نتائج تلاش

  1. بےباک

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    الف نظامی صاحب ، آپ کی پسند واقعی زبردست ہے ، آپ حقیقت میں اچھی شاعری کے چاہنے والے ہیں التجا بحضورِ رب تعالی عزت ہے مری تیرے حوالے مولٰی ذلت کی حیات سے بچا لے مولٰی محتاج بنا کے نہ دے بستر کی سزا چلتے پھرتے مجھے اٹھا لے مولٰی، بہت ہی خوب التجا ہے ربِ جلیل سے ، آپ کا مخلص: بےباک
  2. بےباک

    نصیر الدین نصیر تیرے ابرووں‌ کی حسیں‌کماں ، نظر آ رہی ہے فلک نشاں -- سید نصیر الدین نصیر

    نہ ستا مجھے ، نہ رلا مجھے ، نہیں اور تابِ جفا مجھے کہ مری متاعِ شکیب ہے ، تری کائناتِ ستم سے کم ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کیا زبردست شعر ہے ، واہ واہ ، سید نصیر الدین نصیر صاحب نے سچ میں الفاظ کے موتی پروتے ہیں بہت ہی خوب ، مکرر
  3. بےباک

    دل بہت ہے اداس ---------(گیت) بہزاد لکھنوی

    بہت خوب جناب ، بہزاد لکھنوی صاحب کا کلام واقعی زبردست ہوتا ھے ، م۔م۔ مغل جی ۔ آپ کے مشکور ہیں ، اتنا پیارا اور اداس گیت لکھا ، اگر ویلنٹائن ڈے پر اسے پڑھیں تو گلاب دینا بھول جائیں ، آپ کا مخلص: بےباک
  4. بےباک

    خورشید رضوی دنیا کے ساتھ میں بھی برباد ہو رہا ہوں ۔۔۔۔ خورشید رضوی

    بہت خوب جناب ،نوید صادق صاحب ، بہت ہی خوب مزید ایسے پیارے پسندیدہ کلام سے ضرور نوازیے گا مخلص: بےباک
  5. بےباک

    میری پوسٹس سب بند کر دی گئی ہیں ،

    ہاہاہاہا، سچ کہا ، شاہ صاحب ، امید کے آپ دریا پار کر چکے ہیں گے
  6. بےباک

    ویلنٹائن ڈے ، جسے یومِ محبت کہتے ہیں

    مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تاکیدِ محبّت ہے یا تجدیدِ محبّت ہے مگر جو کچھ بھی ہے جاناں یہ توحیدِ محبّت ہے سو توحیدِ محبّت میں بچھڑنے کا کبھی دھڑکا نہیں ہوتا بجز چاہت کسی دل میں کوئی جذبہ نہیں ہوتا کبھی تاکید یا تجدید کی نوبت نہیں آتی...
  7. بےباک

    دُم کی ضرورت ۔ عادل لکھنوی

    عادل لکھنوی: نظم : دُم کی شان میں جناب ! دُم کی عجب نفسیات ھوتی ھے کہ اس کی جنبشِ ادنیٰ میں بات ھوتی ھے وفا کے جذبے کا اظہار دُم ھلانا ھے جو دُم کھڑی ھو وہ نفرت کا تازیانہ ھے جو لمبی دُم ھے وہ عالی صفات ھوتی ھے جو مختصر ھے وہ بڑی واھیات ھوتی ھے وہ جاندار، مکمل نہیں ادھُورا ھے وہ جس کی دُم...
  8. بےباک

    حکیمی غزل

    (یہ نظم آج سے پچاس سال قبل راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے) جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا اگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا جگر میں ہو اگر گرمی کا احساس...
  9. بےباک

    تاسف دعائے مغفرت

    اللہ مرحومہ کے خطائیں معاف فرمائے ،انا للہ و انا الیہ راجعون ، ھمارے دوست کو صبر کی تلقین ، اور ان کےسے گزارش ھے کہ مرحومہ والدہ جی کی طرف سے کوئی صدقہ جاریہ شرع کریں ، یاد رہے ، کہ سوائے اللہ کی ذات کے کچھ باقی نہیں رھے گا ، سب فانی ہیں آپ کے صدمے میں برابر کا شریک : چھوٹا بھائی بےباک
  10. بےباک

    مجنوں کے لیے لیلی کا پیغام

    محترم جناب : الف عین صاحب، مجھے افسوس ہوا کہ یہ کلام آپ کے مطلوبہ معیار پر نہیں اترتا ۔ یہ ھلکی پھلکی مزاحیہ شاعری ہے ، کسی پختہ شاعر کا کلام نہیں ، ہم پردیس میں اسی سے دل بہلا لیتے ہیں ،یا کبھی کبھی مشاعرے کی کوئی کیسٹ دیکھ لیتے ہیں ، جہاں تک چھوٹا ھونے کی بات ھے ، اس محفل میں اپنی کم عقلی...
  11. بےباک

