نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذو معنی الفاظ کا مطلب کیا دو مطالب والے الفاظ ہوتا ہے؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ انسان ہر لمحہ کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین گیلی تھی بارشوں کی وجہ سے اس لیے آج کی تیز ہواوں نے مٹی نہیں اڑائی، وعلیکم السلام
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ اللہ تعالی نے استاد پیدا فرمائے ہیں،
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبھی میں سوچ رہا تھا کہ توتا تو کہیں نہیں پڑھا اب معلوم ہوا کہ وہ ٹوٹا ہو گا۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کم علم لوگ بھی طوطے کو طوطا ہی لکھتے ہوں گے ۔ توتا تو کہیں بھی لکھا نہیں پڑھا میں نے۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے علم حاصل کرنا اگر ایک اچھی زندگی گزارنے کی خواہش ہے۔
  8. ع

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورے بیس ہزار کریں گے تو پھر ان شاء اللہ لڑی بھی دیکھنے میں آ جائے گی۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علم کی کمی کی وجہ سے میں آپ کی شرمندگی کا باعث بنا
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے اللہ تعالی کا کہ جس نے ہمیں اس کتاب سے نوازا۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین آسمان الگ کر دیتی ہے۔ ہر بار پڑھنے پر نئی باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں کہ کون ترتیب سے بھٹکا
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ٹھہریں تو میں آپ کو یہ بھی بتا دوں کہ میرے پاس ذاتی ایک بھی کتاب نہیں ہے سوائے قرآن مجید کے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو چاہتا ہے کہ میں بھی ناول وغیرہ پڑھا کروں لیکن میری طبیعت مطالعہ کی طرف بالکل بھی نہیں آتی۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدے لا کر دئے ہوئے ہیں ماشاء اللہ پڑھتے رہتے ہیں ۔ ان دونوں میں ایک پولیس والا ہے اور ایک فوجی۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت یہ ہے کہ میں نثر نگاروں اور دوسرے ادیبوں سے بہت کم واقف ہوں۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں ہوں آج تو ابھی کچھ دیر پہلے میرا ایک تین سال کا بھتیجا ایک بچے کے لیے اپنے ساڑھے تین سال کے کزن سے کہہ رہا تھا کہ آنے دو اس کو میں اس کی ہڈی پسلی توڑ دوں گا ۔ اس بات کو لے کر میں یہ سوچ رہا تھا کہ آج کل کے بچے ماشاء اللہ ذہانت میں ہم لوگوں سے آگے ہیں۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب میں ثریا آپا کو جانتا ہی نہیں تو کیا جواب دوں
Top