نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    آپ کی نشاندہی درست ہے ، اور پہلے مصرع میں بھی کی جگہ ہی لکھ دیا گیا ہے صحیح شعر یوں ہے : نغمہ ہائے غم کو بھی، اے دل! غنیمت جانیے بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ ہستی ایک دن
  2. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ شاید کہاوت ہے یا یوں کہیں کہ کسی کا اخذ کردہ کہ سال کے پہلے دن یا پہلے پہل، جو عمل کیا جائے اُسی کی کثرت رہتی ہے سال رواں پھر ، واللہ عالم
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور علم ہوتا اگر آپ بال اور شیو کرواتے نئے کپڑے جوتے پہننے کو دیتے ، اور گوشت کِھلاتے (مہنگائی کی وجہ سے اب تو لوگ عید کے عید ہی یہ سب کرتے ہیں )
  4. طارق شاہ

    محمد حفیظ الرحمٰن :::: جو تِرے آستاں سے اُٹھتا ہے :::: Mohammed Hafeez ur Rehman

    تشکّراظہار خیال پر، الشفاء صاحب ! خوشی ہوئی کہ غزل میری طرح آپ کو بھی پسند آئی بہت خوش رہیں :)
  5. طارق شاہ

    فانی اس کشمکشِ ہستی میں کوئی راحت نہ ملی جو غم نہ ہوئی - فانی بدایونی

    اِس کشمکشِ ہستی میں کوئی راحت نہ مِلی جو غم نہ ہُوئی تدبیر کا حاصل کیا کہیے ، تقدیر کی گردِش کم نہ ہُوئی کیا کہنے بہت خوب انتخاب صاحب ۔ تشکّر شیئر کرنے پر :)
  6. طارق شاہ

    گہرے تعلقات ہیں اُس رنگ و بُو کے ساتھ - ثاقب جالندھری

    منّت پذیرِ دیدۂ خُونْبارہے بہار میں جنّتیں بکھیررہا ہُوں لہو کے ساتھ کیا کہنے صاحب میری طرح فضائیں دو عالم کی مست تھیں وہ انجمن ہی اُٹھ گئی اِک خوش گلوُ کے ساتھ ہائے ہائے! کیا ہی اچھا ہے بے شک تشکیلِ انجُمن خود ذات کی کیفیّت اور محسُوسات سے وابستہ ہے ، خود خوش و مست تو دو عالم شریک و مست بہت...
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پڑا رہنا بُرا کیا تھا ذرا تسکِین تھی دل کو بَلائے جاں ہُوا بیمار کا غش سے سنبھل جانا میرزا یاس، یگانہ
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیارِ بے خودی میں ٹھوکریں کھانے دو مستوں کو غضب ہے آپ میں آنا ، قیامت ہے سنبھل جانا میرزا یاس، یگانہ
  9. طارق شاہ

    فراق :::: سرمیں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں :::: Firaq Gorakhpuri

    خوب ، ورنہ ہم سمجھ رہے تھے آپ کو صرف لکھنے سے کام ہے :) تشکّر اظہار خیال کے لئے صاحب بہت خوش رہیں اور لکھتے پڑھتے رہیں :)
  10. طارق شاہ

    فراق :::: سرمیں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں :::: Firaq Gorakhpuri

    غزنوی صاحب! تشکّر شریکِ خیال (ماضی اور حال ) کرنے پر ، پرانی باتیں کسی کی بھی ذات سے نسبت رکھتی ہوں مزہ دیتی ہیں ۔ (کبھی کبھی رنجیدہ بھی کر دیتی ہیں ،پھر بھی الله کا شکر ادا کرتا ہوں کہ بے حِس نہیں ہوں ) پڑھنے کی طرح ،سننے کا شوق تھا کسی زمانے میں اب نہیں رہا ۔ پڑھنا بڑھ گیا ہے خوشی ہوئی جو...
  11. طارق شاہ

    فراق :::: سرمیں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں :::: Firaq Gorakhpuri

    تشکّر ، اظہار خیال پر :) بہت خوش رہیں صاحبہ
  12. طارق شاہ

    یاس کیا جانے آج خواب میں کیا دیکھا یاسؔ نے

    روشن تمام کعبہ و بُت خانہ ہو گیا گھر گھر جمالِ یار کا افسانہ ہو گیا صُورت پرست کب ہُوئے معنی سے آشنا عالم فریب طوُر کا افسانہ ہو گیا چشمِ ہوس ہے شیفتۂ حُسنِ ظاہری دل آشنائے معنیِ بیگانہ ہوگیا اعجازِ عشق دیکھو، وہی پُر غُبار دل آئینہ دارِ جلوۂ جانانہ ہوگیا تکتا ہے یار ہر طرف آئینہ خانے میں...
  13. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    میری تو ٦ جنوری تک چھٹیاں تھیں ، بیگم کی چار جنوری تک ، ہمیں maine سے ہوتے ہوئے quebec سٹی کینیڈا جانا تھا مگر وہاں اسٹروم اور بلیزرڈ کی وجہ سے نہیں جاسکے ۔ یہاں ویسٹ ورجینیا ، ویسٹرن میری لینڈ قریب کی وجہ سے گئے کہ سنو کی فورکاسٹ تھی اور اسٹروم کا ڈر نہیں ۔ چھوٹے ٹاؤن میں کرسمس کا مزہ ہی کچھ...
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے نیا سال ہے تو آپ سب کو دلی مبارکباد تو دینی ہی ہے نا نیا سال مبارک ہو سب کو الله یہ سال ہر لحاظ سے ہم سب پر مبارک اور سہل کرے اور ہمیں تمام پریشانیوں سے دور اور آزاد رکھے
  15. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نئے سال کی مبارکباد آپ کو اور تمام احباب اور محفلین کو قبول ہو الله کرے یہ سال ہم سب کے لئے خوشیوں کا پیامبر ثابت ہو اور الله ہم سب کو اپنے امان اور رحمتوں میں رکھے
  16. طارق شاہ

    چند متفرق تصاویر

    ایک گھنٹے قبل کھینچی گئی تصویر
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نگاہِ یاس کو نیند آ رہی ہے مژہ پر اشک بوجھل ہوگئے ہیں ناصر کاظمی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جنھیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصر وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں ناصر کاظمی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل تِرے بعد سو گیا ورنہ شور تھا اِس مکاں میں کیا کیا کچھ ناصر کاظمی
  20. طارق شاہ

    محمد حفیظ الرحمٰن :::: جو تِرے آستاں سے اُٹھتا ہے :::: Mohammed Hafeez ur Rehman

    تشکّر ، صائمہ شاہ صاحبہ اظہار خیال اور انتخاب کی پذیرائی کا یہ بہت ہی خوب اور مربوط ،اردو محفل میں ہی پیش کردہ طرحی غزل ہے جو میری نظر سے پہلے نہیں گزری تھی بہت خوش رہیں :):)
Top