نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    2 اور 2 ۔۔22 جو ہو سکتے ہیں۔ پانچ ہونے کی کیا ضرورت۔ یہ اعجاز اتنے دن کہاں غائب تھے اور ایک دم کہاں سے نکل آئے ہیں؟
  2. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    اچھا کیا امن۔ کہ ابھی مبارک نہیں دی۔ ورنہ مجھے تو صاف کہا گیا تھا کہ یہ موقعہ کھیل تماشے کا نہیں ہے۔ کھیل تماشے تو ساری عمر چلتے ہی رہتے ہیں۔ ان کاموں کے لیے ذرا صبر کر لوں۔:p:grin:اور میں ٹھہری بے صبری۔ میں تو ڈر کے مارے ابھی وہ ایوارڈ والے حصے کو ہاتھ نہیں لگا رہی۔ lol
  3. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    لگتا ہے اعجاز کا دل چاہ رہا ہے کہ ان کا انٹرویو لیا جائے۔ اور یہ بتائیں کہ جواب کیسے دئیے جاتے ہیں۔:p
  4. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    باجو پہلے ہی کہتی ہیں کہ اِدھر اعجاز صاحب کو یاد کرو تو اُدھر اعجاز صاحب نکل آتے ہیں۔:p میرا انٹرویو ڈھونڈیں تو مل ہی جائے گا۔ ویسے شکر ہے آپ نے سوال وہاں ڈالنے ہیں مجھ سے پوچھنے نہیں ہیں۔:grin:
  5. ماوراء

    ویل ڈن جویریہ !

    ہائے بھولی جیہ۔۔۔!!
  6. ماوراء

    پاکستانی چینلز

    پی ٹی وی۔ جب باقی دوسرے چینلز پر بریکنگ نیوز آ رہی ہوتی ہے تو پی ٹی وی پر گانے لگے ہوتے ہیں۔ مکمل تفریح دیتا ہے پی ٹی وی۔ اس کی خبروں کو سن کر بھی بندہ کوئی ٹینشن نہیں لیتا۔:p
  7. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    ایسے سوال پوچھنا دل پاگل ہونے کی ہی نشانی ہے۔:p سوال یہ ہے۔ کہ ہم سوال دوسروں سے کیوں کرتے ہیں؟
  8. ماوراء

    ویل ڈن جویریہ !

    وارث انکل، آپ باجی کا لفظ پھر سے نہ دہرائیں۔ :rolleyes::p دیکھو ذرا یہ بڑے، بچوں کے کارنر میں کیا باتیں کر رہے ہیں۔ ہم جیسے بچوں کے معصوم ذہن پر جانے کیا اثر پڑے گا۔:rolleyes:
  9. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    پھر تو واقعی بہت اچھا ہو گا۔ امتحانات سے فارغ ہونے کی مبارک راہبر۔ ------------oooo------------- مجھے تو بخار اور سر درد ہو رہا ہے۔ :(
  10. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ایک سوگ ختم ہوا نہیں تھا کہ کئی اور صدموں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ خیر۔۔۔۔مجھے تو محب کے موڈ کا زیادہ صدمہ ہوا تھا۔ لیکن اب ٹھیک ہے۔ .p اچھا راہبر۔۔۔مجھے اس کام میں ذرا سی مدد درکار ہے۔ میں آپ کو کچھ دن میں پی ایم کرتی ہوں۔ محب سے پوچھا تھا۔ اس نے بتایا ہی نہیں۔:confused: اور میرا کام وہیں...
  11. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    اب کوئی بات کر کے میں جناب محترم علوی صاحب کے شان میں گستاخی نہی۔ں کرنا چاہتی۔ جب تک ان کا موڈ خراب ہے میرے لیے بھی وہ قابلِ احترام ہیں۔ ایسے ہی خراب موڈ میں کہیں اپنی بے عزتی ہی نہ کروا لوں۔:p
  12. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چکن بریانی پڑھ کر تو منہ میں پانی آ گیا ہے۔ اب مجھے بھی کھانی ہی پڑے گی۔ لیکن میرا خیال آج تو بنانی بھی پڑے گی۔ حجاب نے طعنہ مارا ہے کہ ابھی کچن میں نہیں جاؤ گی تو کیا بڑھاپے میں جاؤ گی۔ :(
  13. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    یہ کیسے پکاتے اور کھاتے ہیں وارث۔:confused:
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم، شگفتہ، آپ کس وقت آ کر چلی بھی جاتی ہیں۔ پتہ ہی نہیں چلتا۔:(
  15. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    اعجاز کہاں ہیں۔ اتنے دن سے دکھائی نہیں دئیے۔ :rolleyes:
  16. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    میں سوچ رہی ہوں میں بھی "جناب محترم محب علوی صاحب" کہنا شروع کر دوں۔:p
  17. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    میں کہوں۔۔اور محب نہ مانے؟؟:p میں نے اتنے دن سے محب سے بات ہی نہیں کی تھی۔ اصل میں مجھ سے بھی بحث کر چکا تھا تو میرا موڈ بھی آف تھا۔ پھر سوچا کیا سیاست کی وجہ سے بات نہیں کر رہی۔ سب سے بڑی بےوقوف تو میں ہی ہوں۔ lol شکر ہے زیادہ نخرے نہیں اٹھانے پڑے جناب کے۔ صرف ایک بار ہی کہنا پڑا۔:p:mogambo:
  18. ماوراء

    ویل ڈن جویریہ !

    ہائے جیہ۔۔۔ابھی اتنی چھوٹی ہو؟ پھر تو میں تم سے بہت بڑی ہوں۔ ویسے مجھے چھوٹا یا بڑا ہونے کا مسئلہ نہیں۔ مجھے لفظ "باجی" کا مسئلہ ہے۔ تم مجھے نانی، دادی، آپی، آنٹی، خالہ، پھپھو کچھ بھی کہہ لو پر باجی نہ کہو۔:eek: میری عمر تم پروفائل میں دیکھ سکتی ہو۔:rolleyes:
  19. ماوراء

    مبارکباد محفل پر دوسری سالگرہ

    جس نے تھریڈ کھولا ہے۔:grin: مبارک ہو پاکستانی بھائی۔ شمشاد بھائی اگر ہوتے تو شاید آپ کو خود نہ تھریڈ کھولنا پڑتا۔
Top