    مجنوں کے لیے لیلی کا پیغام

    اک روز کہا لیلیٰ نے ، رستہ میرا تو چھوڑ دے اے بے عمل عاشق ، پیچھا میرا تو چھوڑ دے کوئی پتھر سے نہ مارے ، میرے دیوانے کو گا گا کہ میں ہاری ، سمجھ آتی نہیں زمانے کو کھاتا پھرتا ہے تو پتھر ، چوٹ لگتی ہے مجھے حال پے میرے، آتا نہیں ترس تُجھے کس طرح کا حلیہ تو بنا کے پھرتا ہے ھفتے مہینے...
  12. بےباک

    امریکہ بقابلہ پاکستان

    موازنہ : امریکہ اور پاکستان امریکہ کو اگر لفظوں میں لکھا جائے تو کچھ ایسے ہے، زمین ہموار نہیں موسم کا اعتبار نہیں لوگ وفادار نہیں مذہب سے سروکار نہیں خلوص سے ہمکنار نہیں بدلنے کو تیار نہیں وقت مددگار نہیں حالات سازگار نہیں خدا کے شکرگزار نہیں غرض یہ کہ امریکہ کوئی شاہکار نہیں مگر اس...
  13. بےباک

    تعارف سعود بن سعید کو خوش آمدید

    سعود بن سعید صاحب ۔ مرحبا ، ویلکم ، پخیر راغلے ، خوش آمدید، حدیث شریف میں ہے " علم حاصل کریں ،چاہے چین جانا پڑے "، آج یہ حدیث ہمیں نافذ ھوتی نظر آئی، آپ کا چھوٹا بھائی: بےباک
  14. بےباک

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ماہر ہو گئیں

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ، ہم آپ کے برابر کبھی نہیں پہنچ سکتے ، کیونکہ جب ہم ھزار مراسلات تک پہنچیں گے تو آپ دو ھزار تک پہنچ جائیں گی، لگتا ھے ہم اس سفر میں تھک جائیں گے ، لڑکیاں واقعی زیادہ ذہین ہوتی ہیں ،آج تو یہ محاورہ سچ ثابت ہو گیا ، کہ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات، ہمارے لیے ابھی...
  15. بےباک

    عظیم سخصیات کے خو شگوار واقعات

    بہت خوب۔،مزا آ گیا، برائے مہربانی ، ھیڈنگ پر "شخصیات" کو ٹھیک کر لیں ۔ عظیم شخصیات لکھیں ، شاید نقطے نہیں لگا سکے
  16. بےباک

    تین دوست : ایک سبق آموز کہانی

    تین دوست : ایک سبق آموز کہانی پیارے بچو آئیے آپ کو آج مثالی دوستی کے موضوع پر ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی سناتے ہیں۔ بہت سال پہلے دلی کے ایک محلے میں تین بچے ایک ہی دن پیدا ہوئے۔ایک کا نام رکھا گیا پرویز مشرف اور دوسرے کا نام اس کے والدین نے رکھا پرویز مشرف اور تیسرے بچے کا نام تھا پرویز...
  17. بےباک

    سوتن نامہ

    سوتن نامہ: شکریہ جناب ، آپ کو یہ نظم پسند آئی، یہ نظم ماھنامہ چاند رسالے سے لی ھے اور رشید روھتکی نے لکھی ھے بےباک
  18. بےباک

    سوتن نامہ

    سوتن نامہ یا سوکن نامہ بیگم ، میری بیگم ، میرے دس بچوں کی اماں،،،،،،،،، اے راحتِ دل ، راحت جان، راحتِ ارمان اے روح کی ٹھنڈک ، میری تسکین کے ساماں ،،،،،، اے سولہ برس سے میری نگراں، میری درباں سو جان سے میں تجھ پہ فدا، اے میری دلدار ،،،،،،، اب دوسری شادی کا ہوں میں تجھ سے طلبگار واللہ تیرے...
  19. بےباک

    طیب اردگان ، تجھ پر سلام

    سوئزلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم میں ،ترکی کے وزیر اعظم نے جرات مندی سے کام لیا، اسرائیل کی وحشیانہ نسل کشی اور غزہ پر اسرائیلی بمباری پر اسے بولنے سے منع کر دیا ،جب کہ اسرائیلی صدر نے آدھ گھنٹہ اپنے ملک کی غزہ پر بمباری کو حق بجانب قرار دیا ، اور سب حاضرین نے اس پر تالیاں بجائیں ، جب طیب اردگان...
  20. بےباک

    سیاسی قلابازیاں

    شکریہ طالوت صاحب: آپ کی محبت ہے ، ملکی حالات کو ایک بہتی رو میں جاتا ہوا دیکھ کر بے حس اور خاموش ہیں۔ اللہ نہ کرے ، ورنہ ہماری داستان تک نہ ہو گی داستانوں میں
Top