہ بھی خوب ہے:) ایک بات جو ذہن میں آئی وہ یہ کہ مطلع جداگانہ یا الگ سے حتمی نتیجہ نہیں دے پا رہا ۔ بعد کے شعرکے...
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فراق اِک اِک سے بڑھ کرچارہ سازِ درد ہیں، لیکن یہ دُنیا ہے ، یہاں ہر درد کا درماں نہیں ہوتا فراق گورکھپوری
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُمڈ آئے جو آنسو اِنقلاب اِس کو نہیں کہتے کہ ناداں! ہر تموجِ بحر کا طوفاں نہیں ہوتا فراق گورکھپوری
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بےخودی ہوش نُما، ہوش بھی غفلت آرا اِن نِگاہوں نے کہیں کا مجھے رکھّا بھی نہیں فراق گورکھپوری
Top