نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد امن کی محفل پر پہلی سالگرہ۔

    بہت زیادہ بولتے ہیں اعجاز آپ۔ :rolleyes: امن کو دوسری بار مبارک دینے کے بجائے۔۔۔۔مجھے ممتاز ہونے کی اور دس ہزار سے زیادہ پوسٹس ہونے کی مبارک دے دیتے تو بھی کوئی بات ہوتی۔ تھریڈ کھلا ہے۔lol
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم سارہ بی بی۔۔۔۔کیسی ہو؟ کل کہاں تھی؟:twisted:
  3. ماوراء

    ویل ڈن شگفتہ !

    شگفتہ، میری طرف سے ایک بار پھر ویل ڈن۔ میں تو لنک دے کر تھک گئی ہوں۔ آپ نے جانے کتنی محنت سے یہ سب لکھا ہو گا۔:great:
  4. ماوراء

    ویل ڈن شگفتہ !

    پھول آؤ۔۔۔! اک نئی دنیا تعمیر کریں۔ چاند ستارے چڑیا گھر کا ہاتھی گڈے کی باراتی آؤ بن جائیں ہم تارے ساون کا موسم دریا رواں رواں ہے شریر بندر منے میاں نہ رونا چڑیا اور کوا چینی کی گڑیا لطائف سبزی والا مغرور چیونٹی بلو کا...
  5. ماوراء

    آؤ۔۔۔ اک نئی دنیا تعمیر کریں !

    بہت اچھی نظم ہے شگفتہ۔!!
  6. ماوراء

    ویل ڈن تفسیر (بڑے بھیا) !

    سچے لفظوں کی مہک ایک گائے اور بکری
  7. ماوراء

    ویل ڈن تفسیر (بڑے بھیا) !

    شاعر وارث شاہ خوش حال خان خٹک
  8. ماوراء

    ویل ڈن جویریہ !

    چھوٹی جیہ، تم نے مجھے باجی کہا ہے اس لیے تمھاری سزا یہ ہے کہ "گوشہء اطفال" میں جو تم پوسٹ کر رہی ہو۔ اس کے لنک یہاں تمھیں خود دینا ہوں گے۔ جو جو پوسٹ کرو۔ اس کا لنک یہاں دیتی جاؤ۔ چلو شاباش، بڑا تو تم نے ویسے ہی بنا دیا ہے۔ اب چھوٹا ہونے کے ناطے تمھارا فرض ہے کہ بڑوں کی بات مانو۔:p
  9. ماوراء

    ویل ڈن تفسیر (بڑے بھیا) !

    رسُولِ پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم اردو گرامر کی پہلی کتاب کیا آپ جانتے ہیں؟
  10. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    آخری ہی ہے نا بچے؟؟ میں ذرا وہمی سی ہوں۔ اب مجھے فکر پڑ گئی ہے کہ میرے بالوں کو نظر ہی نہ لگ جائے۔lol۔ تم اپنے سنبھال چکی ہو جو اب میرے بالوں کو سنبھالنا چاہ رہی ہو؟:p ۔ مشکل کام ہے۔:( ہائے تم تصور کی آنکھ سے اتنا گہرا سوچتی ہو کہ بالوں تک پہنچ جاتی ہو؟ مشکل کام نہیں سب کو تصور کی آنکھ سے...
  11. ماوراء

    مبارکباد امن کی محفل پر پہلی سالگرہ۔

    جی ہاں، سال بھر کے ہیں ہی تو یہ اتنا بولتے ہیں۔ ورنہ کوئی اتنی جلدی بولنا نہیں سیکھتا۔ 22 مارچ 2006 کو آپ دنیا میرا مطلب ہے ہماری محفل کی دنیا میں تشریف لائے تھے۔ اس لحاظ سے آپ کی سالگرہ گزر گئی۔ اور کسی نے وش بھی نہیں کی۔ اب 22 مارچ 2008 تک انتظار فرمائیے۔ تب تک مزید بولنے کی پریکٹس کریں۔
  12. ماوراء

    ویل ڈن جویریہ !

    چلو، شکر ہے انکل کہنے سے خاموش تو ہوئے۔ ایک تو آپ ہر جگہ شعر لکھ آتے ہیں اور مجھ معصوم کو اتنے مشکل شعروں کی سمجھ ہی نہیں آتی۔ شکر ہے مزید کچھ عرض نہیں کیا ورنہ وہ بھی شاعری کی صورت میں ہی ہوتا۔
  13. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے تو آج اتنے لمبے عرصے کے بعد کچن کا رخ کیا۔ اور چکن بریانی بنائی اور کھائی اور سب کو کھلوائی بھی۔ اور تعریف بھی ہوئی۔ بس ذرا چاولوں کی تھوڑی سی کھچڑی بن گئی تھی۔:( lol
  14. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں ابھی چھوٹی سی معصوم سی۔ مجھے بھلا اس کا کیا پتہ۔:confused:
  15. ماوراء

    پاکستانی چینلز

    اچھا۔ لیکن میں ابھی وہ سائٹ دیکھ رہی تھی۔ اس میں انٹرنیشنل چینلز میں صرف "جیو ٹی وی" ہے نا کہ "جیو نیوز" اس لیے پوچھا کہ اگر آپ کی طرف "جیو نیوز" آتا ہے تو پھر تو یقیناً جیو نیوز کو بھی انٹرنیشنل چینلز میں ہی شامل ہونا چاہیے نا؟
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    واقعی، یہ تو ہے۔ ویسے آپ کی بات پر ہنسی آ رہی تھی۔ کتنے آرام سے کہہ رہی ہیں کہ تم ذرا ریسٹ کرو۔ جب تک میں اپنی پوسٹس بڑھا لوں۔:p
  17. ماوراء

    پاکستانی چینلز

    باجو، آپ کی طرف "جیو نیوز" ہے یا "جیو ٹی وی" ؟؟
  18. ماوراء

    پاکستانی چینلز

    زکریا، اگر آپ خبروں کے ساتھ ساتھ تفریحی پروگرامز کا بھی سوچ رہے ہیں تو۔۔ انٹرنیشل چینلز میں جیو ٹی وی ہے جبکہ جیو نیوز نہیں۔ جیو ٹی وی بھی خبروں کے لحاظ سے بہت اچھا ہے۔ اور تفریح کے لحاظ سے کوئی خاص نہیں۔ ڈرامے بھی بہت ہی عجیب قسم کے ہیں۔ اے آر وائے ون ورلڈ نیوز کا ہی چینل ہے۔ جبکہ اے آر...
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    باجو، یہ زبردستی ہے، حکم یا درخواست ۔۔۔؟؟:grin:
  20. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی کی یاد آ رہی ہے۔:( کیونکہ میرا باتیں کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ حجاب اور سارہ بھی آج نہیں آئیں۔:confused:
Top